تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرَم" کے متعقلہ نتائج

وَرَم

سوجن، آماس، بیماری یا چوٹ کے سبب جسم کے کسی حصے کا پھول جانا

وَرَم اُربِیَّہ

وہ ورم جو ران کی جڑ یا چڈھے پر آجائے ۔

وَرَم ہونا

be inflamed

وَرَم شُعاعِی

ایک بیماری ، جو رے نامی جراثیم کے فنگس سے لگتی ہے بعض وقت یہ بیماری گھاس وغیرہ کے تنکے چبانے یا مویشیوں سے انسانوں کو منتقل ہوتی ہے سل کاذب ، رے فنگس ۔

وَرَم سَحابِیَہ

ایسا ورم جو بادل کی طرح پھیلتا جائے ، آماس (انگ : Cloudy Swelling) ۔

وَرَم ہو جانا

سوج جانا ، آماس کر جانا ، سوجن آجانا ۔

وَرَمِ اَمعا

آنتوں کا ورم ، آنتوں کی سوزش ۔

وَرَم جاتا رَہنا

۔ورم اترجانا۔

وَرَم آنا

swell, become swelled

وَرَم حار

گرمی سے پیدا ہونے والا یا گرمی پیدا کرنے والا ورم ۔

وَرَم آنا

سوجن آنا، سوج جانا، سوجن چڑھ جانا

وَرَم تَحلِیل ہو جانا

سوجن ختم ہونا ، ورم دور ہونا ۔

وَرَمِ جِگر

سوزش جگر ، ورم الکبد (انگ : Hepatitis) ۔

وَرَم کَرنا

کسی حصۂ جسم پر ورم آجانا، ورم ہوجانا، سوج جانا

وَرَم آلُود

سوجا ہوا، ورمایا ہوا

وَرَم قُولُون

بڑی آنت کے ورم کی بیماری (انگ : Colitis) ۔

وَرَمُ الحُنَک

تالو کا ورم ۔

وَرَم چَڑھنا

ورم کا نمودار ہونا

وَرَم دِماغی

دماغ کی سوزش یا ورم ، دماغ کی سوجن جسے دماغ کا بخار بھی کہتے ہیں (انگ : Encephalitis) ۔

وَرَم کَر آنا

سوجن آنا ، ورم چڑھنا ۔

وَرَم آ جانا

جسم کے کسی عضو کا سوج جانا ، اعضا کا متورم ہو جانا ۔

وَرَمُ اللِّسان

زبان پر سوجن آجانا سوزش زبان ۔

وَرَم کَر جانا

رک : ورم کر آنا ، سوج جانا ، سوجن چڑھ جانا ، آماس کر جانا ۔

وَرَم اُتار دینا

۔متعدی۔

وَرَم پَھٹ جانا

ورم اُتر جانا ، سوجن ختم ہو جانا ۔

وَرَم اُتَر جانا

ورم اُتار دینا کا لازم، سوجن دور ہو جانا، ورم جاتا رہنا

وَرَم کو پھاڑ دینا

ورم کو دور کر دینا ، سوجن ختم کر دینا ۔

وَرمَہ

(نباتیات) پھول کی ڈنڈی کا وہ حصہ جو نسبتاً زیادہ موٹا ہوتا ہے اور جہاں سے اکثر شاخیں پھوٹتی اور پھول نکلتے ہیں ، پھول کی پیندی ، مسند گل ۔

ورم اتر جاتا رہنا

سوجن رفع ہونا

ورما

ایک ذات کا لقب جو کایستھ، کھتری وغیرہ ذاتوں کے لوگ اپنے نام کے آخر میں لگاتے ہیں

ورما شرما

چاروں ذاتیں، برہمن، چھتری، ویش، شودر

وَرمالا

اسے ’جے مالا‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، وہ پھولوں کا ہار جو ہندو معتقدین شادی کے وقت دلہا، دلہن ایک دوسرے کے گلے میں ڈال کر شادی کو اختتام تک پہنچاتے ہیں۔

دافِعِ وَرَم

शोथनाशक, वरम को दूर करनेवाला।

نَسِیج وَرَم

(حیاتیات) پودوں کی باریک بافت کے اندر کی سوجن ۔

شَرْم وَرْم

شرمیلا پن ، شرم و حیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَم کے معانیدیکھیے

وَرَم

varamवरम

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: وَرَمَ

  • Roman
  • Urdu

وَرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوجن، آماس، بیماری یا چوٹ کے سبب جسم کے کسی حصے کا پھول جانا
  • غصے سے سوجا ہوا، نہایت ناراض
  • پھوڑا، دمبل

شعر

English meaning of varam

Noun, Masculine

वरम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूजन, बीमारी या चोट के कारण शरीर के किसी अंग का फूल जाना, फोड़ा, शोथ

وَرَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرَم

سوجن، آماس، بیماری یا چوٹ کے سبب جسم کے کسی حصے کا پھول جانا

وَرَم اُربِیَّہ

وہ ورم جو ران کی جڑ یا چڈھے پر آجائے ۔

وَرَم ہونا

be inflamed

وَرَم شُعاعِی

ایک بیماری ، جو رے نامی جراثیم کے فنگس سے لگتی ہے بعض وقت یہ بیماری گھاس وغیرہ کے تنکے چبانے یا مویشیوں سے انسانوں کو منتقل ہوتی ہے سل کاذب ، رے فنگس ۔

وَرَم سَحابِیَہ

ایسا ورم جو بادل کی طرح پھیلتا جائے ، آماس (انگ : Cloudy Swelling) ۔

وَرَم ہو جانا

سوج جانا ، آماس کر جانا ، سوجن آجانا ۔

وَرَمِ اَمعا

آنتوں کا ورم ، آنتوں کی سوزش ۔

وَرَم جاتا رَہنا

۔ورم اترجانا۔

وَرَم آنا

swell, become swelled

وَرَم حار

گرمی سے پیدا ہونے والا یا گرمی پیدا کرنے والا ورم ۔

وَرَم آنا

سوجن آنا، سوج جانا، سوجن چڑھ جانا

وَرَم تَحلِیل ہو جانا

سوجن ختم ہونا ، ورم دور ہونا ۔

وَرَمِ جِگر

سوزش جگر ، ورم الکبد (انگ : Hepatitis) ۔

وَرَم کَرنا

کسی حصۂ جسم پر ورم آجانا، ورم ہوجانا، سوج جانا

وَرَم آلُود

سوجا ہوا، ورمایا ہوا

وَرَم قُولُون

بڑی آنت کے ورم کی بیماری (انگ : Colitis) ۔

وَرَمُ الحُنَک

تالو کا ورم ۔

وَرَم چَڑھنا

ورم کا نمودار ہونا

وَرَم دِماغی

دماغ کی سوزش یا ورم ، دماغ کی سوجن جسے دماغ کا بخار بھی کہتے ہیں (انگ : Encephalitis) ۔

وَرَم کَر آنا

سوجن آنا ، ورم چڑھنا ۔

وَرَم آ جانا

جسم کے کسی عضو کا سوج جانا ، اعضا کا متورم ہو جانا ۔

وَرَمُ اللِّسان

زبان پر سوجن آجانا سوزش زبان ۔

وَرَم کَر جانا

رک : ورم کر آنا ، سوج جانا ، سوجن چڑھ جانا ، آماس کر جانا ۔

وَرَم اُتار دینا

۔متعدی۔

وَرَم پَھٹ جانا

ورم اُتر جانا ، سوجن ختم ہو جانا ۔

وَرَم اُتَر جانا

ورم اُتار دینا کا لازم، سوجن دور ہو جانا، ورم جاتا رہنا

وَرَم کو پھاڑ دینا

ورم کو دور کر دینا ، سوجن ختم کر دینا ۔

وَرمَہ

(نباتیات) پھول کی ڈنڈی کا وہ حصہ جو نسبتاً زیادہ موٹا ہوتا ہے اور جہاں سے اکثر شاخیں پھوٹتی اور پھول نکلتے ہیں ، پھول کی پیندی ، مسند گل ۔

ورم اتر جاتا رہنا

سوجن رفع ہونا

ورما

ایک ذات کا لقب جو کایستھ، کھتری وغیرہ ذاتوں کے لوگ اپنے نام کے آخر میں لگاتے ہیں

ورما شرما

چاروں ذاتیں، برہمن، چھتری، ویش، شودر

وَرمالا

اسے ’جے مالا‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، وہ پھولوں کا ہار جو ہندو معتقدین شادی کے وقت دلہا، دلہن ایک دوسرے کے گلے میں ڈال کر شادی کو اختتام تک پہنچاتے ہیں۔

دافِعِ وَرَم

शोथनाशक, वरम को दूर करनेवाला।

نَسِیج وَرَم

(حیاتیات) پودوں کی باریک بافت کے اندر کی سوجن ۔

شَرْم وَرْم

شرمیلا پن ، شرم و حیا .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone