تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"apse" کے متعقلہ نتائج
apse کے لیے اردو الفاظ
apse کے اردو معانی
اسم
- محرابی طاق
- تاج
- جھروکا
- کسی عمارت کا وہ حصہ جسے نقشے میں حد آخر کے طور پر یا نیم دائرے یا کثیر الاضلاع کی صورت میں آگے کو بڑھا ہوا دکھایا گیا ہو اور جس کی چھت گنبد نما یا محرابی شکل کی ہو (خصوصاً ایسا ڈھانچا جو گرجے کے آخری حصے پر بنا ہوا ہو)
apse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मेहराबी-ताक़
- ताज
- झरोका
- किसी 'इमारत का वो हिस्सा जिसे नक़्शे में हद-ए-आख़िर के तौर पर या नीम दाइरे या कसीर-उल-अज़ला' की सूरत में आगे को बढ़ा हुआ दिखाया गया हो और जिस की छत गुंबद नुमा या मेहराबी शक्ल की हो (ख़ुसूसन ऐसा ढाँचा जो गिरजे के आख़िरी हिस्से पर बना हुआ हो)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آپ سے دُور
خدا نہ کرے ، خدا آپ کو محفوظ رکھے . اس موقع پر مستعمل جہاں مخاطب کی طرف کسی بری بات کی نسبت کرنے سے بچنا مقصود ہو.
apsis
ان دو نقطوں میں سے کوئی-جہاںسیارہ اس جسم سے جس کے گرد وہ گھوم رہا ہے، قریب ترین یا بعید ترین فاصلے پر ہو، اوج و حضیض۔.
آپ سے گیا جَگ سے گیا
جو شئے اپنے ہاتھ سے گئی وہ گویا دنیا میں نہیں رہی، اس کی پرواہ یا رنج نہیں ہونا چاہیے
آپ سے آئے تو آنے دو
جو چیز خود بخود بلا طلب ملے لے لینی چاہیے، اس موقع پر مستعمل جہاں کسی کا مال بغیر کوشش کے ہاتھ لگے اور لینے والا طمع سے لینے کا ارادہ کرے
آپ سے گیا جہان سے گَیا
جو شئے اپنے ہاتھ سے گئی وہ گویا دنیا میں نہیں رہی، اس کی پرواہ یا رنج نہیں ہونا چاہیے
آپ سے چار بَرساتیں مَیں نے زیادہ دیکھی ہَیں
میں آپ سے زیادہ تجربہ کار اور پختہ ہوں، میں آپ سے زیادہ ان چالوں کو سمجھتا ہوں
آپ سے گیا تو جہان سے گَیا
جو شئے اپنے ہاتھ سے گئی وہ گویا دنیا میں نہیں رہی، اس کی پرواہ یا رنج نہیں ہونا چاہیے
آپ سے چار بَرساتیں زِیادہ دیکھی ہیں
میں آپ سے زیادہ تجربہ کار اور پختہ ہوں، میں آپ سے زیادہ ان چالوں کو سمجھتا ہوں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (apse)
apse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔