تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"valid" کے متعقلہ نتائج
valid کے لیے اردو الفاظ
valid کے اردو معانی
- درست
- حقائق کی بھر پور حمایت کرنے والا
- مضبوط بنا ہوا
- صحیح یا ٹھیک
- درست یا مؤثر
- کافی قانونی تقویت یا زور رکھنے والا
- قانونی نقطۂ نظر سے بجا یا کافی
- اصولی
- آئینی
- معقول
- معتبر
- مستحکم
- باضابطہ
- (منطق) پہلے کے مسلّمہ مقدمات سے صحیح صحیح اخذ کردہ
valid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दरुस्त
- हक़ायक़ की भरपूर हिमायत करने वाला
- मज़बूत बना हुआ
- सही या ठीक
- दरुस्त या मोस्सर
- काफ़ी क़ानूनी तक़वियत या ज़ोर रखने वाला
- क़ानूनी नुक़्ता-ए-नज़र से बजा या काफ़ी
- उसूली
- आईनी
- माक़ूल
- मोतबर
- मुस्तहकम
- बाज़ाबता
- (मंतिक़) पहले के मुस्लिमा मुक़द्दमात से सही सही अख़ज़ करदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
والِدَینی
والدین (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماں باپ کا ، پدری و مادری نیز موروثی ، نسبی ، صلبی ، پشتینی ۔
والِدَینی جِبِلَّت
(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔
والِدَین کا سایَہ سَر سے اُٹھ جانا
والدین کا فوت ہو جانا، ماں باپ کا انتقال ہو جانا، یتیم و یسیر ہو جانا
وَلَدُ الحَرام
بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو، ولدالزنا، حرام زادہ، مجہول النسب
وَلَدُ الحَلال
بچہ جو شریعت کے موافق نکاح ہونے سے پیدا ہوا ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے ہو، حلال زادہ، صحیح النسب
وَلَدِ حَلال
بچہ جو شریعت کے موافق نکاح ہونے سے پیدا ہوا ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے ہو، حلال زادہ، صحیح النسب
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (valid)
valid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔