تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"unison" کے متعقلہ نتائج
unison کے لیے اردو الفاظ
unison کے اردو معانی
- ہم آواز
- اتفاق رائے
- موافقت
- ہم آہنگی
- کامل اتفاق
- پورا اتحاد
- مکمل ہم آہنگی
- مکمل یک جہتی
- آوازوں کا ملاپ
- دو یا زیادہ آوازوں یا سروں میں ہم آہنگی جیسے بولنے میں
- (موسیقی) دو ہم آہنگ سروں کے درمیان فصل یا وقفہ
- ایک ہی اوج پر یا سرگم میں جیسے مختلف آوازوں یا سازوں کا بجنا
unison के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हम आवाज़
- इत्तिफ़ाक़ राय
- मुवाफ़िक़त
- हम आहंगी
- कामिल इत्तिफ़ाक़
- पूरा इत्तिहाद
- मुकम्मल हम आहंगी
- मुकम्मल यकजिहती
- आवाज़ों का मिलाप
- दो या ज़्यादा आवाज़ों या सुरों में हम आहंगी जैसे बोलने में
- (मूसीक़ी) दो हम आहंग सुरों के दरमयान फ़सल या वक़फ़ा
- एक ही औज पर या सरगम में जैसे मुख़्तलिफ़ आवाज़ों या साज़ों का बजना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
unison string
سُر ملاتے ہوئے یک آہنگ تار، جس کی باج کسی دوسرے تار کے عین مطابق کر لی گئی ہو، مساوی تعدّد کے تار۔.
اَنِیسُون
(نباتیات) سونف سے قدرے چھوٹا سبز و سفید زردی مائل ایک تخم، جو ایک لمبی پھلی میں ہوتا ہے اور دوا میں مستعمل ہے
آنسُوؤں
پانی کے وہ قطرے جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (unison)
unison
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔