تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقِعا" کے متعقلہ نتائج

واقِعا

رک : واقعہ جو درست املا ہے ۔

واقِعَاً

واقعتاً، حقیقت میں، اصلیت میں

واقِعات

یقینی طور پر رونما ہونے والی باتیں، حقیقی حالات

واقِعاتی

واقعات سے منسوب یا متعلق، حقائق سے متعلق، حقیقی، صحیح، درست، حقیقت پر مبنی

واقِعات ساز

(مجازاً) سانحات برپا کرنے والا ؛ اہم واقعات پر مبنی ؛ مراد : تاریخ ساز ۔

واقِعاتِ ماضِیَّہ

گزرے ہوئے زمانے کے واقعات ، واقعات جو گزر چکے ، ماضی کی باتیں ۔

واقِعاتی رَبط

واقعات میں پایا جانے والا تسلسل یا تعلق ، واقعات کی مشابہت ۔

واقِعات ہونا

واردات یا کہانی پائی جانا نیز واقعات پیش آنا، حادثات پیش آنا

واقِعاتی نَظم

(شاعری) ایسی نظم جس میں کوئی خارجی واقعہ نظم کیا گیا ہو ، شاعرانہ واقعہ نگاری ، خارجی شاعری (داخلی کی ضد) ۔

واقِعاتی اَمر

حقیقت پر مبنی بات یا کام ۔

واقِعات بَندی

واقعات کو منظوم یا منثور کرنے کا عمل ، حالات لکھنا ۔

واقِعاتی وَحدَت

واقعاتی اکائی نیز واقعات کا تسلسل ۔

واقِعاتِ عَجِیبَہ

عجیب و غریب قصے ؛ انوکھے واقعات ، عجیب باتیں ، عجیب امور ۔

واقِعات و قِصَص

گزرے ہوئے واقعات اور قصے ۔

واقِعات کی کَڑی

The chain of events

واقِعاتِ حاضِرَہ

वर्तमान समय की घटनाएँ, वर्तमान समय की राजनीतिक घटनाएँ।

واقِعاتِ طَبعی

حقیقی طور پر وقوع پذیر ہونے والے کام یا معاملات ۔

واقِعاتِ غَرِیبَہ

عجیب و غریب قصے ؛ عجیب واقعات ۔

واقِعاتی شَہادَت

circumstantial evidence

واقِعاتی ڈراما

وہ ڈراما جس کی بنیاد واقعات پر ہو نہ کہ کرداروں پر ، قصے کہانیوں پر مبنی ناٹک ۔

واقِعات و حالات

घटनाएँ और उनका विस्तारपूर्वक वर्णन ।।

واقِعاتِ غَیر مُشتَبَہ

ایسے واقعات جن کے متعلق شبہ نہ کیا جاسکے ، ثابت شدہ واقعات (علمی اردو لغت) ۔

واقِعات پیش آنا

حادثے پیش آنا، سانحات وقوع پذیر ہونا، امور یا مسائل درپیش ہونا

واقِعاتی تَنقِیح

(قانون) مقدمے میں فیصلہ طلب امور کی جانچ پڑتال ، پیش آئے ہوئے امور کی چھان بین ۔

واقِعات نَفسُ الاَمری

۔(ف) مذکر۔ایسی باتیں جو سچ مچ ہورہی ہوں اور جن میں بناوٹ یا درد غگوئی نہ ہو۔(توبۃ النصوح) خواب میں اس کو واقعات نفس الامری دکھائی دیئے۔

واقِعاتیِ نَفْسُ الاَمْری

ठीक-ठीक हालात जैसे घटित हुए हैं वैसे वृत्तांत ।

اردو، انگلش اور ہندی میں واقِعا کے معانیدیکھیے

واقِعا

vaaqi'aaवाक़ि'आ

وزن : 212

دیکھیے: واقِعَہ

  • Roman
  • Urdu

واقِعا کے اردو معانی

  • رک : واقعہ جو درست املا ہے ۔

Urdu meaning of vaaqi'aa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha vaaqiya jo darust imlaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واقِعا

رک : واقعہ جو درست املا ہے ۔

واقِعَاً

واقعتاً، حقیقت میں، اصلیت میں

واقِعات

یقینی طور پر رونما ہونے والی باتیں، حقیقی حالات

واقِعاتی

واقعات سے منسوب یا متعلق، حقائق سے متعلق، حقیقی، صحیح، درست، حقیقت پر مبنی

واقِعات ساز

(مجازاً) سانحات برپا کرنے والا ؛ اہم واقعات پر مبنی ؛ مراد : تاریخ ساز ۔

واقِعاتِ ماضِیَّہ

گزرے ہوئے زمانے کے واقعات ، واقعات جو گزر چکے ، ماضی کی باتیں ۔

واقِعاتی رَبط

واقعات میں پایا جانے والا تسلسل یا تعلق ، واقعات کی مشابہت ۔

واقِعات ہونا

واردات یا کہانی پائی جانا نیز واقعات پیش آنا، حادثات پیش آنا

واقِعاتی نَظم

(شاعری) ایسی نظم جس میں کوئی خارجی واقعہ نظم کیا گیا ہو ، شاعرانہ واقعہ نگاری ، خارجی شاعری (داخلی کی ضد) ۔

واقِعاتی اَمر

حقیقت پر مبنی بات یا کام ۔

واقِعات بَندی

واقعات کو منظوم یا منثور کرنے کا عمل ، حالات لکھنا ۔

واقِعاتی وَحدَت

واقعاتی اکائی نیز واقعات کا تسلسل ۔

واقِعاتِ عَجِیبَہ

عجیب و غریب قصے ؛ انوکھے واقعات ، عجیب باتیں ، عجیب امور ۔

واقِعات و قِصَص

گزرے ہوئے واقعات اور قصے ۔

واقِعات کی کَڑی

The chain of events

واقِعاتِ حاضِرَہ

वर्तमान समय की घटनाएँ, वर्तमान समय की राजनीतिक घटनाएँ।

واقِعاتِ طَبعی

حقیقی طور پر وقوع پذیر ہونے والے کام یا معاملات ۔

واقِعاتِ غَرِیبَہ

عجیب و غریب قصے ؛ عجیب واقعات ۔

واقِعاتی شَہادَت

circumstantial evidence

واقِعاتی ڈراما

وہ ڈراما جس کی بنیاد واقعات پر ہو نہ کہ کرداروں پر ، قصے کہانیوں پر مبنی ناٹک ۔

واقِعات و حالات

घटनाएँ और उनका विस्तारपूर्वक वर्णन ।।

واقِعاتِ غَیر مُشتَبَہ

ایسے واقعات جن کے متعلق شبہ نہ کیا جاسکے ، ثابت شدہ واقعات (علمی اردو لغت) ۔

واقِعات پیش آنا

حادثے پیش آنا، سانحات وقوع پذیر ہونا، امور یا مسائل درپیش ہونا

واقِعاتی تَنقِیح

(قانون) مقدمے میں فیصلہ طلب امور کی جانچ پڑتال ، پیش آئے ہوئے امور کی چھان بین ۔

واقِعات نَفسُ الاَمری

۔(ف) مذکر۔ایسی باتیں جو سچ مچ ہورہی ہوں اور جن میں بناوٹ یا درد غگوئی نہ ہو۔(توبۃ النصوح) خواب میں اس کو واقعات نفس الامری دکھائی دیئے۔

واقِعاتیِ نَفْسُ الاَمْری

ठीक-ठीक हालात जैसे घटित हुए हैं वैसे वृत्तांत ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقِعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقِعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone