تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْنا" کے متعقلہ نتائج

اُسْنا

آسایا ہوا ، آبلا ہوا ، جوش دیا ہوا .

ہَسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

اَسْنیٰ

بلند تر، بہت بلند

اِسْنادِیَّت

مستندی ، سند میں پیش کیا جانا ، سندھ یا مستند ہونا .

اَسناد

حجتیں، دلیلیں

اَسْنانی

(لفظاً) اسنان سے منسوب

اَسْنان

عمریں، سن کے درجے

اِسناد

(نحو) مسند الیہ اور مسند کے درمیان کی نسبت، موضوع کے لیے محمول کو ثابت کرنا

اِسْنادِیَت

مستندی ، سند میں پیش کیا جانا ، سندھ یا مستند ہونا .

عَسْنانِیَّہ

مرجنیہ کا ایک فرقہ جس کے مخصوص عقائد میں سے بعض یہ ہیں ایمان کم نہیں ہوسکتا البتہ اس میں اضافہ ہوتا ہے ، کم عمر بچے خواہ کفار کے ہوں جنت میں جائیں گے ، اعمال پر محاسبہ ہوسکتا ہے مگر محض اعمال پر سزا و جزا نہیں ہوگی ، کلمہ گو مسلمان ہے . اس کے بانی عسنان نے امام ابوحنیفہ کے بعض خیالات کی نفی کی ہے.

جان ہَسْنا

دل لگنا ، ہر وقت خیال رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْنا کے معانیدیکھیے

اُسْنا

usnaaउसना

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اُسْنا کے اردو معانی

  • آسایا ہوا ، آبلا ہوا ، جوش دیا ہوا .
  • ابلنے کا عمل ، ابلنا .

Urdu meaning of usnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa saayaa hu.a, aabla hu.a, josh diyaa hu.a
  • ubalne ka amal, ubalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُسْنا

آسایا ہوا ، آبلا ہوا ، جوش دیا ہوا .

ہَسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

اَسْنیٰ

بلند تر، بہت بلند

اِسْنادِیَّت

مستندی ، سند میں پیش کیا جانا ، سندھ یا مستند ہونا .

اَسناد

حجتیں، دلیلیں

اَسْنانی

(لفظاً) اسنان سے منسوب

اَسْنان

عمریں، سن کے درجے

اِسناد

(نحو) مسند الیہ اور مسند کے درمیان کی نسبت، موضوع کے لیے محمول کو ثابت کرنا

اِسْنادِیَت

مستندی ، سند میں پیش کیا جانا ، سندھ یا مستند ہونا .

عَسْنانِیَّہ

مرجنیہ کا ایک فرقہ جس کے مخصوص عقائد میں سے بعض یہ ہیں ایمان کم نہیں ہوسکتا البتہ اس میں اضافہ ہوتا ہے ، کم عمر بچے خواہ کفار کے ہوں جنت میں جائیں گے ، اعمال پر محاسبہ ہوسکتا ہے مگر محض اعمال پر سزا و جزا نہیں ہوگی ، کلمہ گو مسلمان ہے . اس کے بانی عسنان نے امام ابوحنیفہ کے بعض خیالات کی نفی کی ہے.

جان ہَسْنا

دل لگنا ، ہر وقت خیال رہنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone