تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vice president" کے متعقلہ نتائج
vice president کے لیے اردو الفاظ
vice president کے اردو معانی
- نائب صدر
- نائب میر مجلس
- صدر سے ایک درجہ نیچے کا عہد یدار جو صدر کی غیر حاضری یا معذوری کی حالت میں اس کے فرائض انجام دیتا ہے
- بڑی کارپوریشن میں صدر سے ایک درجہ نیچے کا عہدہ دار جو کسی مخصوص شعبے، کام یا موقع و مقام کی نگرانی کرتا ہے
- (بڑے V سے، امریکی حکومت) صدر سے عہدے میں دوسرے نمبر کا عہدیدار جو صدر کے ساتھ ساتھ منتخب ہوتا ہے اور صدر کے استعفے، برخاستگی موت یا معذوری پر صدارتی عہدے پر فائز ہوتا ہے
vice president के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नायब सदर
- नायब मीर मजलिस
- सदर से एक दर्जा नीचे का ओहदेदार जो सदर की ग़ैर हाज़िरी या माज़ूरी की हालत में इस के फ़राइज़ अंजाम देता है
- बड़ी कारपोरेशन में सदर से एक दर्जा नीचे का ओहदादार जो किसी मख़सूस शोबे, काम या मौक़ा-ओ-मुक़ाम की निगरानी करता है
- (बड़े V से, अमरीकी हुकूमत) सदर से ओहदे में दूसरे नंबर का ओहदेदार जो सदर के साथ साथ मुंतख़ब होता है और सदर के अस्तीफ़े, बर्ख़ास्तगी मौत या माज़ूरी पर सदारती ओहदे पर फ़ाइज़ होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vice president)
vice president
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔