تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُرْیا" کے متعقلہ نتائج

اُرْیا

تانے کی بھری ہوئی گٹیوں (لوڑی) میں سے ہر ایک، جو کرگے کے سامنے ایک تختے پر قطار درقطار لگی رہتی ہیں (تاکہ کاریگر کپڑابنتے وقت حسب ضرورت لمبا تانا کھول سکے)

اُرْیاں

اُرے (رک) کی جمع.

ہَرِیا

رک : ہریل

اریانا

ارے کہہ کر بلانا، بے ادبی سے بات کرنا

ہَرِیا گَھریا

ٹھور ٹھکانا، رہنے سہنے کی جگہ، بسنے کا مقام

عُرْیانی

۰۱ برہنگی ، ننگا پن .

ہَرِیالے

ایک قسم کے گیت جو شادی میں گائے جاتے ہیں

ہَرِیالا

ہرا، ہرے رنگ کا

ہَرِیالی

۱۔ ہرا ہونے کی حالت ، ہرا پن ، سرسبزی ، شادابی ، تراوٹ ، ترو تازگی ۔

ہَرِیانو

فصل کی ایک تقسیم جس میں زمیندار سات حصے اور کاشت کار نو حصے لیتا ہے ، ہریاؤ

ہَرِیانا

اونچی زمین ؛ اونچا ملک

عُرْیاں

بے لباس، بے پردہ، برہنہ، ننگا

ہَرِیائی

ہری، سرسبز

ہَریالاں

رک : ہریالا معنی ۲ ۔

ہَریانَہ

رک : ہریانوی جو معروف ہے ۔

ہَریانْوی

ہریانہ (رک) کی زبان ؛ اردو سے ملتی جلتی مشرقی پنجاب کی ایک زبان نیز ہریانہ سے منسوب ، ہریانہ کا / کی ۔

ہَرَّیاں

کنگن یا بازو بند کی ایک قسم ، پہنچی

ہَرِیان

وشنو کی ایک سواری جو پرندے کی قسم سے تھی، گرڈ

ہَرِیال

سبزہ ، ہرا پن ۔

ہَرِیاؤ

فصل کی ایک تقسیم جس میں سے زمیندار کو سات اور کسان کو نو حصے ملتے ہیں ؛ رک : ہریانو

ہَرِیاوَل

سبز ہونے کی حالت یا کیفیت، ہراپن نیز تازگی، سرسبزی، شادابی، ہریالی

ہَرِیالا بَنا

نو عمر نوشہ

عُرْیانِیَت

برہنگی، ننگاپن

ہَرِیالا بَنْرا

نو عمر نوشہ ؛ خوش و خرم دولھا ؛ (مجازاً) خوبصورت دولھا ۔

عُرْیانِیات

فحش تحریریں ، جنسی جذبات کو مشتعل کرنے والی تحریریں .

ہَرِیالی بَنی

نو عمر دلہن ۔

ہَرِیالی رَونْدنا

سبزے وغیرہ کو نقصان پہنچانا نیز سبزے پر چلنا ، تفریح کے لیے سرسبز و شاداب جگہ جانا ۔

عُرْیَانِیِٔ تَنْ

body's nakedness

عریانی پَسَنْد

nudist, obscene

عُرْیاں نَوِیسی

obscene writing, pornography

عُرْیَانِیِٔ مَفْہُوْم

nakedness of meaning

عُرْیَانِیِٔ آشُفْتَہ

manifestation of infatuation

عُرْیاں نِگاری

تحریر میں جنسی جذبات و معاملات کا کُھلا اظہار و بیان، فحش باتیں تحریر کرنا

عُرْیاں تَنی

عریاں بدنی

عُرْیاں نِگار

a painter who denudes

عُرْیاں بَدَنی

جسم پر لباس نہ ہونا ، جسم کا ننگا ہونا ، برہنگی .

عُرْیاں نَوِیس

writer of obscene stuff, pornographer

عُرْیَانِیَتِ وَقْت

nudity of time

عُرْیاں تُخْم پَودا

(نباتیات) ایسا پودا جس کے بیج بیضہ دان میں نہ ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُرْیا کے معانیدیکھیے

اُرْیا

uryaaउरया

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُرْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • تانے کی بھری ہوئی گٹیوں (لوڑی) میں سے ہر ایک، جو کرگے کے سامنے ایک تختے پر قطار درقطار لگی رہتی ہیں (تاکہ کاریگر کپڑابنتے وقت حسب ضرورت لمبا تانا کھول سکے)
  • نال کی اندر کی نلی جس پر بانا لپٹا ہوتا ہے

اسم، مذکر

  • ایک ہلکے بھورے رنگ کا پرندہ جس کے نر کے گلے پر سینے پر لمبے سیاہ بال ہوتے ہیں، (ہزار دو ہزار فٹ کی بلندی پر رہتا اور عموماً پنجاب کے پہاڑوں پر اور کوہ سلیمان، نیز تبت میں پایا جاتا ہے، تبت میں 'شا' کے نام سے موسوم ہے)

English meaning of uryaa

Noun, Masculine, Feminine

  • oriole, brightly coloured arboreal bird with a musical call, Oriolus oriolus

उरया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • ताने की भरी हुई गिट्टियों में से प्रत्येक, जो करगे के सामने एक तख़्ते पर क़तार दर क़तार लगी रहती हैं (ताकि कारीगर कपड़ा बुनते समय आवश्यकतानुसार लंबा ताना खोल सके
  • नाल के अंदर की नली जिस पर बाना लिपटा होता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक हल्के भूरे रंग का पक्षी जिसके नर के गले पर सीने पर लंबे स्याह बाल होते हैं, (हज़ार दो हज़ार फ़ुट की उँचाई पर रहता और सामान्यतः पंजाब के पहाड़ों पर और सुलेमान पर्वत, और तिब्बत में पाया जाता है. तिब्बत में इसे 'शा' के नाम से जाना जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُرْیا

تانے کی بھری ہوئی گٹیوں (لوڑی) میں سے ہر ایک، جو کرگے کے سامنے ایک تختے پر قطار درقطار لگی رہتی ہیں (تاکہ کاریگر کپڑابنتے وقت حسب ضرورت لمبا تانا کھول سکے)

اُرْیاں

اُرے (رک) کی جمع.

ہَرِیا

رک : ہریل

اریانا

ارے کہہ کر بلانا، بے ادبی سے بات کرنا

ہَرِیا گَھریا

ٹھور ٹھکانا، رہنے سہنے کی جگہ، بسنے کا مقام

عُرْیانی

۰۱ برہنگی ، ننگا پن .

ہَرِیالے

ایک قسم کے گیت جو شادی میں گائے جاتے ہیں

ہَرِیالا

ہرا، ہرے رنگ کا

ہَرِیالی

۱۔ ہرا ہونے کی حالت ، ہرا پن ، سرسبزی ، شادابی ، تراوٹ ، ترو تازگی ۔

ہَرِیانو

فصل کی ایک تقسیم جس میں زمیندار سات حصے اور کاشت کار نو حصے لیتا ہے ، ہریاؤ

ہَرِیانا

اونچی زمین ؛ اونچا ملک

عُرْیاں

بے لباس، بے پردہ، برہنہ، ننگا

ہَرِیائی

ہری، سرسبز

ہَریالاں

رک : ہریالا معنی ۲ ۔

ہَریانَہ

رک : ہریانوی جو معروف ہے ۔

ہَریانْوی

ہریانہ (رک) کی زبان ؛ اردو سے ملتی جلتی مشرقی پنجاب کی ایک زبان نیز ہریانہ سے منسوب ، ہریانہ کا / کی ۔

ہَرَّیاں

کنگن یا بازو بند کی ایک قسم ، پہنچی

ہَرِیان

وشنو کی ایک سواری جو پرندے کی قسم سے تھی، گرڈ

ہَرِیال

سبزہ ، ہرا پن ۔

ہَرِیاؤ

فصل کی ایک تقسیم جس میں سے زمیندار کو سات اور کسان کو نو حصے ملتے ہیں ؛ رک : ہریانو

ہَرِیاوَل

سبز ہونے کی حالت یا کیفیت، ہراپن نیز تازگی، سرسبزی، شادابی، ہریالی

ہَرِیالا بَنا

نو عمر نوشہ

عُرْیانِیَت

برہنگی، ننگاپن

ہَرِیالا بَنْرا

نو عمر نوشہ ؛ خوش و خرم دولھا ؛ (مجازاً) خوبصورت دولھا ۔

عُرْیانِیات

فحش تحریریں ، جنسی جذبات کو مشتعل کرنے والی تحریریں .

ہَرِیالی بَنی

نو عمر دلہن ۔

ہَرِیالی رَونْدنا

سبزے وغیرہ کو نقصان پہنچانا نیز سبزے پر چلنا ، تفریح کے لیے سرسبز و شاداب جگہ جانا ۔

عُرْیَانِیِٔ تَنْ

body's nakedness

عریانی پَسَنْد

nudist, obscene

عُرْیاں نَوِیسی

obscene writing, pornography

عُرْیَانِیِٔ مَفْہُوْم

nakedness of meaning

عُرْیَانِیِٔ آشُفْتَہ

manifestation of infatuation

عُرْیاں نِگاری

تحریر میں جنسی جذبات و معاملات کا کُھلا اظہار و بیان، فحش باتیں تحریر کرنا

عُرْیاں تَنی

عریاں بدنی

عُرْیاں نِگار

a painter who denudes

عُرْیاں بَدَنی

جسم پر لباس نہ ہونا ، جسم کا ننگا ہونا ، برہنگی .

عُرْیاں نَوِیس

writer of obscene stuff, pornographer

عُرْیَانِیَتِ وَقْت

nudity of time

عُرْیاں تُخْم پَودا

(نباتیات) ایسا پودا جس کے بیج بیضہ دان میں نہ ہوں .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُرْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُرْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone