تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"card" کے متعقلہ نتائج

card

پَتّا

carder

دھُنِيا

cardoon

اونٹ کٹارا سے ملتا جلتا پودا جو کنگر یا آٹی چوک (artichoke ) کی نسل سے ہے اور اس کے پتّے ترکاری کے طور پر کھائے جاتے ہیںCynara cardunculus ۔.

cardy

بول چال: cardigan.

cardioid

(رَياضی) خَطِ صُنُوبری

carditis

دِل کی سوزِش

cardie

کا متبادل ۔.

cardan shaft

انجینئیری: ایسا دھرا جس کے ایک یا دونوں طرف ہمہ حرکتی جوڑ لگا ہو۔.

cardiac

دل سے متعلق، قلبی۔.

cardialgia

دِل میں دَرد یا جَلَن کا ہونا

cardinal virtues

فضائلِ اِخلاق

cardigan

برط بنا ہوا اونی صدری نما لمبی آستینوں کا سوئٹر جس کے بٹن سامنے کی طر ف لگتے ہیں [ارل کارڈگن کے نام پر، م: ۱۸۶۸ء].

cardamom

الائچی

cardinal

(بطور لقب Cardinal ) رومن کیتھلک کلیسا کا سربر آوردہ رہنما، اس انتخابی حلقے کا رکن جو پوپ کو منتخب کرتا ہے۔.

cardan joint

انجینئیری: ہمہ حرکتی جوڑ جو آزادی سے کئی سمتوں میں گھوم پھر سکے [اطالوی ریاضی داں G. Cardano کے نام پر، م: ۱۵۷۶ء].

cardinalate

کارڈينَل کا عُہدَہ

cardboard

گَتّا

cardphone

وہ ٹیلیفون جو کارڈ ڈالنے سے چلتا ہے۔.

cardiologist

ماہِرِ قَلبیات

cardiography

قَلبی نِگارِش

cardiology

طب کا وہ شعبہ جو افعال و امراض قلب سے تعلق رکھتا ہے، قلبیات۔.

cardiograph

عضلات قلبی کی حرکات کو ریکارڈکرنے والا آلہ۔.

cardiovascular

قلب اور شریانوں سے تعلق رکھنے والا۔.

کارْڈیا لوجِسْٹ

(طب) ماہر امراضِ قلب.

چار دَہ

چودہ، پندرہ سے ایک کم ، ہندسوں میں : ۱۴ .

cried

کا ماضی و ماضیہ۔.

creed

اِیْمان

crud

(الف) فاضل مواد،کچرا، فالتو تیل وغیرہ (ب) نیوکلیائی ری ایکٹر میں گلا دینے والا رسوب ۔.

cord

ڈور

curd

دَہی

cored

گودا

چَہاردَہ

چودہ

calling card

تَعارفی کارڈ

yellow card

فٹ بال: زرد کارڈ جو ریفری کسی کھلاڑی کو تنبیہہ کے طور پر دکھائے۔.

red card

فٹ بال: کھلاڑی کو میدان سے باہر کرنے کے لیے ریفری کی طرف سے دکھایاجانے والا لال کارڈ۔.

wild card

ر ک :WILD صف معنی ۱۱۔.

sound card

صوتی کارڈ، جسے کمپیوٹر میں داخل کر کے اس کے صوتی آلا ت کو کئی واسطوں یا میڈیا کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔.

visiting card

ملاقاتی پرچی

postal card

ڈاک کے ذَرِيعے بھيجا جانے والا کارڈ

مَوضُوعی کارڈ

(کتب خانہ) کیٹلاگ کا وہ کارڈ جس میں کارڈ کے اوپر عمودی پہلی لکیر میں کتاب کا موضوع درج ہو اور پھر مصنف کارڈ کے اندراجات نقل کردیے جائیں ۔

دَعْوَتی کارْڈ

رک : دعوت نامہ.

تَعارُفی کارْڈ

(اصطلاحاً) وہ چھوٹا سا نرم دفتی کا کارڈ جس پر کسی کا نام پتہ پیشہ اور دیگر کوائف درج ہوں اور جو کوئی شخص کسی دفتر وغیرہ میں جانے پر اپنی شناخت کے لیے پیش کرے نیز وہ خط جو بصورت تعارفی کارڈ پہچان کے لیے دیا جائے.

حَوالَہ کارْڈ

(کُتب خانہ) وہ کارڈ جس پر ایک عنوان سے دوسرے عنوان کی طرف رجوع کرایا جاتا ہے

اِشاری کارڈ

Index card

واحِدَہ کارڈ

(کتب خانہ) ایسا کارڈ جو کیٹلاگ میں کسی تصنیف کے لیے اندراج خاص کی حیثیت رکھتا ہو اور جسے کیٹلاگ میں اسی تصنیف کے تمام اندراجات کے لیے بنیادی حیثیت دی جائے

شَناخْتی کارْڈ

وہ کارڈ جس سے کسی شخص کی شناخت یا تصدیق ہو سکے اس کارڈ میں اس شخص کا نام اور فوٹو کے علاوہ کچھ اور ضروری باتیں بھی درج ہوتی ہیں، کارڈ جاری کرنے والے افسر یا بااختیار شخص یا ادارے کی جانب سے تصدیق اور اجرا کی تاریخ ہوتی ہے

مُلاقاتی کارْڈ

وہ چھوٹا سا کارڈ جس پر ملاقات کے لیے آنے والے کا نام ، منصب اور پتا وغیرہ درج ہو ، وزٹنگ کارڈ (Visiting Card) ۔

مُقَدَّم کارْڈ

(کتب خانہ) اندراج کارڈ

وَصِیَّتی کارڈ

وصیت کا کارڈ ، کارڈ پر تحریری وصیت

مُسْتَعِیر کارْڈ

(کتب خانہ) وہ کارڈ جس میں مستعار دی ہوئی کتاب اور کتاب حاصل کرنے والے شخص کی تفصیل درج کرتے ہیں

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

smart card

پلاسٹک کا کارڈ جس میں خرد عامل یا متر اکب لگا ہوتا ہے ، خصوصاً بینک کا (کریڈٹ) اعتبار کارڈ جس سے رقم نکلوائی جا سکتی ہے ۔.

swipe card

بینک وغیرہ کا اچاپتی کارڈ جس پر مقنا طیسی عمل سے درج کی ہوئی عبارت برقیاتی مشین پڑھ لیتی ہے ۔.

store card

کسی اسٹور کی طرف سے گاہکوں کو جاری کیا جانے والا شناختی کارڈ جس پر سودا قرض (اچاپت پر) خرید سکتے ہیں ۔.

test card

ٹیلیوژن پر با قاعدہ نشریات سے پہلے دکھایا جانے والا ساکت آزمائشی کا رڈ یا نشان۔.

مُصَنِّف کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جو ترتیب مصنف کے لحاظ سے بنایا جاتا ہے ، خاص کارڈ ۔

خاص کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جو ترتیب مصنف کے لحاظ سے بنایا جاتا ہے .

نَمبَری کارڈ

وہ دبیز کاغذ کا ٹکڑا جس پر باری کا نمبر درج ہو

مَزِید دیکِھیے کارْڈ

(کتب خانہ) وہ کارڈ جو اُن موضوعاتی عنوانات کے لیے بنائے جاتے ہیں جن موضوعات پر کتابیں کتب خانے میں موجود ہوں ۔

مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے

card کے لیے اردو الفاظ

card

kɑːd

card کے اردو معانی

  • پَتّا
  • وَرَق

card के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पत्ता
  • वरक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (card)

نام

ای-میل

تبصرہ

card

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone