تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vigil" کے متعقلہ نتائج
vigil کے لیے اردو الفاظ
vigil کے اردو معانی
- شب بیداری
- عبادت شب
- سونے کے فطری اوقات میں کسی غرض سے جاگنا
- رات کے وقت یا دوسرے اوقات میں دیے جانے والا پہرا
- محتاط توجہ کا زمانہ یا طریقہ
- رت جگا
- جگار کا عرصہ یا وقت
- (کلیسیات) سونے کے عام اوقات کے دوران دینی پہرا یا عبادت
- کسی کلیسائی تہوار سے پہلے کی شام یا دن اور رات، خاص طور پر وہ شام جب روزہ ہوتا ہے
- (عموماً جمع) کوئی رات کی دینی عبادت یا رسم خصوصاً کلیسائی تہوار سے قبل یا اس سے پہلے والی شام کو
vigil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- शब बेदारी
- इबादत शब
- सोने के फ़ित्री औक़ात में किसी ग़रज़ से जागना
- रात के वक़्त या दूसरे औक़ात में दिए जाने वाला पहरा
- मुहतात तवज्जा का ज़माना या तरीक़ा
- रुत जगह
- जगार का अर्सा या वक़्त
- (कलीसयात) सोने के आम औक़ात के दौरान दीनी पहरा या इबादत
- किसी किलीसाई तहवार से पहले की शाम या दिन और रात, खासतौर पर वो शाम जब रोज़ा होता है
- (उमूमन जमा) कोई रात की दीनी इबादत या रस्म ख़ुसूसन किलीसाई तहवार से क़बल या इस से पहले वाली शाम को
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
vigilance committee
امریکا چوکسی کمیٹی، شہریوں کی رضا کارا نہ کمیٹی جس سے مشترکہ مفاد کا تحفظ مقصود ہو، خصوصاً قانون کی بالا دستی کمزور پڑجانے کی صورت میں جرائم کے فوری سدّ باب کے لیے۔.
واغِل
(لفظاً) داخل ہو کر چھپ جانے والا ؛ (مجازاً) بن بلائے دعوت یا ناؤنوش کی محفل میں آنے والا ؛ بغیر بلائے کھانے پر آموجود ہونے والا شخص
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vigil)
vigil
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔