تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَس" کے متعقلہ نتائج

اُلَس

برادری، قوم، گروہ، قبیلہ

اَلَس

بیکاری، سستی، کاہلی، آرام طلبی، اونگھنے کی سی کیفیت

اُلِس

رک : الش (جس کی یہ تخیب ہے).

اَلسَّمِیع

(لفظاً) سننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

اَلْسَع

(لفظاً) بد زبان ، لوگوں پر عیب یہ تہمت لگانے والا، (مراداً) وہ شخص جو حرف 'ر' ادا نہ کر سکے.

اَلْسِنہ

زبانیں (جو انسانوں اور حیوانوں اور پرندوں کے منھ میں ہوتی ہیں) جیبھیں

اَلسَّلامُ عَلَیک

کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ .

اَلسّامُ عَلَیْکُم

صدر اسلام میں یہودیوں کا مسلمانوں کو سلام کرنے یا سلام کا جواب دینے کا کلمہ = تم پر موت واقع ہو .

اَلسَّلامُ عَلَیکُم

کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ

اَلْساہَٹ

سستی، کاہلی

اَلسَّفَرُ وَسِیلَۃُ الظَّفَر

سفر انسان کی کامیابی کا ذریعہ ہوتا ہے .

اَلسَّلام

رخصت کے وقت کا ایک کلمہ، مترادف: اس اب میں جاتا ہوں، خدا حافظ

ہَلَس

ہرس ، ہل کی لکڑی ۔

ہُلَس

ہلسنا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل

اَلْسِنَۂ شَرْقِیَہ

oriental languages

عَلَس

گیہوں سے مشابہ ایک غَلہ

اَلْسی کا جھُوْڑا نَہ گَدھَا کھائے نَہ گھُوڑا

کسی کام کا نہیں، کسی مصرف کا نہیں، عمر رسیدہ شخص اپنے متعلق کسرِ نفسی کے طور پر کہتا ہے

اَلْسی

(نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور جو گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے، اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج جن کا تیل نکالا جاتا ہے اور انھیں پانی میں بھگونے سے لعاب مکلتا ہے کتان، تخم کتان

اَلْسَٹ

رک : الس.

اَلسِّنُّ بِالسِّن

(لفظاً) دانت کے بدلے دانت ، (مراداً) جیسے کو تیسا ، قصاص لینے کا اشارہ .

اَلَسْت

خلقت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و اقرار (ادبیات میں بطور تلمیح روز یا عہد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، میثاق (قرآن پاک میں آیا ہے کہ خدائے تعالیٰ نے خلقت کائنات سے پہلے جب انسانوں کی روحیں پیدا کیں تو ان سے خطاب فرمایا: الست بربکم، (کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں؟) انہوں نے جواب دیا 'بلیٰ' (کیوں نہیں؟ تو ہی ہمارا رب ہے)

اَلَسْتُ

خلقت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار (ادبیات میں بطور تلمیح، روز یا عہد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، میثاق (قرآن پاک میں آیا ہے کہ خداے تعالیٰ نے خلقت کائنات سے پہلے جب انسانوں کی روحیں پیدا کیں تو ان سے خطاب فرمایا) 'الست بربکم' (کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں) انہوں نے جواب دیا 'بلیٰ' (کیوں نہیں تو ہی ہمارا رب ہے)

اَلْسَٹی

رک : السٹ.

اَلْسَٹا

رک : السٹ.

اَلْسیٹھ

(چلتے چلاتے کام میں) اڑْنگا، چھگڑا ، بکھیڑا ، الجھاؤ.

اَلَسْتی

الست (رک) سے منسوب .

اَلْسیٹ باز

رک : السیٹیا.

اَلَسْتُ بِرَبِّکُم

am I not your God? (the question Allah asked of His creatures on the First Day)

اَلسایا

languid, lazy

اَلَسْٹَر

ایک قسم کا لمبا ڈھیلا ڈھالا چوغے نما گرم کشمیرے وغیرہ کا لباس، جس میں گاہے پیٹی بھی لگی ہوتی ہے، اوورکوٹ

اَلْسانا

سستی کرنا، اونگھنا، الکسانا، بے دلی سے کوئی کام کرنا

اَلْسِیلا

سست ، کاہل ، اونگھتا ہوا.

اَلسَّابِقُونَ الاَوَّلُون

جو شخص جتنا پہلے کسی کام میں شریک ہو اتنا ہی اس کا حق مقدم ہے ، سبقت کرنے والے کا حق (اوروں سے) پہلے ہے .

اَلْسیٹھ باز

رک : السیٹیا.

اَلْسِیْٹ

astuteness, sharpness

اَلْسیٹْیا

رک: السٹ/السیٹھ جس کی یہ صفت (فاعلی) ہے، بد دیانت، بے ایمان، دغا باز

اَلْسی کا تیل

linseed oil

اَلْسی کا جھُوڑَا نَہ گَدھَا نَہ گھُوڑا

اَلْسیٹِھیا

رک : السٹ / السیٹھ جس کی یہ صفت (فاعلی) ہے .

اِلَسْتا بِلَسْتا

شاداں و فرحاں، خوش و خرم، مگن

اِلَسْنا بِلَسْنا

خوش و خرم رہنا، رسنا بسنا، پھولنا پھلنا، اہلے گہلے پھرنا، مزے اڑانا

اِلَسْتی بِلَستی

الستا بلستا(رک) کی تانیث.

ہُلَس ہُلَس

خوشی خوشی.

ہِلَسْنا

ہل سکنا ، ہٹنا ، جنبش کرنا ۔

ہُلَسْنا

ہلسانا کا لازم، خوش ہونا، شاد ہونا، پرسند ہونا، آنند ہونا

ہُلْسانا

بھڑکانا، اُکسانا، بہکانا، اشتعال دلانا

ہِلْسا

دریائے سندھ کی ایک خاص قسم کی مچھلی، ایک قسم کی سمندری مچھلی جو بنگال میں ہوتی ہے

ہُلْسا

ہلسانا (رک) کا ماضی.

ہُلْسائی

خوشی ، فرحت ، شادمانی .

ہُلسِت

خوش ، شاد ۔

ہُلْسائے میں آنا

بہکاوے میں آنا ، بھڑکانے میں آنا ، کسی کی لگائی بجھائی سے مشتعل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَس کے معانیدیکھیے

اُلَس

ulasउलस

اصل: ترکی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اُلَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برادری، قوم، گروہ، قبیلہ

Urdu meaning of ulas

  • Roman
  • Urdu

  • biraadrii, qaum, giroh, qabiila

English meaning of ulas

Noun, Feminine

उलस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिरादरी, क़ौम, गिरोह, क़बीला, समुदाय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone