تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chancellor" کے متعقلہ نتائج
chancellor کے لیے اردو الفاظ
chancellor کے اردو معانی
اسم
- صدر مملکت
- امیر جامعه، چانسلر
- وزیر، دیوان، سربراہ، مشیر
- ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں دادرسی کی عدالت یا چانسری کا منصف یا صدر منصف
- بعض تعلیمی جامعات (یونیورسٹیوں) میں عامل سربراہ یا شیخ الجامعہ کا عہدہ یا جامعہ کا کوئی بڑا افسر جس کی مخصوص انتظامی ذمہ داریاں ہوں
- بعض ریاستوں میں اعلیٰ تعلیم کے نظام کا سربراہ
- رومن کلیسا کا پادری جسے علاقہ کے بشپ نے قانونی معاملات میں مدد اور پادریوں کی عدالت منعقد کرنے کے لیے مقرر کیا ہو
- انگریزی کلیسا کے علاقے کا ایک عام رکن جو کلیسا کا قانونی افسر اور مشیر مقرر کیا گیا ہو
- بعض یورپی ملکوں میں ریاست کا وزیر اعظم
- سفارت کا چیف سیکریٹری
- (برطانوی) تاج شاہی کا سب سے بڑا عدالتی افسر جو لارڈ ہائی چانسلر کہلاتا ہے
- کسی جامعہ کا اعزازی، غیر اقامتی برائے نام سربراہ
chancellor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सदर-ए-ममलकत
- अमीर जामाए, चांसलर
- वज़ीर, दीवान, सरबराह, मुशीर
- रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका में दादरसी की अदालत या चानसरी का मुंसिफ़ या सदर मुंसिफ़
- बाअज़ तालीमी जमिआत (यूनीवर्सिटीयों) में आमिल सरबराह या शेख़ इलजा मआ का ओहदा या जामिआ का कोई बड़ा अफ़्सर जिस की मख़सूस इंतिज़ामी ज़िम्मेदारीयां हूँ
- बाअज़ रियास्तों में आला तालीम के निज़ाम का सरबराह
- रोमन किलीसा का पादरी जिसे इलाक़ा के बिशप ने क़ानूनी मुआमलात में मदद और पादरीयों की अदालत मुनाक़िद करने के लिए मुक़र्रर क्या हो
- अंग्रेज़ी किलीसा के इलाक़े का एक आम रुकन जो किलीसा का क़ानूनी अफ़्सर और मुशीर मुक़र्रर किया गया हो
- बाअज़ योरपी मुल्कों में रियासत का वज़ीर-ए-आज़म
- सिफ़ारत का चीफ़ सेक्रेटरी
- (बर्तानवी) ताज शाही का सब से बड़ा अदालती अफ़्सर जो लार्ड हाई चांसलर कहलाता है
- किसी जामिआ का एज़ाज़ी, ग़ैर इक़ामती बराए नाम सरबराह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chancellor)
chancellor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔