تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت کے وَقت" کے متعقلہ نتائج

وَقت کے وَقت

۔عین وقت پر۔ بروقت ۔عین ضرورت پر۔

بُرے وَقت کے لِئے بَچا کر رَکھنا

save something for a rainy day.

یِہ بھی اَپنے وَقت کے حاتِم طائی ہَیں

(طنزاً) بہت فیاض ہیں

وَقْت کے ہاتھوں

وقت کے سبب، وقت کی وجہ سے، زمانے کے گزرنے سے

ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے

وَقْت کے بادشاہ ہَیں

بہت وسیع اختیارات رکھتے ہیں ؛ (طنزاً) نہایت لاپروا ہیں ، نہایت بے فکر اور بے غم ہیں ۔

مَصْلَحَت وَقْت کے خِلاف ہونا

بے موقع ہونا ، نا مناسب ہونا .

وَقْت کے دھارے میں بَہْنا

وقت گزرنے کے ساتھ ختم ہو جانا، باقی یا قائم نہ رہنا

شِکار کے وَقْت کُتیا ہَگاسی

کام کے وقت بہانہ بنا کر غائب ہو جانا

نور ظہور کے وقت

علی الصبح، بہت سویرے، پوپھٹے

اَل گئی، بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

فَجْر کے وَقْت

علی الصباح، صبح سویرے

کھوٹا پَیسَا بُرے وَقْت کے کام آتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

آپ بھی اَپْنے وَقْت کے لال بُجَھکَّڑ ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

رات کے وَقْت

رات کو

نَماز کے وَقْت

نماز پڑھتے ہوئے ، نماز ادا کرنے کے دوران میں ۔

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں

آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے

اس شخص كی نسبت بولتے ہیں جو اپنے مطلب كے وقت موجود ہوجائے اور محنت یا كام كے وقت كنی كاٹ جانے، كام چور نوالے حاضر

وَقْت کے ساتھ چَلنا

زمانے کے موافق چلنا، تقاضائے حال کے مطابق گزر بسر کرنا

دَقیانُوس کے وَقْت کا

بہت پرانا.

باوا آدَم کے وَقْت کی

بہت پرانا یا پرانی، دقیانوسی، پرانے زمانے کا یا کی

باوا آدم کے وقت کا

out of the ark, very old, obsolete, out of date

ہری پھری ہل گئی، جلوے کے وقت ٹل گئی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو وقت پر ٹل جائے اور ویسے ہر وقت ساتھ رہے

اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں

(لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت کے وَقت کے معانیدیکھیے

وَقت کے وَقت

vaqt ke vaqtवक़्त के वक़्त

  • Roman
  • Urdu

وَقت کے وَقت کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۔عین وقت پر۔ بروقت ۔عین ضرورت پر۔
  • عین وقت پر ، بروقت نیز عین ضرورت پر ، اسی وقت ، اسی لمحہ ۔

Urdu meaning of vaqt ke vaqt

  • Roman
  • Urdu

  • ۔a.in vaqt par। barvaqt ।a.in zaruurat par
  • a.in vaqt par, barvaqt niiz a.in zaruurat par, usii vaqt, isii lamha

English meaning of vaqt ke vaqt

Adverb

  • on the spot, at the pivotal moment

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقت کے وَقت

۔عین وقت پر۔ بروقت ۔عین ضرورت پر۔

بُرے وَقت کے لِئے بَچا کر رَکھنا

save something for a rainy day.

یِہ بھی اَپنے وَقت کے حاتِم طائی ہَیں

(طنزاً) بہت فیاض ہیں

وَقْت کے ہاتھوں

وقت کے سبب، وقت کی وجہ سے، زمانے کے گزرنے سے

ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

وَقْت کے بادشاہ ہَیں

بہت وسیع اختیارات رکھتے ہیں ؛ (طنزاً) نہایت لاپروا ہیں ، نہایت بے فکر اور بے غم ہیں ۔

مَصْلَحَت وَقْت کے خِلاف ہونا

بے موقع ہونا ، نا مناسب ہونا .

وَقْت کے دھارے میں بَہْنا

وقت گزرنے کے ساتھ ختم ہو جانا، باقی یا قائم نہ رہنا

شِکار کے وَقْت کُتیا ہَگاسی

کام کے وقت بہانہ بنا کر غائب ہو جانا

نور ظہور کے وقت

علی الصبح، بہت سویرے، پوپھٹے

اَل گئی، بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

فَجْر کے وَقْت

علی الصباح، صبح سویرے

کھوٹا پَیسَا بُرے وَقْت کے کام آتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

آپ بھی اَپْنے وَقْت کے لال بُجَھکَّڑ ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

رات کے وَقْت

رات کو

نَماز کے وَقْت

نماز پڑھتے ہوئے ، نماز ادا کرنے کے دوران میں ۔

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے

اس شخص كی نسبت بولتے ہیں جو اپنے مطلب كے وقت موجود ہوجائے اور محنت یا كام كے وقت كنی كاٹ جانے، كام چور نوالے حاضر

وَقْت کے ساتھ چَلنا

زمانے کے موافق چلنا، تقاضائے حال کے مطابق گزر بسر کرنا

دَقیانُوس کے وَقْت کا

بہت پرانا.

باوا آدَم کے وَقْت کی

بہت پرانا یا پرانی، دقیانوسی، پرانے زمانے کا یا کی

باوا آدم کے وقت کا

out of the ark, very old, obsolete, out of date

ہری پھری ہل گئی، جلوے کے وقت ٹل گئی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو وقت پر ٹل جائے اور ویسے ہر وقت ساتھ رہے

اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں

(لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت کے وَقت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت کے وَقت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone