تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرَم" کے متعقلہ نتائج

تُرَم

نفیری کی قسم کا بغیر سروں کاباجا، جو فوج میں کسی اعلان کے لئے بجایا جاتا ہے بگل، ترئی

تُرُم

بیڑی بیکڑا، پوائی، (تاریخ) کاٹھ، جس میں مجرموں کے پاؤں (اور کبھی کبھی ہاتھ بھی) ٹھون٘ک دیئے جاتے ہیں، قید

تُرَمْتی

باز یا شکرے کی قسم کا ایک شکاری پرندہ، جسکی کئی قسمیں ہیں، لاط :fasciatus , F . tinnunculus F. dubius Falco (اس پرندے کی ایک قسم لال سری ترمتی ہے، جو دیسی پرندوں میں سے سے ہے اور ہمیشہ پنجاب میں رہتی ہے، قد میں فاختہ کے برابر ہوتی ہے، دوسری قسم ریگی ترمتی کہلاتی ہے، جو پنجاب میں نہیں ہوتی یہ مسافر پرندہ ہے، فصل ربیع میں چرغوں کے ساتھ آتی ہے، یہ لال سری ترمتی سے چھوٹی ہوتی ہے)

تُرَمْتا

رک : ترمتی جس کا یہ نر ہے یہ کچھ کام نہیں دیتا چنڈول تک نہیں مار سکتا

تُرَمْچی

ترم بجانے والا

تُرَم کی سَلامی

فوج کی سلامی جو بگل کے ساتھ لی جائے

تِرمِراہَٹ

(ہیئت) سن٘بلہ ، کنیا ، منطقۃ البروج کے چھٹے برج اور اس کی صورت کو اکب کا نام Virgo

تَرْمِیم شُدَہ

جس میں تغیُّر و تبدُّل ہوچکا ہو

تُرْمی

(ٹھگی) چور ، اُٹھائی گیرا ، جیب کترا

تِرْمِرے

۔(ھ) مذکر۔ اُ چکنائی کو کہتے ہیں جو پانی کے اوپر متفرق ہو کے تیرتی ہے۔ اسی سے تشبیہاً ان ذرّوں کو بھی کہتے ہیں جو دماغی صدمہ سے آنکھوں کے آگے نظر آتے ہیں۔ (ایامیٰ) مارے بھوک کے مجھ سے کھڑا ہوا نہیں جاتا اور میری آنکھوں کے آگے تر مرے سے چلے آتے ہیں۔ ؎

تَرْمَن

ایک جن٘گلی لکڑی ، پاکلی ، دھوڑا.

تُرْمِس

ایک ساگ ہے ترش مزہ جس کو آش وغیرہ میں ملا کر پکاتے ہیں

تُرَّم باز خاں

شیخی بگھارنے والا ، شخص.

تِرْمُکھ

رک : تِکا تحتی ، تین من٘ھ والا ، تین دریاؤں کے ملنے جگہ

تُرْمَلی

ایک پرندے کا نام ، رک : ترمتی.

تِرْمِرا

ا. سالن کے شوربے پر گول چھلے نام تیرتی ہوئی چکنائی جو کم مقدار میں ہونے کی وجہ سے شور بے پر بھٹی بینٹی تیرتی ہو نیز کوئی بھی چکنائی جو پانی پر تیر تی نظر آنے.

تَرْمِیم

تبدل و تغیر، تبدیلی، رستی، مرمت

تِرْمِری

آن٘کھوں کے آگے تاریکی؛ دوران سر، چکر

تِرْمِذی

پیغمبر صاحب نے ابع بکر (کو) اپنا وزیر قرار دیا تھا جیسا کہ ترمذی کی روایت سے ظاہر ہے.

تَرْمِیْمی

ترمیم سے متعلق یا منسوب

تِرمُکھا

تین چہرے والا، جس کے تین اجزاء ہوں، جس کے تین حصے ہوں

تَرْمِید

بھساؤ ، راکھ بنانے کا عمل ؛ (دوا سازی) تیز آن٘چ پر اشیا کی رطوبات خشک کرنے کا عمل.

تِرْماب

تین دریاؤن کا ملاپ

تَرمِیم کَرنا

modify, amend, improve

تِرِمُورْتی

(ہندو) تین دیوتا (یونی برہما و شنو اور شیو) کے چہرے رکھنے والا، تین صورتوں والا دیوتا

تِرْمِرانا

بدن میں سنسناہٹ ہونا ، تھر تھرا جانا ؛ سر چکرانا

تِر مُکھی

बुद्ध की माता

تَر مُہْر

نئی دولت ، بہت دولت ، کثیر رقم ، تازہ نشان

تَرْمائی

پانی کی سیل جو زمین کے اندر سے اوپر آئے اور بیج جمنے کے لیے مفید ہو

تُرْمِڑی

ایک روئید گی ہے ، اس کا تنہ نہیں ہوتا گلو وغیرہ کی طرح ہوتی ہے پتے اس کے کچور کے پتوں کی طرح اور ان سے تیز مزہ ور کسیلے ہوتے ہیں جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے طبیعت : گرم و تر سود و خشک

تَر مال

عمدہ غذائیں، لذیذ کھانے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَم کے معانیدیکھیے

تُرَم

turamतुरम

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تُرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نفیری کی قسم کا بغیر سروں کاباجا، جو فوج میں کسی اعلان کے لئے بجایا جاتا ہے بگل، ترئی

Urdu meaning of turam

  • Roman
  • Urdu

  • nafiirii kii qasam ka bagair suro.n ka baajaa, jo fauj me.n kisii a.ilaan ke li.e bajaayaa jaataa hai bagal, turi.i

English meaning of turam

Noun, Masculine

  • trumpet, bugle

तुरम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बाजा जो फ़ौज में किसी ऐलान के लिए बजाया जाता है, तुरही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُرَم

نفیری کی قسم کا بغیر سروں کاباجا، جو فوج میں کسی اعلان کے لئے بجایا جاتا ہے بگل، ترئی

تُرُم

بیڑی بیکڑا، پوائی، (تاریخ) کاٹھ، جس میں مجرموں کے پاؤں (اور کبھی کبھی ہاتھ بھی) ٹھون٘ک دیئے جاتے ہیں، قید

تُرَمْتی

باز یا شکرے کی قسم کا ایک شکاری پرندہ، جسکی کئی قسمیں ہیں، لاط :fasciatus , F . tinnunculus F. dubius Falco (اس پرندے کی ایک قسم لال سری ترمتی ہے، جو دیسی پرندوں میں سے سے ہے اور ہمیشہ پنجاب میں رہتی ہے، قد میں فاختہ کے برابر ہوتی ہے، دوسری قسم ریگی ترمتی کہلاتی ہے، جو پنجاب میں نہیں ہوتی یہ مسافر پرندہ ہے، فصل ربیع میں چرغوں کے ساتھ آتی ہے، یہ لال سری ترمتی سے چھوٹی ہوتی ہے)

تُرَمْتا

رک : ترمتی جس کا یہ نر ہے یہ کچھ کام نہیں دیتا چنڈول تک نہیں مار سکتا

تُرَمْچی

ترم بجانے والا

تُرَم کی سَلامی

فوج کی سلامی جو بگل کے ساتھ لی جائے

تِرمِراہَٹ

(ہیئت) سن٘بلہ ، کنیا ، منطقۃ البروج کے چھٹے برج اور اس کی صورت کو اکب کا نام Virgo

تَرْمِیم شُدَہ

جس میں تغیُّر و تبدُّل ہوچکا ہو

تُرْمی

(ٹھگی) چور ، اُٹھائی گیرا ، جیب کترا

تِرْمِرے

۔(ھ) مذکر۔ اُ چکنائی کو کہتے ہیں جو پانی کے اوپر متفرق ہو کے تیرتی ہے۔ اسی سے تشبیہاً ان ذرّوں کو بھی کہتے ہیں جو دماغی صدمہ سے آنکھوں کے آگے نظر آتے ہیں۔ (ایامیٰ) مارے بھوک کے مجھ سے کھڑا ہوا نہیں جاتا اور میری آنکھوں کے آگے تر مرے سے چلے آتے ہیں۔ ؎

تَرْمَن

ایک جن٘گلی لکڑی ، پاکلی ، دھوڑا.

تُرْمِس

ایک ساگ ہے ترش مزہ جس کو آش وغیرہ میں ملا کر پکاتے ہیں

تُرَّم باز خاں

شیخی بگھارنے والا ، شخص.

تِرْمُکھ

رک : تِکا تحتی ، تین من٘ھ والا ، تین دریاؤں کے ملنے جگہ

تُرْمَلی

ایک پرندے کا نام ، رک : ترمتی.

تِرْمِرا

ا. سالن کے شوربے پر گول چھلے نام تیرتی ہوئی چکنائی جو کم مقدار میں ہونے کی وجہ سے شور بے پر بھٹی بینٹی تیرتی ہو نیز کوئی بھی چکنائی جو پانی پر تیر تی نظر آنے.

تَرْمِیم

تبدل و تغیر، تبدیلی، رستی، مرمت

تِرْمِری

آن٘کھوں کے آگے تاریکی؛ دوران سر، چکر

تِرْمِذی

پیغمبر صاحب نے ابع بکر (کو) اپنا وزیر قرار دیا تھا جیسا کہ ترمذی کی روایت سے ظاہر ہے.

تَرْمِیْمی

ترمیم سے متعلق یا منسوب

تِرمُکھا

تین چہرے والا، جس کے تین اجزاء ہوں، جس کے تین حصے ہوں

تَرْمِید

بھساؤ ، راکھ بنانے کا عمل ؛ (دوا سازی) تیز آن٘چ پر اشیا کی رطوبات خشک کرنے کا عمل.

تِرْماب

تین دریاؤن کا ملاپ

تَرمِیم کَرنا

modify, amend, improve

تِرِمُورْتی

(ہندو) تین دیوتا (یونی برہما و شنو اور شیو) کے چہرے رکھنے والا، تین صورتوں والا دیوتا

تِرْمِرانا

بدن میں سنسناہٹ ہونا ، تھر تھرا جانا ؛ سر چکرانا

تِر مُکھی

बुद्ध की माता

تَر مُہْر

نئی دولت ، بہت دولت ، کثیر رقم ، تازہ نشان

تَرْمائی

پانی کی سیل جو زمین کے اندر سے اوپر آئے اور بیج جمنے کے لیے مفید ہو

تُرْمِڑی

ایک روئید گی ہے ، اس کا تنہ نہیں ہوتا گلو وغیرہ کی طرح ہوتی ہے پتے اس کے کچور کے پتوں کی طرح اور ان سے تیز مزہ ور کسیلے ہوتے ہیں جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے طبیعت : گرم و تر سود و خشک

تَر مال

عمدہ غذائیں، لذیذ کھانے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone