تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vocalize" کے متعقلہ نتائج
vocalize کے لیے اردو الفاظ
vocalize کے اردو معانی
فعل
- آواز نکالنا
- زبان سے ادا کرنا
- گانا
- سنانا
- (صوتیات) سانس کے بجائے حلقی آواز سے ادا کرنا، جیسے بول چال کی آوازیں
- بطورتان کے استعمال کرنا
- اعراب لگانا، جیسے عربی، اردو، فارسی یا عبرانی کی عبارت میں
vocalize के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- आवाज़ निकालना
- ज़बान से अदा करना
- गाना
- सुनाना
- (सोतयात) सांस के बजाय हलक़ी आवाज़ से अदा करना, जैसे बोल चाल की आवाज़ें
- बतौर तान के इस्तिमाल करना
- एराब लगाना, जैसे अरबी, उर्दू, फ़ारसी या इब्रानी की इबारत में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vocalize)
vocalize
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔