تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹَک" کے متعقلہ نتائج

ٹُوٹَک

(زربافی) تار کشی کے موقع پر تار کے بار بار ٹوت جانے کی حالت (تار کی یہ حالت ایسی کھوٹی دھات کی وجہ سے ہوتی ہے جس کا تار نہیں بنتا)

ٹوٹْکَہ

رک : ٹوٹکا .

ٹوٹکا ہونا

جادو ہونا ، ٹونا ہونا ؛ کسی بات کا جلدی سے ہوجانا

ٹوٹْکے ہائی

وہ عورت جو ہر ایک کے بچوں اور بال بچے والی عورتوں پر جادو ٹونا کرتی پھرے

ٹوٹْکا

جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی مرض یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے واسطے کیا جائے

ٹُوٹکا

کسی چیز کا اس طرح بنا ہونا کہ اسے تہ کیا جاسکے ۔

ٹُوٹ کے

زور و شور سے ، کثرت سے ، شدت سے.

ٹوٹکوں سے گاجیں نہیں ٹلتی ہیں

معمولی تدبیروں سے بڑے کام سر انجام نہیں پاتے، عظیم مقاصد کے لئے بڑی حکمت عملی اپنانی پڑتی ہیں، چھوٹی حکمت عملی سے بڑے کام نہیں کیے جاسکتے

ٹوٹْکا کَرْنے آنا

کھڑے کھڑے آنا، جلدی چلے جانا

ٹوٹْکا کَرنے آنا

۔عو۔ (کنایۃً) جلدی آکر چلا جانا۔ کھڑے کھڑے آنا۔ اے ہے تم کیا ٹوٹکا کرنے آئی تھیں، لمحہ بھر بھی نہ بیٹھیں۔

ٹوٹْکوں سے گاج ٹالْنا

معمولی تدبیروں سے بڑا کام انجام دینا۔

ٹُوٹ کَر

زور و شور سے ، کثرت سے ، شدت سے.

ٹوٹ کَر گِرنا

۔ہجوم کرکے حملہ کرنا۔ چاروں طرف گرنا۔ ہمہ تن متوجّہ ہوکر کسی کام کے سر ہونا۔

ٹُوٹ کَر کھانا

eat gluttonously, overeat

ٹُوٹ کَر چاہْنا

گہری محبت کرنا، بہت زیادہ چاہنا، ٹوٹ کر محبت کرنا، بے پناہ عشق کرنا

ٹُوٹ کَر بَرَسنا

rain in torrents, rain heavily

ٹُوٹ کَر کے گِرْنا

حملہ کرنا ، دھاوا کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹَک کے معانیدیکھیے

ٹُوٹَک

TuuTakटूटक

وزن : 22

موضوعات: زربافی

  • Roman
  • Urdu

ٹُوٹَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (زربافی) تار کشی کے موقع پر تار کے بار بار ٹوت جانے کی حالت (تار کی یہ حالت ایسی کھوٹی دھات کی وجہ سے ہوتی ہے جس کا تار نہیں بنتا)

Urdu meaning of TuuTak

  • Roman
  • Urdu

  • (zarbaafii) taar kushii ke mauqaa par taar ke baar baar Tot jaane kii haalat (taar kii ye haalat a.isii khoTii dhaat kii vajah se hotii hai jis ka taar nahii.n bantaa

ٹُوٹَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹُوٹَک

(زربافی) تار کشی کے موقع پر تار کے بار بار ٹوت جانے کی حالت (تار کی یہ حالت ایسی کھوٹی دھات کی وجہ سے ہوتی ہے جس کا تار نہیں بنتا)

ٹوٹْکَہ

رک : ٹوٹکا .

ٹوٹکا ہونا

جادو ہونا ، ٹونا ہونا ؛ کسی بات کا جلدی سے ہوجانا

ٹوٹْکے ہائی

وہ عورت جو ہر ایک کے بچوں اور بال بچے والی عورتوں پر جادو ٹونا کرتی پھرے

ٹوٹْکا

جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی مرض یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے واسطے کیا جائے

ٹُوٹکا

کسی چیز کا اس طرح بنا ہونا کہ اسے تہ کیا جاسکے ۔

ٹُوٹ کے

زور و شور سے ، کثرت سے ، شدت سے.

ٹوٹکوں سے گاجیں نہیں ٹلتی ہیں

معمولی تدبیروں سے بڑے کام سر انجام نہیں پاتے، عظیم مقاصد کے لئے بڑی حکمت عملی اپنانی پڑتی ہیں، چھوٹی حکمت عملی سے بڑے کام نہیں کیے جاسکتے

ٹوٹْکا کَرْنے آنا

کھڑے کھڑے آنا، جلدی چلے جانا

ٹوٹْکا کَرنے آنا

۔عو۔ (کنایۃً) جلدی آکر چلا جانا۔ کھڑے کھڑے آنا۔ اے ہے تم کیا ٹوٹکا کرنے آئی تھیں، لمحہ بھر بھی نہ بیٹھیں۔

ٹوٹْکوں سے گاج ٹالْنا

معمولی تدبیروں سے بڑا کام انجام دینا۔

ٹُوٹ کَر

زور و شور سے ، کثرت سے ، شدت سے.

ٹوٹ کَر گِرنا

۔ہجوم کرکے حملہ کرنا۔ چاروں طرف گرنا۔ ہمہ تن متوجّہ ہوکر کسی کام کے سر ہونا۔

ٹُوٹ کَر کھانا

eat gluttonously, overeat

ٹُوٹ کَر چاہْنا

گہری محبت کرنا، بہت زیادہ چاہنا، ٹوٹ کر محبت کرنا، بے پناہ عشق کرنا

ٹُوٹ کَر بَرَسنا

rain in torrents, rain heavily

ٹُوٹ کَر کے گِرْنا

حملہ کرنا ، دھاوا کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone