تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَظِیفَۂِ حِین حَیاتی" کے متعقلہ نتائج

وَظِیفَۂِ حِین حَیاتی

(قانون) وظیفۂ حینِ حیاتی یا قرض جو حین حیاتی سالانہ وظایف کے وعدہ پر مع حق پسماندگی دیا جائے

اِسْتِحْقاقِ حِین حَیاتی

life interest

خَواصِ حَیاتی

حیات سے متعلق خصوصیات وکیفیت .

حِینِ حَیات

عمر بھر کے لئے، پوری زندگی کے لئے، جب تک زندگی ہے

حَقِّ حِینِ حَیات

زندگی بھر کا حق، حق جو دوران زندگی میں قائم رہے

مُعافیِ حِین حَیات

(کاشت کاری) وہ زمین جو کسی کو زندگی بھر کے لیے معاف کی جائے یا بلا لگان عطا کی جائے

ٹھیکا حِینِ حَیات

پٹا جو زندگی بھر کے لیے ہو

تا حِینِ حَیات

زندگی بھر ، جیتے جی

وَظِیفَۂ حَیات

(مجازاً) مقصد حیات ، زندگی کا مقصد ۔

وَظِیْفَۂ ماہانہ

ماہانہ وظیفہ، ہر ماہ ملنے والا وظیفہ

وَظِیفَۂ ماہواری

وہ رقم یا امداد جو ہر مہینے ملے.

وَظِیفَۂ غَیبی

غیب سے ملنے والی امداد ، رقم جو غیب سے آئے ۔

وَظِیفَۂ تَعلِیم

تعلیم حاصل کرنے کے لیے ملنے والی رقم

وَظِیفَۂِ حُسنِ خِدمَت

خدمات سے سبکدوش ہونے کے بعد ہر ماہ ملنے والی رقم، ماہانہ وظیفہ جو مدت ملازمت کے بہ احسن پورے ہونے پر حکومت سے ملتا ہے، ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والا وظیفہ، پنشن

اردو، انگلش اور ہندی میں وَظِیفَۂِ حِین حَیاتی کے معانیدیکھیے

وَظِیفَۂِ حِین حَیاتی

vaziifa-e-hiin-e-hayaatiiवज़ीफ़ा-ए-हीन-ए-हयाती

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

وَظِیفَۂِ حِین حَیاتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) وظیفۂ حینِ حیاتی یا قرض جو حین حیاتی سالانہ وظایف کے وعدہ پر مع حق پسماندگی دیا جائے

Urdu meaning of vaziifa-e-hiin-e-hayaatii

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) vaziifa-e-hai.n-e-hayaatii ya qarz jo hiin hayaatii saalaana vazaa.ef ke vaaadaa par maa haq pasmaandgii diyaa jaaye

वज़ीफ़ा-ए-हीन-ए-हयाती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (क़ानून) आजीविका के लिए मासिक राशि या ऋण जो वार्षिक आजीविका राशि के वचन पर पिछड़ेपन के लिए दिया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَظِیفَۂِ حِین حَیاتی

(قانون) وظیفۂ حینِ حیاتی یا قرض جو حین حیاتی سالانہ وظایف کے وعدہ پر مع حق پسماندگی دیا جائے

اِسْتِحْقاقِ حِین حَیاتی

life interest

خَواصِ حَیاتی

حیات سے متعلق خصوصیات وکیفیت .

حِینِ حَیات

عمر بھر کے لئے، پوری زندگی کے لئے، جب تک زندگی ہے

حَقِّ حِینِ حَیات

زندگی بھر کا حق، حق جو دوران زندگی میں قائم رہے

مُعافیِ حِین حَیات

(کاشت کاری) وہ زمین جو کسی کو زندگی بھر کے لیے معاف کی جائے یا بلا لگان عطا کی جائے

ٹھیکا حِینِ حَیات

پٹا جو زندگی بھر کے لیے ہو

تا حِینِ حَیات

زندگی بھر ، جیتے جی

وَظِیفَۂ حَیات

(مجازاً) مقصد حیات ، زندگی کا مقصد ۔

وَظِیْفَۂ ماہانہ

ماہانہ وظیفہ، ہر ماہ ملنے والا وظیفہ

وَظِیفَۂ ماہواری

وہ رقم یا امداد جو ہر مہینے ملے.

وَظِیفَۂ غَیبی

غیب سے ملنے والی امداد ، رقم جو غیب سے آئے ۔

وَظِیفَۂ تَعلِیم

تعلیم حاصل کرنے کے لیے ملنے والی رقم

وَظِیفَۂِ حُسنِ خِدمَت

خدمات سے سبکدوش ہونے کے بعد ہر ماہ ملنے والی رقم، ماہانہ وظیفہ جو مدت ملازمت کے بہ احسن پورے ہونے پر حکومت سے ملتا ہے، ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والا وظیفہ، پنشن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَظِیفَۂِ حِین حَیاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَظِیفَۂِ حِین حَیاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone