تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
واہ کے اردو معانی
فجائیہ، مؤنث
- تعریف و توصیف کے لیے مستعمل، کیا خوب، کیا کہنے، مرحبا، شاباش، چہ خوش، بہت عمدہ
- تعریف، توصیف نیز داد و تحسین
- حسد، نفرت
- سواری (خواہ کسی قسم کی ہو)، گھوڑا، بیل، بھینسا، ہوا، ڈھونا، لے جانا، دھارا، بہاؤ، قدیم زمانے کا ایک ماپ جو چار گونی کا ہوتا تھا
- لاد کر یا کھینچ کر لے چلنے والا
- اچنبھے کی بات ہے، مقام حیرت ہے، تعجب ہے
- (کلمۂ تاسف) حیف، افسوس
- بے شک، ضرور
- (کلمہء طنزاً) کیا خوب، چہ خوش (یعنی خوب نہیں)
- کبھی کسی کام سے (انکار کرنے کے لیے)
- (کلمہء استلذاذ نیز کلمہء تحریص) وہ کلمہ جو حالت ِلذت ، لطف یا مزے میں زبان سے نکل جاتا ہے
- کلمہء تنفر و اکراہ و تحقیر
- (طنزاً) نہیں نہیں ایسا نہیں ہے
- کلمہ تحسین وآفریں، ماشا اللہ اور سبحان اللہ کی جگہ
شعر
تحسین کے لائق ترا ہر شعر ہے اکبرؔ
احباب کریں بزم میں اب واہ کہاں تک
شاعر کو مست کرتی ہے تعریف شعر امیرؔ
سو بوتلوں کا نشہ ہے اس واہ واہ میں
درد دل کتنا پسند آیا اسے
میں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
English meaning of vaah
Interjection, Feminine
- expressing approval or denial
- denial, bravo! well done!
- Oh!, word of praise
वाह के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक, स्त्रीलिंग
- बहने वाला। (यौ० के अन्त में) पुं०१. वाहन। सवारी। जैसे-गाड़ी, रथ आदि। २. बोझ खींचने या ढोनेवाला पशु। जैसे-घोड़ा, बैल आदि।
- वाह1 (सं.)
- प्रशंसा और आश्चर्यसूचक शब्द; साधु; धन्य; शाबाश।
- वहन करनेवाला।
- खूब, साधु, धन्य ।
واہ کے مرکب الفاظ
واہ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
واہ رے ہَم
اپنے کسی فعل پر فخر یا تعریف کے لیے مستعمل ، ہمارا کیا کہنا ، آفرین ہے ، میرا کیا کہنا ، میری کیا بات ہے (بعض وقت مذاقاً یا طنزاً بھی کہتے ہیں) ۔
واہْ گُرُو
بڑا گرو ؛ سکھوں کے گرو نانک کا نام نیز اس نام کا نعرہ جو سکھ کام شروع کرنے سے پہلے لگاتے ہیں ؛ مراد : گرونانک ، واہگورو ۔
واہ رے مَیں
اپنے کسی فعل پر فخر یا تعریف کے لیے مستعمل ، ہمارا کیا کہنا ، آفرین ہے ، میرا کیا کہنا ، میری کیا بات ہے (بعض وقت مذاقاً یا طنزاً بھی کہتے ہیں) ۔
واہ وا
۱۔ کلمہء تحسین و تعریف و توصیف ، کیا کہنا ، کیا بات ہے ، کیا خوب نیز حیرت اور تعجب ظاہر کرنے کے لیے ، خوب ، اچھا ، (طنزاً بھی مستعمل) ۔
واہ واہ گِرگِٹ کا بَچَّہ تانا شاہ
ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا
واہ گُرُو جی
بڑے اُستاد ہو ، بہت خوب ، کیا کہنا ، کسی کو طعن و طنز یا تعظیم سے مخاطب کرنے کے موقعے پر مستعمل ۔
واہ واہ گِھرگِھٹ کا بَچَّہ تانا شاہ
ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا
واہِنی
لے جانے والی فوج ، لشکر ، ایک فوجی دستہ ؛ فوج کا ایک حصہ جس میں ۸۱ ہاتھی ۸۱ رتھ (گاڑیاں) ۲۴۳ گھوڑے اور ۴۰۵ پیدل ہوں ؛ ایک دریا
واہَن
لے جانا، اُٹھانا، پہنچانا، گھوڑوں کو چلانا یا قابو میں رکھنا، گاڑی، رتھ، کشتی، کوئی سواری کی چیز یا جانور، جیسے : ہاتھی، گھوڑا وغیرہ
واہِب
ہبہ کرنے والا ؛ (فقہ) وہ شخص جو کسی منقولہ یا غیر منقولہ جائداد کو (جو موجود ہو) رضاکارانہ طور پر بلا معاوضہ کسی دوسرے شخص کو منتقل کرے
واہ واہ ہو رَہی ہے
بڑی تعریفیں ہورہی ہیں، بہت داد مل رہی ہے، (بہت داد و تحسین ملنے کے موقع پر مستعمل)
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nataa.ij
नताइज
.نَتائِج
results, consequences, outcome
[ Intikhabat (Election) ki tamam nishiston (Seats) ke nataej aa gaye hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
filhaal
फ़िलहाल
.فِی الْحال
at the moment, as of now, now
[ Filhal mashriq-e-vusta ke halat achche nahin hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaamil
कामिल
.کامِل
perfect, mature, entire, expert, skilled person, skillful
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kaari (Handicraft Art) mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastuur
दस्तूर
.دَسْتُور
constitution, rule, regulation
[ Daai kahne lagi ki hamari malika ka jitna karkhana tumne dekha sab isi dastur se jari hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haalaat
हालात
.حالات
circumstances, conditions, state of affairs
[ Zahin shakhs apni zihanat ke zariya mushkil haalaat par bhi qabu pa leta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zahiin
ज़हीन
.ذَہِین
intelligent, ingenious
[ Husn-Ara zahin aur samajhdar hone ke alawa nek-zaat bhi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaarij
ख़ारिज
.خارِج
rejected, excluded, expelled
[ Mulzim be-qusoor sabit hua isliye muqadma adalat se kharij kar diya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, intimation
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabuu
क़ाबू
.قابُو
control, authority
[ Adiyal ghode par qabu pana bahut mushkil hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastkaarii
दस्तकारी
.دَسْتکاری
handicraft
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kari mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (واہ)
واہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔