تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chatter" کے متعقلہ نتائج

chatter

چَہَکْنا

chatter box

باتُونی

chatter mark

chitter

چُوں چُوں کرنا

chattering

چڑ چڑ

chatterer

جَھکّی

چِتَّری

نقّاش، مصور

chitterling

(عموماً جمع میں ) خنز یر وغیرہ کی چھوٹی آنت جو پکا کر کھائی جاتی ہے.

چوٹی تَراشْنا

subdue, overcome, overpower, make helpless

چوٹی اُتارْنا

منّت پوری ہونے پر بال کٹوانا.

چَھت اُتارْنا

چھت ڈھانا، چھت گرانا

چَٹّی دَھرنا

(کسی پر) ڈنڈ ڈالنا، تاوان لگانا

چِتّی دار

دھبے دار، داغ دار

chatter کے لیے اردو الفاظ

chatter

ˈtʃæt.ər

chatter کے اردو معانی

فعل لازم

  • (چڑیوں کا) چہچہانا
  • (انسان کا) بک بک کرنا، بکواس کرنا
  • ہرزہ گوئی کرنا
  • یاوہ گوئی کرنا
  • (دانتوں کا) بجنا، کٹکٹانا، کڑکڑانا
  • (مشین کے ڈھیلے پرزوں کا) بجنا، کھڑکھڑانا، کھٹ کھٹ کرنا
  • تیزی کے ساتھ بات چیت سے ملتی جلتی میگ پائی (یورپی مینا) یا بندر کی طرح بے معنیٰ آوازیں نکالنا
  • تیزی سے بے مقصد باتیں کرنا
  • چخ چخ کرنا
  • دو چیزوں کو جلدی جلدی ٹکرا کر کٹ کٹ کا شور پیدا کرنا جیسے سردی سے دانتوں کا بجنا
  • کسی اوزار سے کاٹتے ہوئے کھٹ پٹ کی متواتر آوازیں پیدا ہونا
  • کڑکڑانا، ڈگڈگانا

فعل متعدی

  • تیزی یا لاپروائی سے کچھ نہ کچھ کہے جانا
  • کھٹ پٹ یا کٹ کٹ کی آواز میں پیدا کرنا

اسم

  • چہچہاہٹ
  • بکواس
  • بڑبڑ
  • کلکلاہٹ
  • کچکچاہٹ
  • گپ شپ
  • ہرزہ گوئی
  • یاوہ گوئی
  • چہچہانے یا چہکنے یا ٹرٹرانے کا عمل
  • بے مقصد بات چیت

chatter के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (चिड़ियों का) चहचहाना
  • (इंसान का) बकबक करना, बकवास करना
  • हर्ज़ागोई करना
  • यावागोई करना
  • (दाँतों का) बजना, किटकिटाना, कड़कड़ाना
  • (मशीन के ढीले पुर्ज़ों का) बजना, खिड़खिड़ाना, खट खट करना
  • तेज़ी के साथ बातचीत से मिलती जलती मींग पाई (योरपी मीना) या बंदर की तरह बे माना आवाज़ें निकालना
  • तेज़ी से बे मक़सद बातें करना
  • चख़ चख़ करना
  • दो चीज़ों को जल्दी जल्दी टकरा क्रिकेट किट का शोर पैदा करना जैसे सर्दी से दाँतों का बजना
  • किसी औज़ार से काटते हुए खटपट की मुतवातिर आवाज़ें पैदा होना
  • कड़कड़ाना, डगडगाना

सकर्मक क्रिया

  • तेज़ी या लापरवाई से कुछ ना कुछ कहे जाना
  • खटपट या किट कट की आवाज़ में पैदा करना

संज्ञा

  • चहचहाहट
  • बकवास
  • बड़बड़
  • कुलकुलाहट
  • कचकचाहट
  • गपशप
  • हर्ज़ागोई
  • यावागोई
  • चहचहाने या चहकने या टरटराने का अमल
  • बे मक़सद बातचीत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

chatter

چَہَکْنا

chatter box

باتُونی

chatter mark

chitter

چُوں چُوں کرنا

chattering

چڑ چڑ

chatterer

جَھکّی

چِتَّری

نقّاش، مصور

chitterling

(عموماً جمع میں ) خنز یر وغیرہ کی چھوٹی آنت جو پکا کر کھائی جاتی ہے.

چوٹی تَراشْنا

subdue, overcome, overpower, make helpless

چوٹی اُتارْنا

منّت پوری ہونے پر بال کٹوانا.

چَھت اُتارْنا

چھت ڈھانا، چھت گرانا

چَٹّی دَھرنا

(کسی پر) ڈنڈ ڈالنا، تاوان لگانا

چِتّی دار

دھبے دار، داغ دار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chatter)

نام

ای-میل

تبصرہ

chatter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone