تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُولیٰ" کے متعقلہ نتائج

طُولیٰ

complete

طُولی

(طبیعیات) آواز کی موج یا لہر .

طُولی لَہْر

(طبیعیات) روشنی ، حرارت یا آواز وغیرہ کی وہ موج جس میں واسطے کے ذرّات اُسی سمت میں آگے پیچھے حرکت کرتے ہیں جس سمت میں موج بڑھتی ہے.

طُولِیْ پَھْیلَاؤ کا مِعْیَارْ

(طبیعیات) کسی شے کی ایک سنٹی میٹر لمبائی کو ایک درجہ سنٹی گریڈ تک گرم کرنے سے اس میں طول کی جو زیادتی پیدا ہوتی ہے اسے اس شے کا طولی پھیلاؤ کا معیار کہتے ہیں

طُولی مَوج

طُولی کَمی

(طبیعیات) کسی چیز کا عمودی سمتوں میں سکڑاؤ جو کسی قوت کے سبب ہو.

طُولی قُطْر

(حیوانیات) وہ خط جو دھن خول کے دو عدد تنزیلی فصوص یا لٹکن کو ملاتا ہے .

طُولی نالی

رک : طولی میزاب ، غذا حاصل کرنے کی نالی .

طُولی وَرِید

(حیوانیات) وہ ورید جو حشرات کے پروں کی لمبائی میں دوڑتی ہے.

طُولی بِگاڑ

(طبیعیات) وہ بگاڑ جو کسی جسم میں بیرونی قوت کے اثر سے طول کی تبدیلی کی صورت میں واقع ہو.

طُولی مِیزاب

(حیوانیات) گھنگیوں وغیرہ کی لمبی نالی یا نلکی جن سے وہ غذا حاصل کرتے ہیں.

طُولی پَھیلاؤ

(طبیعیات) کس چیز میں اس کی لمبائی کی زیادتی جو حرارت یا کسی اور قوت سے پیدا ہو.

طُولی شِگُفْتَگی

(نباتیات) جب کبھی زردان میں شگاف طولی طور پر ہوں تو اسے طولی شگفتگی کہتے ہیں.

طُولی نَرْخَری شاخ

(حیوانیات) حیوانی جسم کے ہر جانب کے سوراخ جو طولی نالی میں کھلتے ہیں.

یَدِ طُولیٰ رَکھنا

دسترس رکھنا، بہت مہارت رکھنا، بڑا بھاری ملکہ ہونا

مِیزاب طُولیِ اَعلیٰ

(حیوانیات) دماغ کے بالائی حصے میں اندرونی سطح کی نالی جو گدّی کے اندرونی ہڈی کے ابھار پر ختم ہوتی ہے

خَطِّ طُولی

کِسی چیز کی لمبائی میں کھین٘چی جانے والی لکیر.

ید طولیٰ حاصل ہونا

کمال حاصل ہونا

یَدِ طُوْلیٰ

(لفظاً) لمبا ہاتھ، دستِ طویل

اردو، انگلش اور ہندی میں طُولیٰ کے معانیدیکھیے

طُولیٰ

tuulaaतूला

وزن : 22

English meaning of tuulaa

Adjective

  • complete
  • very long, tall

طُولیٰ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُولیٰ

complete

طُولی

(طبیعیات) آواز کی موج یا لہر .

طُولی لَہْر

(طبیعیات) روشنی ، حرارت یا آواز وغیرہ کی وہ موج جس میں واسطے کے ذرّات اُسی سمت میں آگے پیچھے حرکت کرتے ہیں جس سمت میں موج بڑھتی ہے.

طُولِیْ پَھْیلَاؤ کا مِعْیَارْ

(طبیعیات) کسی شے کی ایک سنٹی میٹر لمبائی کو ایک درجہ سنٹی گریڈ تک گرم کرنے سے اس میں طول کی جو زیادتی پیدا ہوتی ہے اسے اس شے کا طولی پھیلاؤ کا معیار کہتے ہیں

طُولی مَوج

(طبیعیات) روشنی ، حرارت یا آواز وغیرہ کی وہ موج جس میں واسطے کے ذرّات اُسی سمت میں آگے پیچھے حرکت کرتے ہیں جس سمت میں موج بڑھتی ہے.

طُولی کَمی

(طبیعیات) کسی چیز کا عمودی سمتوں میں سکڑاؤ جو کسی قوت کے سبب ہو.

طُولی قُطْر

(حیوانیات) وہ خط جو دھن خول کے دو عدد تنزیلی فصوص یا لٹکن کو ملاتا ہے .

طُولی نالی

رک : طولی میزاب ، غذا حاصل کرنے کی نالی .

طُولی وَرِید

(حیوانیات) وہ ورید جو حشرات کے پروں کی لمبائی میں دوڑتی ہے.

طُولی بِگاڑ

(طبیعیات) وہ بگاڑ جو کسی جسم میں بیرونی قوت کے اثر سے طول کی تبدیلی کی صورت میں واقع ہو.

طُولی مِیزاب

(حیوانیات) گھنگیوں وغیرہ کی لمبی نالی یا نلکی جن سے وہ غذا حاصل کرتے ہیں.

طُولی پَھیلاؤ

(طبیعیات) کس چیز میں اس کی لمبائی کی زیادتی جو حرارت یا کسی اور قوت سے پیدا ہو.

طُولی شِگُفْتَگی

(نباتیات) جب کبھی زردان میں شگاف طولی طور پر ہوں تو اسے طولی شگفتگی کہتے ہیں.

طُولی نَرْخَری شاخ

(حیوانیات) حیوانی جسم کے ہر جانب کے سوراخ جو طولی نالی میں کھلتے ہیں.

یَدِ طُولیٰ رَکھنا

دسترس رکھنا، بہت مہارت رکھنا، بڑا بھاری ملکہ ہونا

مِیزاب طُولیِ اَعلیٰ

(حیوانیات) دماغ کے بالائی حصے میں اندرونی سطح کی نالی جو گدّی کے اندرونی ہڈی کے ابھار پر ختم ہوتی ہے

خَطِّ طُولی

کِسی چیز کی لمبائی میں کھین٘چی جانے والی لکیر.

ید طولیٰ حاصل ہونا

کمال حاصل ہونا

یَدِ طُوْلیٰ

(لفظاً) لمبا ہاتھ، دستِ طویل

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُولیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُولیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone