تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرائع" کے متعقلہ نتائج

ذَرائع

وسیلے، اسباب، منبع، ابتدا

ذَرائعِ اِظْہار

خیالات و احساسات وغیرہ کو بیان کرنے کے وسیلے (تحریر ، تقریر یا علامات و اِشارات وغیرہ).

ذَرائعِ آمَد و رَفْت

کہیں آنے اور جانے کے ذرائع جیسے کار، بس، ٹرین، ہوائی جہاز وغیرہ

ذَرائعِ نَقْل و حَمل

گاڑیاں وغیرہ جن کے ذریعے چیزوں یا آدمیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لایا اور لے جایا جاتا ہے

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعتَبَر ذَرائع سے

قابل اعتماد ذرائع سے

گَھٹِیا ذَرائِع

غیر معیاری طریقے ، غیر مہذب ہتھکنڈے یا ذریعے.

با ذَرائِع

फा. अ. वि. जिसके पास साधन हों, जो वसीले रखता हो।

مَعْدَنی ذَرائِع

کانوں سے حاصل ہونے والی معدنیات ، معدنی اشیا جو کانوں سے حاصل ہوں نیز کانیں ۔

سَدِ ذَرائِع

(اصولِ فقہ) ایسی جائز باتوں سے روکنا جن کے ذریعے کسی ناجائز کام کے ارتکاب کا خطرہ ہو.

نا جائِز ذَرائِع

ایسے ذرائع جو شرع اور قانون کی رو سے جائز نہ ہوں، حرام یا ممنوع ذریعے

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرائع کے معانیدیکھیے

ذَرائع

zaraa.e'ज़राए'

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: ذَرِیعَہ

اشتقاق: ذَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

ذَرائع کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وسیلے، اسباب، منبع، ابتدا

    مثال ڈاکٹری علاج کے ہر ممکن ذرائع استعمال کئے گئے مگر بے کار ثابت ہوئے

شعر

English meaning of zaraa.e'

Noun, Masculine, Plural

  • means, sources

    Example Doctori ilaj ke har mumkin zaraae istimal kiye gaye magar bekar sabit hue

ज़राए' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • साधन, माध्यम, ज़रिये

    उदाहरण डॉक्टरी इलाज के हर मुम्किन ज़राए इस्तिमाल किए गए मगर बेकार साबित हुए

ذَرائع کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَرائع

وسیلے، اسباب، منبع، ابتدا

ذَرائعِ اِظْہار

خیالات و احساسات وغیرہ کو بیان کرنے کے وسیلے (تحریر ، تقریر یا علامات و اِشارات وغیرہ).

ذَرائعِ آمَد و رَفْت

کہیں آنے اور جانے کے ذرائع جیسے کار، بس، ٹرین، ہوائی جہاز وغیرہ

ذَرائعِ نَقْل و حَمل

گاڑیاں وغیرہ جن کے ذریعے چیزوں یا آدمیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لایا اور لے جایا جاتا ہے

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعتَبَر ذَرائع سے

قابل اعتماد ذرائع سے

گَھٹِیا ذَرائِع

غیر معیاری طریقے ، غیر مہذب ہتھکنڈے یا ذریعے.

با ذَرائِع

फा. अ. वि. जिसके पास साधन हों, जो वसीले रखता हो।

مَعْدَنی ذَرائِع

کانوں سے حاصل ہونے والی معدنیات ، معدنی اشیا جو کانوں سے حاصل ہوں نیز کانیں ۔

سَدِ ذَرائِع

(اصولِ فقہ) ایسی جائز باتوں سے روکنا جن کے ذریعے کسی ناجائز کام کے ارتکاب کا خطرہ ہو.

نا جائِز ذَرائِع

ایسے ذرائع جو شرع اور قانون کی رو سے جائز نہ ہوں، حرام یا ممنوع ذریعے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرائع)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرائع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone