تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ جانے اس کا کام" کے متعقلہ نتائج

وہ جانے اس کا کام

ہم اس کے کام میں دخل نہیں دیتے جو چاہے کرے

وہ جانے اَور اُس کا کام جانے

کسی کام سے خود کو بری الذمہ کرنے کے لیے کہتے ہیں، مجھ سے کوئی مطلب نہیں، میں سبک دوش ہوں

وہ جانے اور اس کا ایما ن جانے

کسی معاملے کو دوسرے کے ایمان اور نیت پر چھوڑ دینے کے موقع پر مستعمل ہے

ٹھیکا لے اُس کام کا جو تُجھ سے ہو ٹِھیک

جس کام کو آدمی اچھی طرح کرسکتا ہے اس کا ٹھیکا یا ذمہ لینا چاہئے

ٹھیکا لے اُس کام کا جو تُجھ سے ہووے ٹِھیک

جس کام کو آدمی اچھی طرح کرسکتا ہے اس کا ٹھیکا یا ذمہ لینا چاہئے

وہ نَہیں تو اُس کا بھائی

ایک نہیں تو دوسرا سہی، کام صرف ایک پر موقوف نہیں، کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے کام رکتا نہیں

فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے

بیٹا وہ ہے جو باپ کی نصیحت مانے اور اس کی تابعداری کرے

گُرُو جو کہ تھا وہ تو گُڑ ہو گَیا وَلے اُس کا چیلا شَکَر ہو گَیا

جب شاگرد اٌستاد سے بڑھ جائے اُس وقت بولا کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ جانے اس کا کام کے معانیدیکھیے

وہ جانے اس کا کام

vo jaane us kaa kaamवह जाने उस का काम

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

وہ جانے اس کا کام کے اردو معانی

  • ہم اس کے کام میں دخل نہیں دیتے جو چاہے کرے

Urdu meaning of vo jaane us kaa kaam

  • Roman
  • Urdu

  • ham is ke kaam me.n daKhal nahii.n dete jo chaahe kare

वह जाने उस का काम के हिंदी अर्थ

  • हम उसके काम में दख़ल नही देते जो चाहे करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وہ جانے اس کا کام

ہم اس کے کام میں دخل نہیں دیتے جو چاہے کرے

وہ جانے اَور اُس کا کام جانے

کسی کام سے خود کو بری الذمہ کرنے کے لیے کہتے ہیں، مجھ سے کوئی مطلب نہیں، میں سبک دوش ہوں

وہ جانے اور اس کا ایما ن جانے

کسی معاملے کو دوسرے کے ایمان اور نیت پر چھوڑ دینے کے موقع پر مستعمل ہے

ٹھیکا لے اُس کام کا جو تُجھ سے ہو ٹِھیک

جس کام کو آدمی اچھی طرح کرسکتا ہے اس کا ٹھیکا یا ذمہ لینا چاہئے

ٹھیکا لے اُس کام کا جو تُجھ سے ہووے ٹِھیک

جس کام کو آدمی اچھی طرح کرسکتا ہے اس کا ٹھیکا یا ذمہ لینا چاہئے

وہ نَہیں تو اُس کا بھائی

ایک نہیں تو دوسرا سہی، کام صرف ایک پر موقوف نہیں، کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے کام رکتا نہیں

فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے

بیٹا وہ ہے جو باپ کی نصیحت مانے اور اس کی تابعداری کرے

گُرُو جو کہ تھا وہ تو گُڑ ہو گَیا وَلے اُس کا چیلا شَکَر ہو گَیا

جب شاگرد اٌستاد سے بڑھ جائے اُس وقت بولا کرتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ جانے اس کا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ جانے اس کا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone