تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُرُک" کے متعقلہ نتائج

وُرُک

گروہ ، جماعت ، بھیڑ

وَرْکَہ

(حیوانیات) کولھے کا ایک جوڑ، دروں پاچک کے پانچ جوڑوں میں سے ایک جوڑ

وَرْکِیَہ

(حیوانیات) رک : ورکی ۔

وَرک آرڈَر

(تجارت) خط جس میں کوئی مال مہیا کرنے یا کوئی خدمت فراہم کرنے کا حکم ہو ۔

وَرک پَرمِٹ

وہ سرکاری اجازت نامہ جو کسی دوسرے ملک یا علاقے میں کام یا ملازمت کرنے کے لیے دیا جاتا ہے ، کام یا ملازمت کا اجازت نامہ ۔

وَرک فَنکشَن

(طبیعیات) ایک ذرّے کو پورے جسم یا نظام سے جدا کرنے کے لیے درکار قوت ؛ مدار کی توانائی ، ترکیبی یا اتحادی توانائی ۔

وَرک مَین گائِڈ

وہ کتاب جو مزدوروں کی قانونی رہنمائی کے لیے شائع کی جائے ۔

وَرْکی

(حیوانیات) کولھے کی ہڈی جو دوحصوں پر مشتمل ہوتی ہے

وُرِکھ

رک : ورکش ، درخت ، پیڑ

وَرْکِنْگ لوڈ

کام کا بوجھ جو کسی شخص یا ادارے وغیرہ کے حصے میں آئے ، کام کی وہ مقدار جو کسی شخص یا ادارے وغیرہ کو کرنا پڑے ؛ (انجینئرنگ) وہ وزن جو کوئی مشین یا پرزہ وغیرہ کام کرنے میں برداشت کر سکے ۔

وَرْکَر یُونِیَن

محنت کشوں کی متحدہ انجمن جو مزدوروں کے مسائل حل کروانے کے لیے کسی ادارے میں بنائی جاتی ہے ۔

وَرْکِنْگ وُومَن

وہ عورت / عورتیں جو کسی کارخانے یا دفتر وغیرہ میں ملازمت کرتی ہو / ہوں یا کاروبار چلاتی ہو / ہوں ، کام کرنے والی خاتون / خواتین ۔

وَرْکِنْگ پیپَر

وہ ّمسودہ جس پر کسی اجلاس وغیرہ میں بحث کرنے کے لیے نکات یا تجاویز وغیرہ درج ہوں ، وہ کاغذ جس پر کسی کام کا منصوبہ تحریر کیا جائے ، عمل نامہ ۔

وَرْکِنْگ ویمَن

وَرْکِنْگ فَیکٹَر

وہ عنصر جو کسی عمل میں محرک کی حیثیت سے شامل ہو ۔

وِرِکْشَک

چھوٹا درخت، پیڑ، ایک درخت کا نام جس کو کٹج کہتے ہیں

وَرْکِنْگ باؤنڈری

(فوج) دو ملکوں کے درمیان عارضی سرحد ۔

وَرْکِنْگ کلاس

محنت کش نیز متوسط طبقہ ۔

وَرْکِنْگ کَمیٹی

کسی تنظیم کی وہ منتخب جماعت جو پوری مجلس کی نمائندہ کے طور پر فیصلے کرنے کی مجاز ہو ، مجلس ِعاملہ ۔

وَرْکِنْگ پِریشَر

(انجینئرنگ) وہ دباؤ جو کسی خاص مقصد کے حصول کے لیے درکار ہو (اکثر پونڈ فی مربع انچ کے حساب سے شمار آتے ہیں) ۔

وَر کَرنا

بڑھانا ، بلند کرنا ، اونچا کرنا (رتبہ وغیرہ)

نِیْٹ وَرْک

جالی کی طرح ایک دوسرے کو قطع کرنے والی لکیروں کا مجموعہ، نہروں یا سڑکوں وغیرہ کا سلسلہ، مشینوں یا کمپیوٹروں کا باہمی مربوط سلسلہ یا رابطہ نیز ذرائع ابلاغ یا معلومات اور رابطوں کا مربوط نظام

کَٹ وَرْک

ایک وضع کی کشیدہ کاری جو کپڑے کو تراش کے کی جاتی ہے.

پَبْلِک وَرْک

امور عامّہ سے متعلق محکمے ۔

نِیڈِل وَرک

کڑھائی کا کام، سلائی، سوزن کاری، زردوزی

اردو، انگلش اور ہندی میں وُرُک کے معانیدیکھیے

وُرُک

vurukवुरुक

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

وُرُک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گروہ ، جماعت ، بھیڑ

Urdu meaning of vuruk

  • Roman
  • Urdu

  • giroh, jamaat, bhii.D

English meaning of vuruk

Noun, Masculine

  • a mob, crowd

वुरुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गिरोह, जत्था, समूह, जमात, भीड़

وُرُک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُرُک

گروہ ، جماعت ، بھیڑ

وَرْکَہ

(حیوانیات) کولھے کا ایک جوڑ، دروں پاچک کے پانچ جوڑوں میں سے ایک جوڑ

وَرْکِیَہ

(حیوانیات) رک : ورکی ۔

وَرک آرڈَر

(تجارت) خط جس میں کوئی مال مہیا کرنے یا کوئی خدمت فراہم کرنے کا حکم ہو ۔

وَرک پَرمِٹ

وہ سرکاری اجازت نامہ جو کسی دوسرے ملک یا علاقے میں کام یا ملازمت کرنے کے لیے دیا جاتا ہے ، کام یا ملازمت کا اجازت نامہ ۔

وَرک فَنکشَن

(طبیعیات) ایک ذرّے کو پورے جسم یا نظام سے جدا کرنے کے لیے درکار قوت ؛ مدار کی توانائی ، ترکیبی یا اتحادی توانائی ۔

وَرک مَین گائِڈ

وہ کتاب جو مزدوروں کی قانونی رہنمائی کے لیے شائع کی جائے ۔

وَرْکی

(حیوانیات) کولھے کی ہڈی جو دوحصوں پر مشتمل ہوتی ہے

وُرِکھ

رک : ورکش ، درخت ، پیڑ

وَرْکِنْگ لوڈ

کام کا بوجھ جو کسی شخص یا ادارے وغیرہ کے حصے میں آئے ، کام کی وہ مقدار جو کسی شخص یا ادارے وغیرہ کو کرنا پڑے ؛ (انجینئرنگ) وہ وزن جو کوئی مشین یا پرزہ وغیرہ کام کرنے میں برداشت کر سکے ۔

وَرْکَر یُونِیَن

محنت کشوں کی متحدہ انجمن جو مزدوروں کے مسائل حل کروانے کے لیے کسی ادارے میں بنائی جاتی ہے ۔

وَرْکِنْگ وُومَن

وہ عورت / عورتیں جو کسی کارخانے یا دفتر وغیرہ میں ملازمت کرتی ہو / ہوں یا کاروبار چلاتی ہو / ہوں ، کام کرنے والی خاتون / خواتین ۔

وَرْکِنْگ پیپَر

وہ ّمسودہ جس پر کسی اجلاس وغیرہ میں بحث کرنے کے لیے نکات یا تجاویز وغیرہ درج ہوں ، وہ کاغذ جس پر کسی کام کا منصوبہ تحریر کیا جائے ، عمل نامہ ۔

وَرْکِنْگ ویمَن

وہ عورت / عورتیں جو کسی کارخانے یا دفتر وغیرہ میں ملازمت کرتی ہو / ہوں یا کاروبار چلاتی ہو / ہوں ، کام کرنے والی خاتون / خواتین ۔

وَرْکِنْگ فَیکٹَر

وہ عنصر جو کسی عمل میں محرک کی حیثیت سے شامل ہو ۔

وِرِکْشَک

چھوٹا درخت، پیڑ، ایک درخت کا نام جس کو کٹج کہتے ہیں

وَرْکِنْگ باؤنڈری

(فوج) دو ملکوں کے درمیان عارضی سرحد ۔

وَرْکِنْگ کلاس

محنت کش نیز متوسط طبقہ ۔

وَرْکِنْگ کَمیٹی

کسی تنظیم کی وہ منتخب جماعت جو پوری مجلس کی نمائندہ کے طور پر فیصلے کرنے کی مجاز ہو ، مجلس ِعاملہ ۔

وَرْکِنْگ پِریشَر

(انجینئرنگ) وہ دباؤ جو کسی خاص مقصد کے حصول کے لیے درکار ہو (اکثر پونڈ فی مربع انچ کے حساب سے شمار آتے ہیں) ۔

وَر کَرنا

بڑھانا ، بلند کرنا ، اونچا کرنا (رتبہ وغیرہ)

نِیْٹ وَرْک

جالی کی طرح ایک دوسرے کو قطع کرنے والی لکیروں کا مجموعہ، نہروں یا سڑکوں وغیرہ کا سلسلہ، مشینوں یا کمپیوٹروں کا باہمی مربوط سلسلہ یا رابطہ نیز ذرائع ابلاغ یا معلومات اور رابطوں کا مربوط نظام

کَٹ وَرْک

ایک وضع کی کشیدہ کاری جو کپڑے کو تراش کے کی جاتی ہے.

پَبْلِک وَرْک

امور عامّہ سے متعلق محکمے ۔

نِیڈِل وَرک

کڑھائی کا کام، سلائی، سوزن کاری، زردوزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُرُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُرُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone