تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vessel" کے متعقلہ نتائج

vessel

بَرْتَن

vassal

جا گیری اسامی

وَالسَّلام وَالاِکْرام

سلام اور رحمت (پہنچے) (بالعموم خط کے آخر میں لکھا جاتا ہے) ۔

وَصّال

بہت ملانے والا نیز (کتابوں کی) جلد بندی کرنے والا ، جلد ساز

وَالسَّلام مَعَ الاِکْرام

اور سلام پہنچے مع تکریم کے (بالعموم تحریر کے اختتام پر لکھتے ہیں) ۔

vassalage

غُلامی

وَالسَّلام

۱۔ خدا حافظ ؛ سلام کے ساتھ ؛ (عموماً اختتام تحریر پر لکھتے ہیں یا رخصت ہوتے وقت کہتے ہیں) ۔

blood vessel

رَگ

Dewar vessel

free alongside vessel

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وِیزا حاصِل کَرنا

کسی ملک میں جانے کے لیے اجازت حاصل کرنا، پروانہ راہداری حاصل کرنا

vessel کے لیے اردو الفاظ

vessel

ˈves.əl

vessel کے اردو معانی

  • ظرف
  • جہاز
  • آدمیوں اور سامان کو پانی میں ڈھونے والی کوئی سی سواری (خاص طور سے وہ جو عام ناؤ سے بڑی ہوتی ہے)
  • بحری جہاز
  • ہوائی جہاز
  • بڑی کشتی
  • کوئی اندر سے خالی چیز، جیسے کوئی پیالہ یا ناند، خاص طور سے سیال چیز رکھنے کے لیے
  • برتن
  • کٹورا
  • (تشریح الاعضا) (حیوانیات) نالی یانس جیسے کوئی شریان، ورید وغیرہ، جو خون یا کوئی اور سیال مادہ اپنے اندر رکھتی اور لے جاتی ہے
  • عرق
  • رگ
  • قنات
  • (نباتیات) پودوں کا رس/عرق رکھنے یا پہنچانے کے لیے خلیوں سے جُڑی، نفوذ پذیر حصوں میں منقسم نالی
  • نس
  • پیکر
  • کوئی آدمی جو کسی تصویر یا مقصد کا پیکر شمار کیا جائے

vessel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ज़र्फ़
  • जहाज़
  • आदमीयों और सामान को पानी में ढोने वाली कोई सी सवारी (खासतौर से वो जो आम नाव से बड़ी होती है
  • बहरी जहाज़
  • हवाई जहाज़
  • बड़ी कशती
  • कोई अंदर से ख़ाली चीज़, जैसे कोई पियाला या नांद, खासतौर से स्याल चीज़ रखने के लिए
  • बर्तन
  • कटोरा
  • (तशरीह उल-आज़ा) (हैव इनयात) नाली यानस जैसे कोई शरयान, वरीद वग़ैरा, जो ख़ून या कोई और स्याल माद्दा अपने अंदर रखती और ले जाती है
  • अर्क़
  • रग
  • क़नात
  • (नबातीयात) पौदों का रस/अर्क़ रखने या पहुंचाने के लिए ख़लीयों से जुड़ी, नफ़ुज़ पज़ीर हिस्सों में मुनक़सिम नाली
  • नस
  • पैकर
  • कोई आदमी जो किसी तस्वीर या मक़सद का पैकर शुमार किया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

vessel

بَرْتَن

vassal

جا گیری اسامی

وَالسَّلام وَالاِکْرام

سلام اور رحمت (پہنچے) (بالعموم خط کے آخر میں لکھا جاتا ہے) ۔

وَصّال

بہت ملانے والا نیز (کتابوں کی) جلد بندی کرنے والا ، جلد ساز

وَالسَّلام مَعَ الاِکْرام

اور سلام پہنچے مع تکریم کے (بالعموم تحریر کے اختتام پر لکھتے ہیں) ۔

vassalage

غُلامی

وَالسَّلام

۱۔ خدا حافظ ؛ سلام کے ساتھ ؛ (عموماً اختتام تحریر پر لکھتے ہیں یا رخصت ہوتے وقت کہتے ہیں) ۔

blood vessel

رَگ

Dewar vessel

free alongside vessel

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وِیزا حاصِل کَرنا

کسی ملک میں جانے کے لیے اجازت حاصل کرنا، پروانہ راہداری حاصل کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vessel)

نام

ای-میل

تبصرہ

vessel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone