تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tumbler" کے متعقلہ نتائج
tumbler کے لیے اردو الفاظ
tumbler کے اردو معانی
- لڑھکنے والا
- اُچھلنے کودنے والا
- اچھل کود، قلابازیاں اور دیگر جسمانی کرتب دکھانے والا
- قلاباز
- نٹ
- لوٹن
- چھوٹے شکاری کتوں کی ایک نسل جن سے پہلے خرگوش کا شکار کیا جاتا تھا
- لقا یا لوٹن کبوتر
- پالتو کبوتروں کی وہ قسم جو اڑان میں لوٹنی کھائیں
- چپٹے پیندے کا بے دستہ گلاس
- تاملیٹ
- ایک قسم کا کھلونا جو چھونے سے جھولنے لگے
- گھومنے والا صندوق
- کپڑا سکھانے والی مشین میں چکر کھانے والا ڈرم
- قفل میں کوئی قفلی پرزہ جو اصلی حالت میں ہو تو کُنڈا بند رکھتا ہے لیکن چابی لگانے سے کُنڈے کو کھول دیتا ہے
- بندوق کے گھوڑے کا پرزہ جس کے دبانے سے سپرنگ کے عمل کے ذریعے بندوق چلتی ہے
- ٹمبلر یا گاڑی
- (مشین) مخصوص ترسیل میں گیئر کو اپنی جگہ پر حرکت دینے والا آلہ
- کیم پہیے کا دندانے دار یا بے دندانہ لگا ہوا حصہ جس سے دائری حرکت کو دوسری حرکت میں بدلا جا سکے
tumbler के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लुढ़कने वाला
- उछलने कूदने वाला
- उछल कूद, क़लाबाज़ीयां और दीगर जिस्मानी करतब दिखाने वाला
- क़लाबाज़
- नट
- लोटन
- छोटे शिकारी कुत्तों की एक नसल जिन से पहले ख़रगोश का शिकार किया जाता था
- लुका या लोटन कबूतर
- पालतू कबूतरों की वो क़सम जो उड़ान में लौटनी खाईं
- चपटे पेंदे का बे दस्ता गिलास
- तामलीट
- एक किस्म का खिलौना जो छूने से झूलने लगे
- घूमने वाला संदूक़
- कपड़ा सिखाने वाली मशीन में चक्कर खाने वाला ड्रम
- क़ुफ़ुल में कोई क़फ़ली पुर्ज़ा जो असली हालत में हो तो कुनडा बंद रखता है लेकिन चाबी लगाने से कुनडे को खोल देता है
- बंदूक़ के घोड़े का पुर्ज़ा जिस के दबाने से स्प्रिंग के अमल के ज़रीये बंदूक़ चलती है
- टिम्बलर या गाड़ी
- (मशीन) मख़सूस तरसील में गीअर को अपनी जगह पर हरकत देने वाला आला
- कीम पहीए का दनदानेदार या बे दंदाना लगा हुआ हिस्सा जिस से दाइरी हरकत को दूसरी हरकत में बदला जा सके
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tumbler)
tumbler
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔