تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَّن" کے متعقلہ نتائج

اُلَّن

بیوقوف عورت .

اَلنّافِع

(لفظاً) نفع رساں

اَلْنامَہ

ملّا دو پیازہ نے ایک فہرست تیار کی تھی، جس میں مذاقیہ انداز سے عربی، فارسی اور ہندی الفاظ کے آگے "ال" لگا کر خاص نصیحت آمیز معنی مقرر کیے تھے، جن میں سے چند الفاظ زباں زد ہوگئے، مثلاً: الخاموشی- نیم رضا، الفربہ- خواہ مخواہ مرد آدمی، القرض- مقراض محبت، المال مفت- دلِ بے رحم، المکتوب- نصف ملاقات وغیرہ

اَلنَّبی

(لفظاً) نبی

اُلَّن٘گَھن

عدول حکمی، نہ ماننا، کسی رواج یا قانون کو توڑنا

اَلنُّور

روشنی، خداے تعالیٰ کا ایک نام

عَلَن

ظاہر، آشکارا، ہویدا، عیاں، نمایاں، روشن، واضح طور پر نظر آنے والا

اَلنّاسُ عَلیٰ دِیِن مُلوکِہِم

لوگ عموماً لباس اور نشست و برخاست وغیرہ کے آداب میں اپنے بادشاہ حکومت امرا یا بزرگوں کے طور طریقے کی پیروی کرتے ہیں

اَلنَّصِیبُ یُصِیب

جتنا قسمت میں ہے ضرور ملتا ہے ، جو قسمت میں ہے وہ ہو کر رہتا ہے .

اُلَنْگھ

اوپر سے گزر یا کود جانا، پھلانگنا، گزرنا

اَلَنگ

وہ دیوار یا آڑ وغیرہ، جو میدان جنگ میں دشمن سے بچاؤ کے لئے بنائیں، مورچلی، مورچہ

اُلَنگ

عاری، برہنہ، اجاڑ، بے رونق (جگہ)، بے برگ و بار، جھنکاڑ (درخت)

اَلنّاسُ بِاللِّباس

لباس آدمی کی زیب و زینت ہے، اچھے کپڑے سے آدمی کی حیثیت بڑھ جاتی ہے، آدمی لباس سے آدمی معلوم ہوتا ہے، یعنی انسان کی عزت لباس سے ہوتی ہے

اَلنَّومُ اَخُ الْمَوت

(لفظاً) نیند موت کا بھائی ہے ، (مراداً) موت کی طرح نیند بھی آجائے تو نہیں ٹلتی ؛ سوتا اور مرا برابر ہوتے ہیں .

اُلَنگَن

جس کا لباس اتار لیا جائے، نَن٘گا

اَلنادِرُ کَالمَعْدُوم

جو بات یا چیز اکا دکا یا کبھی کبھار ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہے ، کمیاب معدوم و مفقود کی مثل ہے

اَلَنگا

(معماری) سن٘گین چنائی کی روکار دے کا معمول سے بڑی ناپ کا گھڑا ہوا پتھر ، چہرہ بنا ہوا پتھر

اَلَنگی

یکسو

اُلَنگْنا

پھلانگنا، پار کرنا

اُلَنڈْنا

انڈیلا یا اوندھایا جانا

اَلَنکار

زیور، گہنا پاتا، زینت حسن کا اسباب

ہِلْنا

متحرک ہونا ، ڈولنا ، حرکت کرنا ، جنبش کرنا

ہِلْنے

ہلنا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل

ہِلَن چَلَن

ہَلْچَل، حرکت

ہِلَن ڈولَن

رک : ہلن چلن

ہِلَنْدا

مضبوط آدمی ، قوی آدمی

ہِلْنا چَلْنا

رک : ہلنا جلنا ؛ حرکت کرنا ۔

ہِلنا ڈُلنا

حرکت کرنا، جنبش کرنا، ہلنا جلنا، سرکنا

ہِلْنے نَہ دینا

حرکت نہ کرنے دینا ، جنبش نہ کرنے دینا ؛ سنبھلنے نہ دینا ۔

عَلَناً و سِرّاً

پوشیدہ اور ظاہر ، ہرطرح ، مکمل طور پر .

ہِلْنا ڈولْنا

حرکت کرنا ، جنبش کرنا ، ہلنا جلنا ، سرکنا

ہِلْنا جُلْنا

حرکت میں آنا ، جنبش کرنا ۔

ہلنے کو جی نہیں چاہتا

نہایت ضعیف ہونے کی طرف اشارہ

ہلنے کو جی نہ چاہنا

بے حد کاہل یا مجہول ہونا

سِرّ و عَلَن

ظاہر و مخفی، ذاتی اور عوامی

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَّن کے معانیدیکھیے

اُلَّن

ullanउल्लन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُلَّن کے اردو معانی

اسم، صفت

  • بیوقوف عورت .

Urdu meaning of ullan

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf aurat

English meaning of ullan

Noun, Adjective

  • foolish woman,she-owl

اُلَّن سے متعلق دلچسپ معلومات

اُلّؓن اول مضموم، دوم مفتوح مشدد، بمعنی ’’الو کی مادہ‘‘، بہت شاذ ہے، لیکن ناپید نہیں۔ نظیر اکبر آبادی کا شعر ہے ؎ اسے میں چھوڑوں اور چاہوں تمھیں اے بی ممکن ہے عجب تم بھی کوئی الن سڑی خبطی دوانی ہو دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔ الو یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، لیکن کبھی کبھی اس کا مونث ’’الن‘‘ ( دوم مشدد مفتوح) بولتے ہیں۔ دیکھئے، ’’الن‘‘، دیکھئے ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلَّن

بیوقوف عورت .

اَلنّافِع

(لفظاً) نفع رساں

اَلْنامَہ

ملّا دو پیازہ نے ایک فہرست تیار کی تھی، جس میں مذاقیہ انداز سے عربی، فارسی اور ہندی الفاظ کے آگے "ال" لگا کر خاص نصیحت آمیز معنی مقرر کیے تھے، جن میں سے چند الفاظ زباں زد ہوگئے، مثلاً: الخاموشی- نیم رضا، الفربہ- خواہ مخواہ مرد آدمی، القرض- مقراض محبت، المال مفت- دلِ بے رحم، المکتوب- نصف ملاقات وغیرہ

اَلنَّبی

(لفظاً) نبی

اُلَّن٘گَھن

عدول حکمی، نہ ماننا، کسی رواج یا قانون کو توڑنا

اَلنُّور

روشنی، خداے تعالیٰ کا ایک نام

عَلَن

ظاہر، آشکارا، ہویدا، عیاں، نمایاں، روشن، واضح طور پر نظر آنے والا

اَلنّاسُ عَلیٰ دِیِن مُلوکِہِم

لوگ عموماً لباس اور نشست و برخاست وغیرہ کے آداب میں اپنے بادشاہ حکومت امرا یا بزرگوں کے طور طریقے کی پیروی کرتے ہیں

اَلنَّصِیبُ یُصِیب

جتنا قسمت میں ہے ضرور ملتا ہے ، جو قسمت میں ہے وہ ہو کر رہتا ہے .

اُلَنْگھ

اوپر سے گزر یا کود جانا، پھلانگنا، گزرنا

اَلَنگ

وہ دیوار یا آڑ وغیرہ، جو میدان جنگ میں دشمن سے بچاؤ کے لئے بنائیں، مورچلی، مورچہ

اُلَنگ

عاری، برہنہ، اجاڑ، بے رونق (جگہ)، بے برگ و بار، جھنکاڑ (درخت)

اَلنّاسُ بِاللِّباس

لباس آدمی کی زیب و زینت ہے، اچھے کپڑے سے آدمی کی حیثیت بڑھ جاتی ہے، آدمی لباس سے آدمی معلوم ہوتا ہے، یعنی انسان کی عزت لباس سے ہوتی ہے

اَلنَّومُ اَخُ الْمَوت

(لفظاً) نیند موت کا بھائی ہے ، (مراداً) موت کی طرح نیند بھی آجائے تو نہیں ٹلتی ؛ سوتا اور مرا برابر ہوتے ہیں .

اُلَنگَن

جس کا لباس اتار لیا جائے، نَن٘گا

اَلنادِرُ کَالمَعْدُوم

جو بات یا چیز اکا دکا یا کبھی کبھار ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہے ، کمیاب معدوم و مفقود کی مثل ہے

اَلَنگا

(معماری) سن٘گین چنائی کی روکار دے کا معمول سے بڑی ناپ کا گھڑا ہوا پتھر ، چہرہ بنا ہوا پتھر

اَلَنگی

یکسو

اُلَنگْنا

پھلانگنا، پار کرنا

اُلَنڈْنا

انڈیلا یا اوندھایا جانا

اَلَنکار

زیور، گہنا پاتا، زینت حسن کا اسباب

ہِلْنا

متحرک ہونا ، ڈولنا ، حرکت کرنا ، جنبش کرنا

ہِلْنے

ہلنا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل

ہِلَن چَلَن

ہَلْچَل، حرکت

ہِلَن ڈولَن

رک : ہلن چلن

ہِلَنْدا

مضبوط آدمی ، قوی آدمی

ہِلْنا چَلْنا

رک : ہلنا جلنا ؛ حرکت کرنا ۔

ہِلنا ڈُلنا

حرکت کرنا، جنبش کرنا، ہلنا جلنا، سرکنا

ہِلْنے نَہ دینا

حرکت نہ کرنے دینا ، جنبش نہ کرنے دینا ؛ سنبھلنے نہ دینا ۔

عَلَناً و سِرّاً

پوشیدہ اور ظاہر ، ہرطرح ، مکمل طور پر .

ہِلْنا ڈولْنا

حرکت کرنا ، جنبش کرنا ، ہلنا جلنا ، سرکنا

ہِلْنا جُلْنا

حرکت میں آنا ، جنبش کرنا ۔

ہلنے کو جی نہیں چاہتا

نہایت ضعیف ہونے کی طرف اشارہ

ہلنے کو جی نہ چاہنا

بے حد کاہل یا مجہول ہونا

سِرّ و عَلَن

ظاہر و مخفی، ذاتی اور عوامی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone