تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wildcat" کے متعقلہ نتائج

wildcat

(فرد) آ گ بگولا، تند خو، غصے سے پاگل۔.

valedictory

خطاب وداعی

valediction

رُخْصَت

valedictorian

شمالی امریکا الوداع گو، الوداعی تقریر کرنے والا ، خصوصاً کامیاب ہونے والی جماعت کا ممتاز ترین طالب علم۔.

well-educated

اعلیٰ تعلیم یافتہ؛ عالم فاضل، وسیع المطالعہ۔.

wildcat کے لیے اردو الفاظ

wildcat

ˈwaɪldˌkæt

wildcat کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل

  • یورپ کی جنگلی بِلّی، بالعموم گھریلو بلی سے مشابہ، مگر قد میں ذرا بڑی ہوتی ہے
  • گُربہ نسل کی چھوٹی، درمیانی اور بڑی قد_و_قامت کی جنگلی بلیوں کی کئی اقسام میں سے ایک جو یورپ اور افریقہ میں پائی جاتی ہیں
  • نئی دنیا میں پائی جانے والی گربہ نسل کی بلیاں یا جانور
  • شمالی نصف کرّے میں سیاہ گوش کی نوع کے جانور
  • شمالی امریکا کی جنگلی بلی
  • ایک زود اشتعال شخص
  • (ریلوے) انجن جو چالو حالت میں ہو مگر گاڑیاں یا بوگیاں کھینچنے کے لیے استعمال میں نہ ہو اور یارڈ میں کھڑا رہے
  • تیل کا کنواں جو آزمائشی طور پر کھودا گیا ہو
  • کوئی غیر_محفوظ یا غیر_مفید اختیار کیا گیا کاروبار
  • غیر_ذمہ_دار، عاقبت_نا_اندیش
  • اندھا_دھند، بالخصوص وہ شخص جو بے_سوچے سمجھے کمزور، غیر_محفوظ تجارت میں کود پڑے
  • کسی غیر_قانونی کاروبار سے نسبت رکھنے والا
  • بے_ضبط اور باقاعدہ چلنے والا جیسے کوئی ریلوے انجن یا باقاعدہ نظم اوقات کے بغیر چلنے والی ریل_ گاڑی
  • خود_مختارانہ طور پر کسی ایسے مقام پر تیل یا دیگر کچی معدنیات کی آزمائشی تلاش کرنا یا ہونا جہاں کامیابی کچھ غیر_یقینی ہو

wildcat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, क्रिया

  • यूरप की जंगली बिल्ली, बिल-'उमूम घरेलू बिल्ली से मुशाबेह, मगर क़द में ज़रा बड़ी होती है
  • गुर्बा नस्ल की छोटी, दरमियानी और बड़ी क़द-ओ-क़ामत की जंगली बिल्लियों की कई अक़साम में से एक जो यूरप और अफ़्रीक़ा में पाई जाती हैं
  • नई दुनिया में पाई जाने वाली गुर्बा नस्ल की बिल्लियाँ या जानवर
  • शुमाली निस्फ़ कुर्रे में सियाह गोश की नौ' के जानवर
  • शुमाली अमरीका की जंगली बिल्ली
  • एक ज़ूद इश्ति'आल शख़्स
  • (रेलवे) इंजन जो चालू हालत में हो मगर गाड़ियाँ बोगियाँ खींचने के लिए इस्ते'माल में न हो और यार्ड में खड़ा रहे
  • तेल का कुआँ जो आज़माइशी तौर पर खोदा गया हो
  • कोई ग़ैर-महफ़ूज़ या ग़ैर-मुफ़ीद इख़्तियार किया गया कारोबार
  • ग़ैर-ज़िम्मा-दार, आक़िबत-ना-अंदेश
  • अंधा-धुंद, बिल-ख़ुसूस वो शख़्स जो बे-सोचे समझे कमज़ोर, ग़ैर-महफ़ूज़ तिजारत में कूद पड़े
  • किसी गै़र-क़ानूनी कारोबार से निस्बत रखने वाला
  • बे-ज़ब्त और बाक़ाइदा चलने वाला जैसे कोई रेलवे इंजन या बाक़ाइदा नज़्म औक़ात के बगै़र चलने वाली रेल-गाड़ी
  • ख़ुद-मुख़्ताराना तौर पर किसी ऐसे मक़ाम पर तेल या दीगर कच्ची मा'दनियात की आज़माइशी तलाश करना या होना जहाँ कामयाबी कुछ ग़ैर-यक़ीनी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wildcat

(فرد) آ گ بگولا، تند خو، غصے سے پاگل۔.

valedictory

خطاب وداعی

valediction

رُخْصَت

valedictorian

شمالی امریکا الوداع گو، الوداعی تقریر کرنے والا ، خصوصاً کامیاب ہونے والی جماعت کا ممتاز ترین طالب علم۔.

well-educated

اعلیٰ تعلیم یافتہ؛ عالم فاضل، وسیع المطالعہ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wildcat)

نام

ای-میل

تبصرہ

wildcat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone