تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vertical" کے متعقلہ نتائج
vertical کے لیے اردو الفاظ
vertical کے اردو معانی
- عمودی
- ارتفاعی
- راس سے متعلق یا راس پر واقع
- افق کی سطح پر عموداً قائم
- سیدھا کھڑا
- سا ہولی
- پنسالی
- (تشریح الاعضا) سر کی چاند یا چندیا سے متعلق
- (نباتیات) نوک کو عمودی سطح پر رکھنے والا جیسے پتی، پتا یا پٹھا جس سے اس کی کوئی سطح اوپری یا نچلی نہ کہلائی جا سکے
- (معاشیات) کاروباروں کے اس انضمامی گروپ سے متعلق جو کسی مال کی پیداوار اور فروخت کا مجموعی کام کرتا ہے
vertical के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अमूदी
- इर्तिफ़ाई
- रास से मुताल्लिक़ या रास पर वाक़्य
- उफ़ुक़ की सतह पर अमूदन क़ायम
- सीधा खड़ा
- सा होली
- पनसाली
- (तशरीह उल-आज़ा) सर की चांद या चन्दया से मुताल्लिक़
- (नबातीयात) नोक को अमूदी सतह पर रखने वाला जैसे पति, पिता या पट्ठा जिस से इस की कोई सतह ऊपरी या निचली ना कहलाई जा सके
- (मआशियात) कारोबारों के इस इंज़िमामी ग्रुप से मुताल्लिक़ जो किसी माल की पैदावार और फ़रोख़त का मजमूई काम करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vertical)
vertical
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔