تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tube" کے متعقلہ نتائج
tube کے لیے اردو الفاظ
tube کے اردو معانی
- نالی
- نلی
- انبوب
- ٹیوب
- چونگا
- دھات، شیشے، ربڑ یا پلاسٹک کی بنی ہوئی مخروطی عموماً کھوکھلی نلکی جو مائع چیزوں کو رکھنے یا ٹھوس چیزوں کے لیے سانچے کا کام دیتی ہے
- نلکی کی شکل کی، ٹیوب جیسی کوئی چیز، اس کا کوئی حصہ، ٹکڑا یا پارہ
- ٹیسٹ ٹیوب (امتحانی نلی)
- چھوٹا سا دھات یا پلاسٹک کا بنا ہوا تہ ہو جانے والا سلنڈر جس کا ایک سرا کُھلا اور دوسرا بند ہوتا ہے اور کھلے سِرے پر ڈاٹ یا ڈھکن لگا ہوتا ہے، چیزیں جمع رکھنے اور خارج کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، جیسے روغن، دانتوں کا پیسٹ وغیرہ
- ہوائی نلکی جس میں کوئی شے رکھ کر اُسے ہوا کے دباؤ سے ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچاتے ہیں
- زیر زمین چلنے والی ٹیوب ریل
- (تشریح الاعضا) قنات، مجری، خالی نلکی نما کوئی شے
- (نباتیات) خالی، لمبا سا کوئی ٹکڑا یا حصہ یا جسم نامیہ خاص کر جڑواں پنکھڑیوں والے چہرۂ گُل کا ملا ہوا حصہ
tube के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नाली
- नली
- उंबूब
- टयूब
- चोंगा
- धात, शीशे, रबड़ या प्लास्टिक की बनी हुई मख़रूती उमूमन खोखली नलकी जो माए चीज़ों को रखने या ठोस चीज़ों के लिए सांचे का काम देती है
- नलकी की शक्ल की, टयूब जैसी कोई चीज़, इस का कोई हिस्सा, टुकड़ा या पारा
- टैस्ट टयूब (इमतिहानी नली
- छोटा सा धात या प्लास्टिक का बना हुआ ता हो जाने वाला सलिंडर जिस का एक सिरा खुला और दूसरा बंद होता है और खुले सिरे पर डाट या ढक्कन लगा होता है, चीज़ें जमा रखने और ख़ारिज करने के लिए इस्तिमाल होता है, जैसे रोगन, दाँतों का पेस्ट वग़ैरा
- हवाई नलकी जिस में कोई शैय रख कर उसे हुआ के दबाओ से एक जगह से दूसरी जगह पहुंचाते हैं
- ज़र-ए-ज़मीन चलने वाली टयूब रेल
- (तशरीह उल-आज़ा) क़नात, मजऱ्ी, ख़ाली नलकी नुमा कोई शैय
- (नबातीयात) ख़ाली, लंबा सा कोई टुकड़ा या हिस्सा या जिस्म नामिया ख़ासकर जुड़वां पंखुड़ीयों वाले चहरा-ए-गुल का मिला हुआ हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَوبَہ
لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا
طُوبیٰ
خوشی، بشارت، خوش خبری، جنّت کے ایک درخت کا نام جس کے خوش ذائقہ پھل اور خوشبو اہلِ جنّت اہلِ جنّت کو حاصل ہوگی
t-bar
(T-bar lift کا اختصار) برف رانی کرنے والوں کو اونچی سطح پر پہنچانے کے لیے الٹے حرف T کی شکل کی لفٹ جس کے ڈنڈے کا سہارا لے کر کھڑے ہوجاتے ہیں ۔.
تَوبَہ کا دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا
استغفار کرنے کا وقت گزر جانا، قیات کے شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی
توبہ کر بندے اس گندے روزگار سے
اس برے پیشے کو چھوڑ دے جس کے لئے گناہ کرنا پڑتا ہے، کسی برے کام سے روکنے کے لئے کہتے ہیں
تَوبَہ کا دَر بَند ہونا
مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت قائم ہوجانے کے بعد توبہ قبول نہیں ہوگی، توبہ کرنے اور گناہوں سے معافی مانگنے کا راستہ بند ہوجانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tube)
tube
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔