تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cane" کے متعقلہ نتائج
cane کے لیے اردو الفاظ
cane کے اردو معانی
اسم
- (الف) بیت، بید جو ایک قسم کی سرکنڈا گھاس bamboo cane ہے (ب) پتلے پام کا ٹھوس ڈنٹھل:
- ہاتھ کی چھڑی، یا کسی پودے کے سہارے کے لیے لگائی ہوئی چھڑی۔.
فعل
- چھڑی سے مارنا، سزا دینا۔.
- بیت سے کرسی وغیرہ بننا۔.
cane के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) बैत, बेद जो एक किस्म की सरकंडा घास bamboo cane है (ब) पुतले पाम का ठोस डंठल
- हाथ की छड़ी, या किसी पौदे के सहारे के लिए लगाई हुई छड़ी।
क्रिया
- छड़ी से मारना, सज़ा देना।
- बैत से कुर्सी वग़ैरा बनना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
canada goose
شمالی امریکا کی ایک جنگلی ہنس یا قاز جس کا جسم بھورا خاکستری ملا جُلا، سینہ اور کلّوے سفید ہوتے ہیں Branta canadensis ۔.
canada balsam
حیاتیات: ایک زرد ریزش جو بلسمی صنوبرسے حاصل کی جاتی ہے اور جراثیمی مطالعہ کے عدسوں پر پھیری جاتی ہے (چونکہ اس کا انعطافی اشاریہ وہی ہے جو شیشے کا).
canary
جنس Serinus خصوصاً S. canaria کی کوئی چھوٹی زرد، چہچہاتی چڑیا جو جزائر کینری میں پائی جاتی ہے۔.
canapé
چھوٹی سی روٹی یا پیسٹری جس پر چاشنی دار شے لگی ہو،عموماً کھانے سے پہلے اشتہا پرور شے کے طور پر، بھوک کھولنے کے لیے پیش کی جاتی ہے۔.
cineraria
جنس خاکی کا کوئی پودا Cineraria cruentus جس میں شوخ پھول کھلتے ہیں، خاکستری رُواں ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cane)
cane
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔