تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tribe" کے متعقلہ نتائج
tribe کے لیے اردو الفاظ
tribe کے اردو معانی
- قبیلہ
- لوگوں یا قوم کا ایک طبقہ، جماعت یا گروہ
- ایک ہی مورث اعلیٰ کا خاندان یا نسل جو ممیّز ہو
- اہل روم کا ایک سیاسی زمرہ جو روم کے تین پرانے قبیلوں یعنی صابئین، لاطینی اور اٹرسکنوں میں سے کسی ایک کا مظہر ہو
- ابتدائی لوگوں کی قوم یا خاندان جو نسلی شاخ بن گئی
- کوئی خاص وصف یا پیشہ رکھنے والی ٹولی کے لوگ (عموماً حقارت سے استعمال کرتے ہیں)
- (حیاتیات) مختلف اصناف کے جانوروں یا پودوں کی تقسیم جو اپنی جنس سے کمتر اور خاندانی شاخ سے فروتر ہوں
- فرقہ
- جماعت
- جرگه
- قسم
- جنس
- نوع
- خاندان
- جاتی
- دَل
- خیل
- طائفہ
- فریق
tribe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़बीला
- लोगों या क़ौम का एक तबक़ा, जमात या गिरोह
- एक ही मूरिस-ए-आअला का ख़ानदान या नसल जो ममी्यज़ हो
- अहल रुम का एक सयासी ज़मुरा जो रुम के तीन पुराने क़बीलों यानी साबईन, लातीनी और अटरसकनों में से किसी एक का मज़हर हो
- इबतिदाई लोगों की क़ौम या ख़ानदान जो नसली शाख़ बिन गई
- कोई ख़ास वस्फ़ या पेशा रखने वाली टोली के लोग (उमूमन हक़ारत से इस्तिमाल करते हैं
- (हयातयात) मुख़्तलिफ़ अस्नाफ़ के जानवरों या पौदों की तक़सीम जो अपनी जिन्स से कमतर और ख़ानदानी शाख़ से फ़िरोतर हूँ
- फ़िर्क़ा
- जमात
- जरगे
- क़िस्म
- जिन्स
- नौ
- ख़ानदान
- जाती
- दिल
- ख़ैल
- ताइफ़ा
- फ़रीक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tribe)
tribe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔