تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِل" کے متعقلہ نتائج

یِل

راہ ، راستہ ۔

یَل

مضبوط، توانا، بہادر، دلیر، شجاع، شہ زور

یِلاکا

(ب)امذ.ملکِ توران کے ایک سورما کا نام .

یَل عَصر

اپنے زمانے کا بے مثل پہلوان ، نہایت نامور پہلوان ۔

یَلَہ

(ب) امذ. آزادی ،خلاصی ، رہائی ؛فرار

یَلَّہ یَلَّہ

چلوچلو ، مت رکو ، مت ٹھہرو .

یَلَبَہ

चमड़े की ढाल, चमड़े का कवचे ।

یَلَع

वह जंगल जिसमें दूर-दूर तक वृक्ष और पानी न हो, वियाबान, मृगतृष्णा, मरीचिका, सराब।।

یَلْمَہ

ایک قسم کا کپڑا، قبا

یُلْمَہ

سانی، کھلی بھوسی وغیرہ جو جانوروں کو ناند میں ڈال کر کھلاتے ہیں

یَل شَل

خوب موٹا ، فربہ اندام ، جسیم ، مسٹنڈا ، سنڈمنڈ

یَلْغار ہونا

یلغار کرنا کا لازم، چڑھائی ہونا، ہلہ ہونا

یَلْمَعی

ذہین، طباع آدمی، ہوشیار، چالاک، فطین آدمی، نیز جھوٹا

یَلغارانَہ

یلغار کرتا ہوا ، دھاوا بولتا ہوا ؛ حملہ کرنے کے انداز میں ۔

یَلَّلے

رک : یلل نیز یللی ۔

یَلَّلی

نشاط یا نشے کی حالت میں ، سماع کے وقت نیز کوئی خوشخبری سن کر لگایا جانے والا نعرہ ۔

یَل ناموَر

مشہور پہلوان ؛ (کنایتہ) ماہر شخص ۔

یَل نامدار

مشہور پہلوان ؛ (کنایتہ) ماہر شخص ۔

یَلی

اسم کے آخر میں آ کر نسبت اور اسمیت کے معنی دیتا ہے .

یَلا

(موسیقی) تال اورالاپ میں گایا جانے والا ایک کلمہ

یَلاں زَلزَلَہ فِگَن

نہایت طاقتور پہلوان ، مضبوط لوگ.

یَلانِ زَلزَلَہ فِگَن

نہایت طاقتور پہلوان ، مضبوط لوگ.

یَلورے

رک: ایلورا ،دکن کے مشہور غار کا نام (اجنتا ایلورا

یَلَب

दे. ‘यलबः'।

یَلَم

ایک وزن کا نام .

یَلَل

(موسیقی) تال اور الاپ میں گایا جانے والا ایک کلمہ نیز ایک آواز جو ستار کی آواز کی نقل میں نکالتے ہیں ۔

یلدز کوشک

سلاطین روم کے محلات جو قسطنطنیہ میں ہیں

یَلَق

हर वह वस्तु जो सफ़ेद हो।

یَلاں جَرَّار

بہادر پہلوان .

یَلْدا

سال کی سب سے طویل رات جو سردیوں کے موسم میں ۲۳ دسمبر کو ہوتی ہے

یَلانِ جَرَّار

بہادر پہلوان .

یَلغَر

دشمن کی فوج پر حملہ کرنا، حملہ، دھاوا، حریف کی سپاہ پر حملہ، ہلہ، دھاوا، چڑھائی

یَلْسَب

वह व्यक्ति जो विवाह-सम्बन्धी | सारे संस्कार की पूर्ति करे।

یَلْمَق

ایک قسم کا تاتاری سوتی لباس، جو بغل کے نیچے کی طرف سے کھلتا ہے، یلمہ، قبا، انگرکھا، اچکن، (مجازاََ) لباس

یَلان

یل (رک) کی جمع ، بہت سے پہلوان ؛ پہلوانان ، سورماؤں ، بہادروں .

یَلاق

एक तुर्की बादशाह का नाम, मट्टी का टूटा हुआ बरतन ।

یَلْغار

حریف کی سپاہ کا، حریف کی سپاہ پر، حملہ، ہلہ، یورش، دھاوا، چڑھائی، ایلغار

یَلَنْتا

ایک درخت جس کی شاخیں بہت پھیلی ہوئی ہوتی ہیں .

یَلُوْج

a prophet, a divine messenger.

یَلَمْلَم

مکہ ء معظمہ سے چند کوس پر ایک پہاڑی کا نام عدن اور یمن کے معززین آکر احرام باندھتے ہیں.

یَلغارا

رک : مرغولہ ۔

یَلْدِرِم

روشنی ؛بجلی کی کڑک ،برق رفتاری.

یَلْغار آنا

تیزی سے راستہ طے کرتے ہوئے آنا

یَلاں

یل (رک) کی جمع ، بہت سے پہلوان ؛ پہلوانان ، سورماؤں ، بہادروں .

یَلمان

तलवार,खड्ग।

یَلغَر کَرنا

حملہ کرنا، دھاوا بولنا

یَلاپَت

राजा

یَلْغار کَرنا

حملہ کرنا، دھاوا بول دینا، چڑھائی کرنا

یَلامِق

यल्मक़' का बहु., कंगन।।

یَلاقُو طَلاقُو

مل کر چلو ، رکو نہیں چلو

یَلْدائی

نہایت طویل ہونے کی حالت،درازی (خصوصاََ رات کی).

ہٹھ یل

ضدی

اردو، انگلش اور ہندی میں یِل کے معانیدیکھیے

یِل

yilयिल

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

یِل کے اردو معانی

  • راہ ، راستہ ۔

Urdu meaning of yil

  • Roman
  • Urdu

  • raah, raasta

English meaning of yil

  • road

यिल के हिंदी अर्थ

  • मार्ग, रास्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone