تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وادی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وادی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
وادی کے اردو معانی
عربی - اسم، مؤنث
- دانو ؛ شوخی ، شرارت ؛ ضد ، ہٹ ؛ عادت
- دریا کے کناروں یا پہاڑوں کے درمیان پایا جانے والا علاقہ نیز نشیبی ہموار زمین جہاں کم درخت ہوں ، گھاٹی ، ترائی
- (مجازاً) جنگل ، صحرا ، بیابان ، دشت (خصوصاً جو ہولناک ہو) ۔
- (کنا یۃ ً) راستہ ، گزرگاہ
- دریا ، ندی (عموماً مذکر) .
- مقدمہ ؛ معاملہ
- وہ نشیب جو مؤخر دماغ کے دونوں لوتھڑوں کے مابین حائل ہے
- ۔(عربی میں ۱۔زمین نشیب وہموار جس پر سیلاب کاپانی گزرے ۲۔دوپہاڑوں کے بیچ کی راہ۔فارسیوں نے بمعنی صحرا بیابان ۔استعمال
- ریگستان میں سرسبز مقام ، نخلستان
- ندی نالوں کے بہنے کی جگہ ، رود خانہ ، رہگذر آب ِسیل
سنسکرت - اسم، مذکر
- کسی عقیدے یا نظریے کا ماننے والا یا پیرو ، عمل پیرا ؛ (ہنود) کسی مسلک کا پہلے پہل آغاز کرنے والا
شعر
زندگی وادی و صحرا کا سفر ہے کیوں ہے
اتنی ویران مری راہگزر ہے کیوں ہے
کشمیر کی وادی میں بے پردہ جو نکلے ہو
کیا آگ لگاؤ گے برفیلی چٹانوں میں
یوں گزرتا ہے تری یاد کی وادی میں خیال
خارزاروں میں کوئی برہنہ پا ہو جیسے
بند آنکھیں کروں اور خواب تمہارے دیکھوں
تپتی گرمی میں بھی وادی کے نظارے دیکھوں
میں تیرے ذکر کی وادی میں سیر کرتا رہوں
ہمیشہ لب پہ ترے نام کی مٹھاس رہے
English meaning of vaadii
Arabic - Noun, Feminine
- passage, course, route
- forest, desert
- habit
- obstinacy, perverseness, disobedience
- valley, vale
Sanskrit - Noun, Masculine
- believer or follower of any doctrine, disciple
- claimant
- player (of a musical instrument)
- speaker
वादी के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घाटी, नीची ज़मीन, दो पर्वतों के बीक की धरती
- घाटी, पहाड़ के नीचे का मैदान, जंगल, कानन, वन।
- घाटी, पहाड़ के नीचे का मैदान, जंगल, कानन, वन।
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- वक्ता; बोलने वाला
- मुकदमा दायर करने वाला
- फ़रियादी
- किसी वाद से संबंध रखने वाला।
وادی کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وادیِ تَنعِیم
ایسی جگہ جہاں آسائش ہو نیز مکے سے تقریباً سات کلو میٹر کے فاصلے پر وہ مقام جہاں زائرین دوبارہ عمرے کے لیے حرم سے آکر احرام باندھتے ہیں ۔
وادی سُر
(موسیقی) رک : وادی معنی نمبر ۲ ، وہ سر جو سب سے زیادہ نمایاں ہو ، انش سر ، راگ کا مکھیا سر ۔
وادیٔ نَجد
سخت اور اونچی زمین، درختوں سے خالی زمین، ملک عرب میں حجاز اور عراق کے درمیان ایک مقام، ایک روایت کے مطابق مجنوں یہیں سرگرداں رہتا تھا
وادیٔ بَرہُوت
حضرموت میں ایک گھاٹی کو کہا جاتا ہے جہاں بعض روایات کے مطابق ایک کنواں ہے کہ جس میں کفار و منافقین کی ارواح جمع ہوں گی ۔
وادِیُ النَّمْل
ایک وادی جو شام کے علاقے میں ہے ، حضرت سلیمان علیہ السلام کے لشکر کی آمد پر ایک چیونٹی (نمل) کی بات پر اس کا یہ نام پڑ گیا ، قرآن شریف میں اس واقعے کا ذکر سورۃُ النمل میں ہے ۔
وادیٔ مَقْصُود
وہ جگہ جہاں جانے یا پہنچنے کا ارادہ کیا گیا ہو، جس جگہ پہنچنے کا ارادہ ہو، وہ مقام یا نکتہ جو مقصود ہو، اصل مراد یا مطلب، منزل مقصود
وادیُ المَوت
(مجازاً) موت کی گھاٹی نیز خوفناک مقام، ایسی جگہ جہاں جان کو خطرہ ہو نیز امریکا میں کوہستان راکی اور سیرانوادا کے درمیان ایک مقام۔
وادیٔ گُل پوش
پھولوں سے ڈھکی ہوئی وادی، وہ مقام جہاں بہت پھول ہوں، مجازاً: آسان اور سہل راستہ، خوشی و شادمانی والی جگہ
وادیُ الکَبِیر
ہسپانیہ کا ایک مشہور دریا جو بحر اوقیانوس میں گرتا ہے اور جس کے کنارے مسجد قرطبہ واقع ہے ۔
وادیِ سَنجار
سنجار کی وادی ، ایک قلعے یا صحرا کا نام ؛ (مجازاً) ناپ تول کرنے والوں کی جگہ ، بہت ناپ تول کرنے والوں کی جگہ ۔
وادیِ گلیشِیَر
گلیشیر ، برف کے بڑے بڑے تودے جن کی شکل و صورت اس وادی سے ملتی جلتی ہوتی ہے جس میں یہ حرکت کرتا ہے ، اگر وادی بہت چوڑی ہو تو یہ بھی چوڑا ہو جاتا ہے اور اگر وادی تنگ اور خم دار ہو تو یہ بھی تنگ اور خم دار ہو جاتا ہے
وادِیٔ تَیہ
وہ مقام جہاں ایک روایت کے مطابق بنی اسرائیل عتابِ الٰہی کے نیتجے میں چالیس برس تک بھٹکتے پھرے اور اسی جگہ اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ نازل فرمایا ۔
وادِیٔ تَیہَہ
وہ مقام جہاں ایک روایت کے مطابق بنی اسرائیل عتابِ الٰہی کے نیتجے میں چالیس برس تک بھٹکتے پھرے اور اسی جگہ اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ نازل فرمایا ۔
وادِیٔ اَیمَن
(اصطلاحا) وہ جگہ جہاں حضرت موسیٰؑ آگ کی تلاش میں آگے بڑھے تھے، اسی جگہ ان کو (آوازِ ربانی) سنائی دی تھی اور وہ یہیں نبوت سے سرفراز ہوئے، کوہِ طور کا علاقہ، (مجازاً) وادی امن و سکون
مُعَلَّق وادی
دریا کی کوہستانی منزل میں موجود وادی، جو بڑی وادی کی معاون وادی ہوتی ہے اور بڑی وادی میں لٹکتی ہوئی نظر آتی ہے، ان وادیوں سے برف یا پانی ٹپکتا رہتا ہے اور بڑی وادی میں گرتا رہتا ہے
غَرْقاب وادی
(جغرافیہ) گلیشیئر کے عمل سے بننے والی تنگ اور گہری وادی جس میں سمندر کا پانی بھرا ہوتا ہے یا سمندر کی وہ لمبی اور پتلی شاخ جو پہاڑوں کے درمیان واقع ہو .
شِگافی وادی
(ارضیات) ایسی وادی جو قشرالارض کی متوازی دراڑوں کے درمیان کی جگہ کے نیچے کی جانب دھنس جانے سے وجود میں آئی ہے وادی کی دونوں جانب ایسی پہاڑیاں پائی جاتی ہیں جو ایک طرف سے بہت اور دوسری طرف سے کم بلند ہوتی ہیں
مَنگَل وادی
دعائے خیر کرنے والا ؛ دوسروں کی خوشی چاہنے والا؛ مبارک باد دینے والا؛ خوش خبریاں سنانے والا ، دوسروں کے مفاد میں بولنے والا یا فلاح چاہنے والا ، وہ شخص جو دعائے خیر کرے ، خوش خبری سنانے والا شخص ۔
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sahaafat
सहाफ़त
.صَحافَت
journalism
[ Adab (Literature) sahafat ya khitabat (Speach) ki tarah hamen bhadkata nahin hai balki hamen shu'uur deta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mezbaan
मेज़बान
.میزبان
master of the house, or of a feast, host, landlord
[ Arshad Husain ne is tarah kaha goya wo mezban the aur ye mehman ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mehmaan
मेहमान
.مِہْمان
guest, visitor, stranger, lodger
[ Mezban ki mehman-nawazi se tamam log bahut khush the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farhat
फ़रहत
.فَرْحَت
joy, gladness, pleasure
[ Chay ke ghunt jaise-jaise mere halaq se utar rahe the farhat mahsus ho rahi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasallii
तसल्ली
.تَسَلّی
contentment, satisfaction, consolation, comfort, solace
[ Sawal-kuninda ke sawalon ka jawab-dehinda ne tasalli bakhsh jawab diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shujaa'at
शुजा'अत
.شُجَاعَت
bravery, valour, chivalry
[ Umar ki shujaa'at ki kahani abhi bhi yaad ki jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sham'
शम'
.شَمْع
wax candle, candle, lamp
[ Dipawali ke din har ek kone mein shama raushan ki jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aavaaragii
आवारगी
.آوارَگی
vagrancy, wandering, roaming, licentiousness, profligacy
[ Awaragi ki taraf rujhan badhta gaya rang aur gahra hua aur apni zindagi ka drama khelne lage ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ziyaafat
ज़ियाफ़त
.ضِیافَت
feast, banquet, treat, hospitality
[ Safdar Jang ne ziyafat ke bahane Jawed Khan ko apne yahan bula kar qatl kara diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taash
ताश
.طاش
large basin, tray
[ Badshah ne kaha ki hire-jawahrat taash mein rakh kar pesh kia jaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (وادی)
وادی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔