تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tropic" کے متعقلہ نتائج
tropic کے لیے اردو الفاظ
tropic کے اردو معانی
- (جغرافیه) منطقه حاره
- مدار شمس
- خط استوا کے دو متوازی خطوط یعنی خطِ سرطان اور خطِ جدی
- خطِ سرطان 23 در جے اور 27 دقیقے کا عرض البلد شمالی، خطِ جدی 23 در جے اور 27 دقیقے کا عرض البلد جنوبی، ان دونوں خطوط میں سے کوئی خط
- ان میں شامل کرۂ ارضی کا وہ حصہ جو منطقہ حارہ کہلاتا ہے
- ان متوازی خطوط یا ان کے قریب دونوں اطراف کا علاقہ
- (فلکیات) فلکی فضا کے دو دائروں میں سے کوئی ایک جو خط استوا سے 23 درجے اور 27 دقیقے پر واقع ہیں
tropic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (जग़राफ़ीए) मिंतक़े हारे
- मदार शमस
- ख़त-ए-इस्तिवा के दो मुतवाज़ी ख़ुतूत यानी ख़त-ए-सुरतान और ख़त-ए-जद्दी
- ख़त-ए-सुरतान 23 दर्जे और 27 दक़ीक़े का अर्ज़ अलबलद शुमाली, ख़त-ए-जद्दी 23 दर्जे और 27 दक़ीक़े का अर्ज़ अलबलद जुनूबी, इन दोनों ख़ुतूत में से कोई ख़त
- इन में शामिल कुर्रा-ए-अर्ज़ी का वो हिस्सा जो मंतिक़ा हार्रा कहलाता है
- इन मुतवाज़ी ख़ुतूत या उन के क़रीब दोनों अतराफ़ का इलाक़ा
- (फ़लकियात) फ़लकी फ़िज़ा के दो दायरों में से कोई एक जो ख़त-ए-इस्तिवा से 23 दर्जे और 27 दक़ीक़े पर वाक़्य हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tropic)
tropic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔