تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ulcer" کے متعقلہ نتائج
ulcer کے لیے اردو الفاظ
ulcer کے اردو معانی
- (امراضیات) قرحہ
- السر
- پھوڑا
- ناسور
- ایسا ناسور جس کا منھ باہر جلد پر یا جسم کے اندر کسی قدرتی جوف میں ہوتا ہے اور جس کے ساتھ رگیں گل سڑ جاتی ہیں اور عموماً پیپ بھر جاتی ہے
- (مجازاً) خراب حالت یا اثر (کھلے ناسور کی طرح)
- وبال جان
ulcer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (उमरा ज़य्यात) क़ुरहा
- अल्सर
- फोड़ा
- नासूर
- ऐसा नासूर जिस का मुँह बाहर जलद पर या जिस्म के अंदर किसी क़ुदरती जोफ़ में होता है और जिस के साथ रगें गुल सड़ जाती हैं और उमूमन पीप भर जाती है
- (मजाज़न) ख़राब हालत या असर (खुले नासूर की तरह
- वबाल जान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ulcer)
ulcer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔