تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aqua" کے متعقلہ نتائج
aqua کے لیے اردو الفاظ
aqua کے اردو معانی
aqua के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
aqualung
غوطہ خوروں کے سانس لینے کا اُٹھائو آلہ جسے پیٹھ پر باندھ لیتے ہیں اس میں فشردہ گیس بھرے سلنڈر لگے ہوتے ہیں جن میں سے ہوا خود بخود ایک نقاب کے ذریعے پہنچتی رہتی ہے۔ آبی شُش۔.
aquarium
زندہ آبی پودوں یا جانوروں کے مطالعے یا نمائش کے لیے بنایا ہوا مصنوعی ماحول خصوصاً شیشہ دار حوض یا خانہ۔.
اَقاصِی
جو لوگ کسی اعتبار سے بلند مرتبے کے مالک ہوں یا معاشرے میں اونچا مقام رکھتے ہوں، اعاظم، اکابر (عموماً 'ادانی'ساتھ)
اَقانِیمِ ثَلاثَہ
عقیدۂ تثلیت کے ارکان، تین بنیادی جوہر جو مسیحیوں کے نزدیک اصل کائنات ہیں اور وہ یہ ہیں : اب، ابن، روح القدس
اَقارِب کَالْعَقارِب
رشتہ دار بچھووں کی مثل ہیں، بظاہر عزیز و قریب ہیں بباطن دشمن، عزیز اکثر نقصان ہی پہنچاتے ہیں
عَقَرْقَرْحا
(طب) ایک تیز اور دلدار جڑ کا نام جو دانتوں کے درد اور تقویت باہ وغیرہ کے کام میں آتی اور آگ کا اثر زائل کردیتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (aqua)
aqua
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔