Search results
Saved words
Showing results for "tub"
Urdu words for tub
tub के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- नांद
- टब
- गोल और घुला हुआ लक्कड़ी का बर्तन जो ऊंचाई की निसबत चौड़ाई में ज़्यादा हो, उमूमन तख़्तीयों को मुस्तवी पेंदे पर पत्तियों और मेख़ों से जोड़ कर बनाया जाता है
- इस शक्ल का कोई बर्तन
- नहाने का टब
- कपड़े धोने का टब
- (ख़ुसूसन बर्तानवी) टब का ग़ुसल
- (कानकनी) नांद या संदूक़ जिस के ज़रीये कानों में से कुच धातें या कोयला उठाया जाता है या बाहर लाया जाता है
- (बोल चाल) भद्दी सुस्त रफ़्तार क्षति या जहाज़
tub کے اردو معانی
اسم، فعل
- ناند
- ٹب
- گول اور گھلا ہوا لکڑی کا برتن جو اونچائی کی نسبت چوڑائی میں زیادہ ہو، عموماً تختیوں کو مستوی پیندے پر پتیوں اور میخوں سے جوڑ کر بنایا جاتا ہے
- اس شکل کا کوئی برتن
- نہانے کا ٹب
- کپڑے دھونے کا ٹب
- (خصوصاً برطانوی) ٹب کا غسل
- (کان کنی) ناند یا صندوق جس کے ذریعے کانوں میں سے کچ دھاتیں یا کوئلہ اٹھایا جاتا ہے یا باہر لایا جاتا ہے
- (بول چال) بھدّی سست رفتار کشتی یا جہاز
Related searched words
tubbaaq
ایک درخت کا نام جو مکّہ کے پہاڑوں پر پایا جاتا ہے اور جس کی چھوٹی بڑی دو قسمیں ہیں بڑی قسم قدِّ آدم تک بڑھتی ہے پتّے اس کے زیتون کے پتّوں کی طرح اور ان سے کچھ لمبے ، پتلے اور نازک ہوتے ہیں اُن پر رواں ہوتا ہے چھوٹی قسم کی درازی ایک بالشت اور پتّے اس کے نرم ہوتے ہیں پھول میں ہلکی سی زردی ہوتی ہیں .
t-bar
(T-bar lift کا اختصار) برف رانی کرنے والوں کو اونچی سطح پر پہنچانے کے لیے الٹے حرف T کی شکل کی لفٹ جس کے ڈنڈے کا سہارا لے کر کھڑے ہوجاتے ہیں ۔.
Showing search results for: English meaning of tub
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (tub)
tub
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone