تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَیسے" کے متعقلہ نتائج

وَیسے

اُس طرح ، اُسی طرح، اس لحاظ سے، یوں تو (ویسا کی مغیرہ حالت)

وَیسے ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر

وَیسے میں

ایسے میں ، اُس موقع پر ، ایسے موقعے پر ۔

وَیسے وَیسے

۔ ۲۔ توں توں (بالعموم جیسے جیسے کے بعد مستعمل) ۔

وَیسے مَنے

رک : ویسے میں جو فصیح ہے ۔

وَیسے بھی

یوں بھی نیز عام طور پر ، عموماً ۔

وَیسے کے وَیسے

ویسا کا ویسا (رک) کی جمع ؛ جوں کے توں ، کسی تبدیلی کے بغیر

وَیسےتو

یوں تو، اس طرح تو، اس لحاظ سے، بالعموم، عام طور پر

وَیسے کا وَیسا

جیسا تھا اُسی طرح، جوں کا توں، ہو بہو، بالکل ویسا

اَیسے وَیسے

ادنیٰ درجے کے، کم حیثیت والے، برے، نامعتبر، نکمے، بے کار

جَیسے یہ وَیسے وُ

ہمارے نزدیک دونوں ایک جیسے ہیں.

جَیسی گَن٘گا نَہائے وَیسے پَھل کھائے

جیسا کام کیا ویسا پایا.

جَیسی گَن٘گا نَہائے وَیسے پَھل پائے

جیسا کام کیا ویسا پایا.

جَیسے ہَر گُن گائے وَیسے پَھل پائے

جیسا کیا تھا ویسا پایا.

جَیسے حَسَن وَیسے حُسَین

رک: جیسے حسن تیسے بسن.

پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے

بے شرم ، بد لحاظ کی نسبت بولتے ہیں .

مُردَہ پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی، وَیسے ہزار مَن

جب مصیبت حد سے گزر جائے پھر سینکڑوں مصیبتیں کچھ معلوم نہیں ہوتیں ؛ مصیبت زدوں کو آنے والی مصیبتوں کا کیا ڈر ؛ مصیبت خواہ تھوڑی ہو یا بہت مصیبت ہی تو ہے

مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن

جب مصیبت پڑی تو جیسی تھوڑی ویسی بہت ۔

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

جَیسی رُوح وَیسے فََرِشتے

جیسا آدمی ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ساتھی ہوتے ہیں

جَیسے رُوح وَیسے فَرِشْتے

رک: جیسی روح ویسے فرشتے.

آپ اَیسے آپ وَیسے

(کسی کی) مبالغہ آمیز مدح و ستائش یا خوشامد کے موقع پر

جَیسے باندھو وَیسے پاؤ

احتیاط سے چیز محفوظ رہتی ہے .

جَیسے ایک بار، ویسے ہزار بار

برا کام یا جرم ایک بار کرنا بھی ویسا ہی ہے، جیسے ہزار بار کرنا، کچھ فرق نہیں ہوتا

جَیْسَا تیل کا مَلیِدَہ وَیسے اَٹْکَل کا فاتِحَہ

بد انتظامی کا کام اکثر خراب ہی ہوا کرتا ہے

جیسی گنگا نہائے ویسے پھل پائے

طنز ہے کہ گنگا میں نہانے سے کیا ہوتا ہے صرف مونچھیں منڈ جاتی ہیں

جَب آیا دیہی کا انْت، جَیسے گَدھا وَیسے سَنْت

جب موت آئے تو سب برابر ہیں

جَیسی گَنْجی سَتی وَیسے ہی اُوت پُجاری

جیسا آدمی ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوتا ہے، یعنی جیسے کو تیسا

جَیسا گانو دیکْھیے وَیسے روزے رَکھْیے

رک: جیسا دیس ویسا بھیس زمانے کے موافق کام کرنا چاہیے.

جَیسے نِیم ناتھ وَیسے بَکائِن ناتھ

دونوں ایک جیسے شرارتی.

جَیسی گَنْدی سِیتْلا ، وَیسے ہی پُوجَن ہار

لوگ اپنے سردار یا مالک کے رن٘گ کے مطابق ہوتے ہیں.

جِس طَرَح کی رُوح، وَیسے فَرِشْتے

رک : جیسی روح ویسے فرشتے .

جَیسے اُودھو وَیسے بان، نَہ اُن کے چوٹی نَہ اُن کے کان

دونوں ایک سے ہیں

جَیسے اُودھو وَیسے خان، نَہ اُن کے چوٹی نَہ اُن کے کان

دونوں ایک سے ہیں

جَیسے تھے گَھر کے وَیسے آئے ڈولی چَڑھ کے

جیسے اپنے تھے ویسے ہی بیگانے نکلے.

جَیسی تیری تِل چاولی وَیسے میرے گِیت

جیسی مزدوری ویسا ہی کام ہوتا ہے

آپ اَیسے آپ وَیسے آپ نے چُرائے چَھ ٹَکے پَیسے

خوشامد جس میں تضحیک یا بنانے کا پہلو نکلے

سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

سَب سَنْسار موت کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَیسے کے معانیدیکھیے

وَیسے

vaiseवैसे

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: جَیسے

  • Roman
  • Urdu

وَیسے کے اردو معانی

فعل متعلق، فعل، فعل لازم

  • اُس طرح ، اُسی طرح، اس لحاظ سے، یوں تو (ویسا کی مغیرہ حالت)
  • عموماً، عام طور سے، دوسرے پہلوؤں
  • مفت، یونہی، بلاقیمت، بے قیمت
  • طرح کا، اُس طرح کا، جیسے پہلے تھا، جو خیال یا خواہش کے مطابق ہو

شعر

Urdu meaning of vaise

  • Roman
  • Urdu

  • is tarah, isii tarah, is lihaaz se, yuu.n to (vaisaa kii muGiirah haalat)
  • umuuman, aam taur se, duusre pahluu.o.n
  • muft, yuunhii, balaaqiimat, be qiimat
  • tarah ka, is tarah ka, jaise pahle tha, jo Khyaal ya Khaahish ke mutaabiq ho

English meaning of vaise

Adverb, Verb, Intransitive verb

  • in that manner, like that, likewise

वैसे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • उस प्रकार से, उमूमन, आम तौर से, दूसरे पहलूओं

وَیسے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَیسے

اُس طرح ، اُسی طرح، اس لحاظ سے، یوں تو (ویسا کی مغیرہ حالت)

وَیسے ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر

وَیسے میں

ایسے میں ، اُس موقع پر ، ایسے موقعے پر ۔

وَیسے وَیسے

۔ ۲۔ توں توں (بالعموم جیسے جیسے کے بعد مستعمل) ۔

وَیسے مَنے

رک : ویسے میں جو فصیح ہے ۔

وَیسے بھی

یوں بھی نیز عام طور پر ، عموماً ۔

وَیسے کے وَیسے

ویسا کا ویسا (رک) کی جمع ؛ جوں کے توں ، کسی تبدیلی کے بغیر

وَیسےتو

یوں تو، اس طرح تو، اس لحاظ سے، بالعموم، عام طور پر

وَیسے کا وَیسا

جیسا تھا اُسی طرح، جوں کا توں، ہو بہو، بالکل ویسا

اَیسے وَیسے

ادنیٰ درجے کے، کم حیثیت والے، برے، نامعتبر، نکمے، بے کار

جَیسے یہ وَیسے وُ

ہمارے نزدیک دونوں ایک جیسے ہیں.

جَیسی گَن٘گا نَہائے وَیسے پَھل کھائے

جیسا کام کیا ویسا پایا.

جَیسی گَن٘گا نَہائے وَیسے پَھل پائے

جیسا کام کیا ویسا پایا.

جَیسے ہَر گُن گائے وَیسے پَھل پائے

جیسا کیا تھا ویسا پایا.

جَیسے حَسَن وَیسے حُسَین

رک: جیسے حسن تیسے بسن.

پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے

بے شرم ، بد لحاظ کی نسبت بولتے ہیں .

مُردَہ پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی، وَیسے ہزار مَن

جب مصیبت حد سے گزر جائے پھر سینکڑوں مصیبتیں کچھ معلوم نہیں ہوتیں ؛ مصیبت زدوں کو آنے والی مصیبتوں کا کیا ڈر ؛ مصیبت خواہ تھوڑی ہو یا بہت مصیبت ہی تو ہے

مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن

جب مصیبت پڑی تو جیسی تھوڑی ویسی بہت ۔

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

جَیسی رُوح وَیسے فََرِشتے

جیسا آدمی ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ساتھی ہوتے ہیں

جَیسے رُوح وَیسے فَرِشْتے

رک: جیسی روح ویسے فرشتے.

آپ اَیسے آپ وَیسے

(کسی کی) مبالغہ آمیز مدح و ستائش یا خوشامد کے موقع پر

جَیسے باندھو وَیسے پاؤ

احتیاط سے چیز محفوظ رہتی ہے .

جَیسے ایک بار، ویسے ہزار بار

برا کام یا جرم ایک بار کرنا بھی ویسا ہی ہے، جیسے ہزار بار کرنا، کچھ فرق نہیں ہوتا

جَیْسَا تیل کا مَلیِدَہ وَیسے اَٹْکَل کا فاتِحَہ

بد انتظامی کا کام اکثر خراب ہی ہوا کرتا ہے

جیسی گنگا نہائے ویسے پھل پائے

طنز ہے کہ گنگا میں نہانے سے کیا ہوتا ہے صرف مونچھیں منڈ جاتی ہیں

جَب آیا دیہی کا انْت، جَیسے گَدھا وَیسے سَنْت

جب موت آئے تو سب برابر ہیں

جَیسی گَنْجی سَتی وَیسے ہی اُوت پُجاری

جیسا آدمی ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوتا ہے، یعنی جیسے کو تیسا

جَیسا گانو دیکْھیے وَیسے روزے رَکھْیے

رک: جیسا دیس ویسا بھیس زمانے کے موافق کام کرنا چاہیے.

جَیسے نِیم ناتھ وَیسے بَکائِن ناتھ

دونوں ایک جیسے شرارتی.

جَیسی گَنْدی سِیتْلا ، وَیسے ہی پُوجَن ہار

لوگ اپنے سردار یا مالک کے رن٘گ کے مطابق ہوتے ہیں.

جِس طَرَح کی رُوح، وَیسے فَرِشْتے

رک : جیسی روح ویسے فرشتے .

جَیسے اُودھو وَیسے بان، نَہ اُن کے چوٹی نَہ اُن کے کان

دونوں ایک سے ہیں

جَیسے اُودھو وَیسے خان، نَہ اُن کے چوٹی نَہ اُن کے کان

دونوں ایک سے ہیں

جَیسے تھے گَھر کے وَیسے آئے ڈولی چَڑھ کے

جیسے اپنے تھے ویسے ہی بیگانے نکلے.

جَیسی تیری تِل چاولی وَیسے میرے گِیت

جیسی مزدوری ویسا ہی کام ہوتا ہے

آپ اَیسے آپ وَیسے آپ نے چُرائے چَھ ٹَکے پَیسے

خوشامد جس میں تضحیک یا بنانے کا پہلو نکلے

سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

سَب سَنْسار موت کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَیسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَیسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone