تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"atom" کے متعقلہ نتائج
atom کے لیے اردو الفاظ
atom کے اردو معانی
اسم
- ایٹم
- ذرہ
- جوہر
- چھوٹا ناقابل تقسیم ذرہ
- جزو
- (کیمیا، طبیعات) ایٹم
- کسی عنصر کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو کیمیائی ترکیب پا سکے
- یہ ذیلی جوہری ذرات (پروٹون، نیوٹرون اور الیکٹرون) مشتمل ہوتا ہے اور ان کی تعداد و ترتیب ہی کسی عنصر کا وصف امتیازی ہوتی ہے
- ان ذرات کا گروہ جن سے کسی اصلیہ (radical) کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار وجود پذیر ہوتی ہے
- ایٹم بم کے مرکزے کا کام دینے والا ایٹم چنانچہ ایٹمی طاقت خصوصاً تعمیری اور تخریبی طاقت
- دقیق مقدار
atom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एटम
- ज़र्रा
- जौहर
- छोटा ना-क़ाबिल-ए-तक़्सीम ज़र्रा
- जुज़्व
- (कीमिया, तबी'आत) एटम
- किसी 'उंसुर का वो छोटे से छोटा ज़र्रा जो कीमीयाई तरकीब पा सके
- ये ज़ेली जौहरी ज़र्रात (प्रोटोन, न्यूट्रॉन और इलेक्ट्रॉन) पर मुश्तमिल होता है और उन की ता'दाद-ओ-तरतीब ही किसी 'उंसुर का वस्फ़ इम्तियाज़ी होती है
- उन ज़र्रात का गिरोह जिन से किसी अस्लिया (radical) की छोटी से छोटी मिक़्दार वुजूद पज़ीर होती है
- एटम बम के मरकज़े का काम देने वाला एटम चुनांचे एटमी ताक़त ख़ुसूसन ता'मीरी और तख़रीबी ताक़त
- दक़ीक़-मिक़्दार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَیٹَم بَم
ایسا بم جو یورینیم یا پلوٹونیم کے جوہروں پر مشتمل ہو (ان جوہروں کی شکست و ریخت سے ہیبت ناک دھماکہ، جلا کر خاکستر کر دینے والی حدت، تباہ کن چمک کڑک اور زبردست دباؤ اور لرزہ پیدا ہو جاتا ہے، اس کے دھوئیں کی زد میں آنے والے تمام ذی حیات ہلاک ہو جاتے ہیں، اس کے تابکار ذرات ہر قسم کی نباتات کو زہریلا اور مہلک اور اس کی زہریلی شعایں زندگی کو ناممکن بنا دیتی اور دور دور تک آبادی کے آثار کو تہس نہس کر دیتی ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (atom)
atom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔