تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحْی" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- محاورے
- ہم آواز الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
وَحْی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (شریعت) وہ حکم یا پیغام جو ﷲ تعالیٰ نے کسی نبی یا رسول پر اپنے خاص فرشتے (جبرئیل علیہ السلام) کے ذریعے اپنی مخلوق کی ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہو، کلام الٰہی جو آسمان سے نازل ہوتا رہا ہے اور یقینی اور قطعی علم پر مشتمل ہے، حکم شرعی
- (لفظاً) لطیف یا سریع اور مخفی اشارہ یا تلقین، وہ خفیہ کلام جو صرف مخاطب کو معلوم ہو اور کسی کے لیے مخصوص نہ ہو
- (شریعت) وہ ذریعۂ غیبی جس کے سبب ﷲ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کسی نبی یا رسول کو کوئی علم حاصل ہوتا ہے اور اس حصول علم میں نبی یا رسول کی اپنی کسی صلاحیت کا دخل نہیں ہوتا
- مکالمۂ الٰہی، ﷲ کی بات، ﷲ کا کلام، پیغام الٰہی، خدا کا حکم جو پیغمبروں پر اترتا تھا، کتاب الہٰی
- (کنایۃً) وہ کلام جس سے انکار کرنے کی گنجائش نہ ہو
- چھپا کر اطلاع دینا، چپکے چپکے بات کرنا کہ کوئی دوسرا نہ سن پائے، چھپا کر بات کہنا، سرگوشی
- وہ کلام جس سے انکار کی گنجائش نہ ہو، ناقابل تردید بات یا حقیقت
- دل میں ڈالنا یا جو کچھ کسی دوسرے کے خیال میں ڈالا جائے، الہام
- کتابت، لکھنا نیز کتاب، مکتوب
- ہدایت، فرمان، حکم
- سخن نرم
Urdu meaning of vahya
- Roman
- Urdu
- (shariiyat) vo hukm ya paiGaam jo lallaa taala ne kisii nabii ya rasuul par apne Khaas farishte (jibri.il alaihi assalaam) ke zariiye apnii maKhluuq kii hidaayat ke li.e naazil farmaayaa ho, kalaam ilaahii jo aasmaan se naazil hotaa rahaa hai aur yaqiinii aur qati.i ilam par mushtamil hai, hukm shari.i
- (lafzan) latiif ya sariia aur maKhfii ishaaraa ya talqiin, vo khufiiyaa kalaam jo sirf muKhaatab ko maaluum ho aur kisii ke li.e maKhsuus na ho
- (shariiyat) vo zariiyaa-e-Gaibii jis ke sabab lallaa taala ke fazal-o-karam se kisii nabii ya rasuul ko ko.ii ilam haasil hotaa hai aur is husuul-e-ilm me.n nabii ya rasuul kii apnii kisii salaahiiyat ka daKhal nahii.n hotaa
- mukaalama-e-ilaahii, lallaa kii baat, lallaa ka kalaam, paiGaam ilaahii, Khudaa ka hukm jo paiGambro.n par utartaa tha, kitaab alhaa.ii
- (kanaa.en) vo kalaam jis se inkaar karne kii gunjaa.ish na ho
- chhupaa kar ittila denaa, chupke chupke baat karnaa ki ko.ii duusraa na san pa.e, chhupaa kar baat kahnaa, sargoshii
- vo kalaam jis se inkaar kii gunjaa.ish na ho, naaqaabil tardiid baat ya haqiiqat
- dil me.n Daalnaa ya jo kuchh kisii duusre ke Khyaal me.n Daala jaaye, ilhaam
- kitaabat, likhnaa niiz kitaab, maktuub
- hidaayat, farmaan, hukm
- suKhan naram
English meaning of vahya
Noun, Feminine
- divine revelation, anything (divine) suggested
- revelation, inspired, or revealed (by vision or otherwise), inspiration
वह्य के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईश्वर की ओर से आया हुआ पैग़म्बर के लिए आदेश, वही।।
- दे. ‘वह’ परन्तु बोलचाल में ‘वही’ ही बोलते हैं।
- निर्दिष्ट व्यक्ति
- निश्चित रूप से पूर्वोक्त व्यक्ति।
وَحْی کے مرکب الفاظ
وَحْی سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِحِیدُ الدَّہْر
جو اپنے زمانے یا عہد میں کسی علم یا فن میں یکتا و یگانہ ہو ، جو اپنے زمانے میں ثانی نہ رکھتا ہو ۔
وَحی و اِلہام
(طنزاً) مراد : کوئی بات یا امر جسے حکم خداوندی کے برابر سمجھ لیا جائے ، کوئی حکم جس کو بالکل صحیح سمجھ کر ہمیشہ اس کی پیروی کی جائے ۔
وَحیِ اِلہام
وحی کی وہ قسم جو ہمیشہ سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گی ، وحی لغوی (رک : وحی ، معنی نمبر۱
وَحیِ جِبِلّی
وحی کی وہ قسم جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ اپنی ہر مخلوق سے مخاطب ہوتا ہے اور اسے کام کرنے کا طریقہ اور سلیقہ سکھاتا ہے ۔
وَحیِ نَبُوَّت
وحی کی وہ قسم جو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے بعد اﷲ تعالیٰ نے ہمیشہ کے لیے موقوف کردی اور اس پر ایمان لانا اور اس کی پابندی انسانوں پر فرض ہے ۔
وَحی کَرنا
وحی بھیجنا (اللہ تعالیٰ کا)، وحی نازل فرمانا، کسی واسطے سے اللہ کا نبی کے ذہن و قلب میں کوئی بات ڈالنا
وَحیِ مُحَمَّدی
وہ وحی جو اﷲ تعالیٰ نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کے ذریعے آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم پر نازل فرمائی ۔
وَحیِ جُزئی
وحی کی وہ قسم جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ کسی بندے کو کسی خاص بات سے متعلق کوئی ہدایت یا علم یا تدبیر بتاتا ہے
وَحیِ باطِن
وحی کی ایک قسم جس میں فرشتہ کلام و بیان کے بجائے محض اشارے سے کوئی بات نبی کو سمجھا جاتا ہے ۔
وَحیِ مَتلُو
اﷲ تعالیٰ کا نازل کردہ کلام ، جس کی تلاوت کی جاتی ہو ، مثلاً قرآن مجید ؛ وحی کے الفاظ جن کی تلاوت کی جاتی ہے ؛ مراد : قرآن مجید ، کلام اﷲ ، کتاب ِالہٰی ۔
وَحیِ قُرآنی
اللہ تعالیٰ کے احکامات جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم پر نازل ہوئے اور جو قرآن مجید کی صورت میں ہمیشہ کے لیے محفوظ کر دیے گئے نیز قرآن کے الفاظ جو وحی کا نتیجہ ہیں ۔
وَحیِ اِصطِلاحی
(فقہ) وحی کی وہ قسم جو بذریعہء فرشتہ کسی نبی پر اصلاح ِخلق و تبلیغ و دعوت کے لیے خدا تعالیٰ نے نازل فرمائی ہو (اس کا سلسلہ اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر ختم کر دیا ہے)، وحی ِنبوت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'alam
'अलम
.عَلَم
flag, banner, standard
[ Jitne tazie-dar hain shadde aur alam utha kar baithak-khane talak shewan (mourning) karte hue le jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fareb
फ़रेब
.فَریب
cheating, fraud, deceit, deception
[ Mulzim police ko fareb de kar farar ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashbiih
तश्बीह
.تَشْبِیہ
simile, comparison, likening
[ Khubsurat khwatin ko chand se tashbih di jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qalb
क़ल्ब
.قَلْب
the heart
[ blood pressure ek tarah ka maraz-e-qalb hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tadbiir
तदबीर
.تَدْبِیر
tactic, way out, solution
[ Mas'alon se nipatne ke liye tadabir karni hi padti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haadisa
हादिसा
.حادِثَہ
accident, mishap, disaster, misfortune
[ Police ne hadisa ke zimmadar driver ko giraftar kar liya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taarikiin
तारिकीन
.تارِکِین
sacrificing (persons) sacrificers
[ Africa se farar hone wale tarikin-e-watan mein doctor bhi shamil hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
itmiinaan
इत्मीनान
.اِطْمِینان
confidence, reliance, trust
[ Mushkil halat se ghabrane ki zarurat nahin bas dil mein itminan hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ujlat
'उजलत
.عُجْلَت
haste, hurry, speedy
[ Mumbai ki sadkon par khade ho jaiye yun malum hoga ki har shakhs dauda ja raha hai aur badi ujlat mein hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraavaanii
फ़रावानी
.فَراوانی
plenty, abundance
[ Kisanon ke paas anaj ki faravani hone par bhi unhen muqavvi ghiza nasib nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (وَحْی)
وَحْی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔