تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"violet" کے متعقلہ نتائج
violet کے لیے اردو الفاظ
violet کے اردو معانی
- بنفشہ
- بنفشئی رنگ
- وایولا کی قسم کی ایک بوٹی جو خاص طور پر نیچی اور تنے کے بغیر ہوتی ہے اور جس میں نیلے، ارغوانی، زرد، سفید اور رنگ برنگے پھول لگتے ہیں
- ایک عام خوشبودار قسم کا پھول
- ترنگا پینزی، جس کے پھول اکثر رنگ برنگے ہوتے ہیں
- نیلا ہٹ لیے ہوئے ارغوانی رنگ
violet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बनफ़्शा
- बनफ़शई रंग
- वाएवला की किस्म की एक बूटी जो खासतौर पर नीची और तने के बगै़र होती है और जिस में नीले, अर्ग़वानी, ज़र्द, सफ़ैद और रंग बिरंगे फूल लगते हैं
- एक आम ख़ुशबूदार किस्म का फूल
- तिरंगा पीनज़ी, जिस के फूल अक्सर रंग बिरंगे होते हैं
- नीला हिट लिए हुए अर्ग़वानी रंग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
parma violet
بنفشہ کی ایک قسم جو بہت خوشبودار ہوتی ہے اور جس میں لیونڈر کے رنگ کے (آسمانی) پھول لگتے ہیں جن کو اکثر شکر ملا کر کھانے کو سجانے میں استعمال کیا جاتا ہے [اٹلی کے ایک شہر کے نام پر].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (violet)
violet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔