تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمْہارا" کے متعقلہ نتائج

تُمْہارا

تم سب کا، آپ کا، حضور کا

تُمہارا سَر

۔کلمۂ نفریں۔ جب کوئی شخص کسی سے مزاج کے خلاف کوئی بات کہتا یا پوچھتا ہے تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔ اپنے سے کم مرتبہ والے یا برابر والے سے کہتے ہیں۔ ؎

تُمہارا سَر قُرآن کی جَگَہ ہے

تمھارے سر کی قسم ، یقین جانو ، سچ کہتا ہوں.

تُمہارا سَر قُرآن کی جَگَہ ہے

۔قَسم ہے (رویائے صادقہ) ہاں صورت شکل تو ایسی پائی ہے کہ ہزاروں میں ایک، جی چاہتا ہے بیٹھے دیکھا کیجئے مگر تمہارا سِر قرآن جگہ ہے بس دِوالی کی موٗرت جان نہیں منھ میں زبان ہیں۔

میرا ہاتھ تُمہارا گَرِیبان

انصاف طلبی اور داد خواہی کے موقعے پر کہتے ہیں

گاؤں تُمہارا ناؤں ہَمارا

خرچ کسی کا شہرت کسی کی.

ہَمارا تُمہارا خُدا بادشاہ

۔قصہ گو جب کسی بادشاہ کا ذکر کرتے ہیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں۔؎

تمہاری جوتی اور تمہارا ہی سر

تمھارا مال ہی تم پر خرچ ہو رہا ہے

میں تمہارا مارا کبھی نہ بولا

میں نے تمہارے لحاظ سے کبھی کچھ نہیں کیا

آؤ تمہارا گھر، جاؤ کچھ جھگڑا نہیں

ہم ہر طرح راضی ہیں، جیسے تمہاری مرضی ہو

آو جا گَھر تُمہارا کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا، جھوٹی خاطرداری کرنا، بخیل کے لیے مستعمل

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگو دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کِسی کی ماں نے دھونْسا کھایا ہے جو تُمہارا مُقابَلَہ کَرے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

بَغَل تھا سِیارَہ، تو پُوت تھا ہَمارا، جَب کَمَر ہُوا کَٹارا، تو کَنْتھ ہُوا تُمہارا

کھانے پینے کو ہمارا تھا کمانے کو تمھارا ہو گیا بیٹے بہو کی طرف اشارہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمْہارا کے معانیدیکھیے

تُمْہارا

tumhaaraaतुम्हारा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تُمْہارا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - ضمیر

  • تم سب کا، آپ کا، حضور کا
  • رک : تمہارا جس کا یہ بھی ایک تلفظ و املا ہے.
  • میرا یا ہمارا کی جگہ اور اس کے معنی میں (بے تکلفی یا باہمی قرابت کے اظہار کے موقع پر) مستعمل

شعر

Urdu meaning of tumhaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • tum sab ka, aap ka, huzuur ka
  • ruk ha tumhaaraa jis ka ye bhii ek talaffuz-o-imlaa hai
  • mera ya hamaaraa kii jagah aur is ke maanii me.n (betakallufii ya baahamii qaraabat ke izhaar ke mauqaa par) mustaamal

English meaning of tumhaaraa

Sanskrit, Hindi - Pronoun

  • your, yours, of you
  • yours

तुम्हारा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सर्वनाम

  • 'तुम' का संबंध कारक रूप, उसका जिससे बोलने वाला बोलता है
  • 'तुम' का संबंधकारक रूप
  • तुम सब का, आप का, हुज़ूर का
  • 'तुम' का षष्ठी की विभक्ति लगने पर बनने वाला रूप
  • तेरा; आपका।
  • मेरी या हमारी जगह में और उसके अर्थ में प्रयुक्त
  • तेरा, आपका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُمْہارا

تم سب کا، آپ کا، حضور کا

تُمہارا سَر

۔کلمۂ نفریں۔ جب کوئی شخص کسی سے مزاج کے خلاف کوئی بات کہتا یا پوچھتا ہے تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔ اپنے سے کم مرتبہ والے یا برابر والے سے کہتے ہیں۔ ؎

تُمہارا سَر قُرآن کی جَگَہ ہے

تمھارے سر کی قسم ، یقین جانو ، سچ کہتا ہوں.

تُمہارا سَر قُرآن کی جَگَہ ہے

۔قَسم ہے (رویائے صادقہ) ہاں صورت شکل تو ایسی پائی ہے کہ ہزاروں میں ایک، جی چاہتا ہے بیٹھے دیکھا کیجئے مگر تمہارا سِر قرآن جگہ ہے بس دِوالی کی موٗرت جان نہیں منھ میں زبان ہیں۔

میرا ہاتھ تُمہارا گَرِیبان

انصاف طلبی اور داد خواہی کے موقعے پر کہتے ہیں

گاؤں تُمہارا ناؤں ہَمارا

خرچ کسی کا شہرت کسی کی.

ہَمارا تُمہارا خُدا بادشاہ

۔قصہ گو جب کسی بادشاہ کا ذکر کرتے ہیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں۔؎

تمہاری جوتی اور تمہارا ہی سر

تمھارا مال ہی تم پر خرچ ہو رہا ہے

میں تمہارا مارا کبھی نہ بولا

میں نے تمہارے لحاظ سے کبھی کچھ نہیں کیا

آؤ تمہارا گھر، جاؤ کچھ جھگڑا نہیں

ہم ہر طرح راضی ہیں، جیسے تمہاری مرضی ہو

آو جا گَھر تُمہارا کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا، جھوٹی خاطرداری کرنا، بخیل کے لیے مستعمل

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگو دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کِسی کی ماں نے دھونْسا کھایا ہے جو تُمہارا مُقابَلَہ کَرے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

بَغَل تھا سِیارَہ، تو پُوت تھا ہَمارا، جَب کَمَر ہُوا کَٹارا، تو کَنْتھ ہُوا تُمہارا

کھانے پینے کو ہمارا تھا کمانے کو تمھارا ہو گیا بیٹے بہو کی طرف اشارہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمْہارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمْہارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone