تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہ مُنہ اور مَسالَہ" کے متعقلہ نتائج

یہ مُنہ اور مَسالَہ

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

یِہ مُنہ اور مَسالا

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

یہ منہ اور گاجریں

تم اس لائق نہیں ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں یہ مُنہ اور مَسالَہ کے معانیدیکھیے

یہ مُنہ اور مَسالَہ

ye mu.nh aur masaalaaये मुँह और मसाला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یہ مُنہ اور مَسالَہ کے اردو معانی

  • اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

    مثال بادشاہ کی ملاقات کا دعوی! یہ منھ اور مسالا صاحبقراں بہت زچ ہوئے بڑا غصہ آیا۔ میاں کے پاس نہایت سہل جواب موجود ہے، کہ تم کیا خاک برداشت کرو گی، بس کرچکیں، یہ منہ اور مسالہ یہ دل و گردہ۔

Urdu meaning of ye mu.nh aur masaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • is laayaq nahiin, is kaam ya baat ke kaabil nahiin, yaanii is mansab aur kaam ke laayaq ya mustahiq nahii.n hai, ye haisiyat ya auqaat nahii.n hai

ये मुँह और मसाला के हिंदी अर्थ

  • इस योग्य नहीं, इस काम या बात के योग्य नहीं, अर्थात इस पदवी एवं कार्य के योग्य या अधिकारी नहीं, यह सामर्थ्य या शक्ति नहीं है

    उदाहरण मियां के पास निहायत सहल जवाब मौजूद है, कि तुम क्या ख़ाक बर्दाश्त करोगी, बस कर चुकीं, ये मुँह और मसाला ये दिल-ओ-गर्दा बादशाह की मुलाक़ात का दावा! ये मुँह और मसाला साहबकरां बहुत ज़च हुए बड़ा ग़ुस्सा आया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یہ مُنہ اور مَسالَہ

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

یِہ مُنہ اور مَسالا

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

یہ منہ اور گاجریں

تم اس لائق نہیں ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہ مُنہ اور مَسالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہ مُنہ اور مَسالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone