تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"uncial" کے متعقلہ نتائج
uncial کے لیے اردو الفاظ
uncial کے اردو معانی
اسم، صفت
- قدیم کتبوں وغیرہ میں بڑے حروف میں لکھا ہوا
- جدید بڑے حروف سے مختلف، قدیم بڑے بڑے حروف سے متعلق جو زیادہ گولائی میں لکھے جاتے تھے، خصوصاً جو چوتھی سے آٹھویں صدی عیسوی کے لاطینی اور یونانی مسودات میں لکھے ہوئے پائے جاتے ہیں
uncial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- क़दीम कुतबों वग़ैरा में बड़े हुरूफ़ में लिखा हुआ
- जदीद बड़े हुरूफ़ से मुख़्तलिफ़, क़दीम बड़े बड़े हुरूफ़ से मुताल्लिक़ जो ज़्यादा गोलाई में लिखे जाते थे, ख़ुसूसन जो चौथी से आठवीं सदी ईसवी के लातीनी और यूनानी मुसव्विदात में लिखे हुए पाए जाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
uncial
خطافی ، جلی حروف سے متعلق یا جلی حروف میں لکھا ہوا، اس سے وہ بڑے ، بغیر جڑے ہوئے قوسی حروف مراد ہیں جو لگ بھگ چوتھی سے آٹھویں صدی عیسوی تک کے مخطوطوں میں ملتے ہیں اور جن سے رومن رسم الخط کے جدید بڑے حروف مشتق ہیں ۔.
uncle sam
بول چال: چچا سام ، انکل سام ، ریاستہائے متحدہ امریکا کی وفاقی حکومت یا امریکا کے شہری[غالباً United States کے مخفف US کی دوسری شکل ]:
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (uncial)
uncial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔