تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cheer" کے متعقلہ نتائج
cheer کے لیے اردو الفاظ
cheer کے اردو معانی
اسم، فعل
- خوشی
- حسی و روحانی مسرت : کوئی چیز، بات یا واقعہ جو خوش کن یا حوصلہ افزا ہو
- دعوت طعام کے لیے کھانا اور دیگر لوازمات
- داد یا نعرهٔ آفریں جو حاضرین کی حمایت کا مظہر ہو : مخصوص الفاظ پر مشتمل ہمت افزائی یا تحسین و مرحبا کے نعرے، جیسے کھیلوں کے مقابلے دیکھتے وقت ناظرین کے گیت یا منظوم ہلاشیری کے فقرے
فعل متعدی
- خوش کرنا
- حوصلہ افزائی کرنا
- ہمت بڑھانا
- تسلی دینا
- تشفی دینا
- دلاسا دینا
- ڈھارس دینا
- تسکین دینا
- خاطر جمع کرنا
- دلجمعی کرنا
- دلداری کرنا
- جی خوش کرنا
- دل بڑھانا
- ہمت بندھانا
- امید بندھانا
- تحسین و مرحبا کے نعروں سے اعتماد یا حمایت کا اظہار کرنا، ان معنوں میں اکثر cheer کے بعد on کا حرف جار یا لاحقہ آتا ہے
فعل لازم
- خوش ہونا
- مگن ہونا
- بشاش ہونا
- خاطر جمع ہونا، ان معنوں میں اکثر cheer کے بعد up کا حرف جار یا لاحقہ آتا ہے
- شاباش کہنا یا تحسین و مرحبا کا نعرہ لگانا
cheer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- ख़ुशी
- हिस्सी-ओ-रुहानी मुसर्रत : कोई चीज़, बात या वाक़िया जो ख़ुशकुन या हौसलाअफ़्ज़ा हो
- दावत ताम के लिए खाना और दीगर लवाज़मात
- दाद या नारे-ए-आफ़रीं जो हाज़िरीन की हिमायत का मज़हर हो : मख़सूस अलफ़ाज़ पर मुश्तमिल हिम्मतअफ़्ज़ाई या तहसीन-ओ-मर्हबा के नारे, जैसे खेलों के मुक़ाबले देखते वक़्त नाज़रीन के गीत या मंजूम हिला शेरी के फ़िक़रे
सकर्मक क्रिया
- ख़ुश करना
- हौसलाअफ़्ज़ाई करना
- हिम्मत बढ़ाना
- तसल्ली देना
- तश्फ़ी देना
- दिलासा देना
- ढारस देना
- तसकीन देना
- ख़ातिरजमा करना
- दिलजमई करना
- दिलदारी करना
- जी ख़ुश करना
- दिल बढ़ाना
- हिम्मत बंधाना
- उम्मीद बंधाना
- तहसीन-ओ-मर्हबा के नारों से एतिमाद या हिमायत का इज़हार करना, अनुमानों में अक्सर cheer के बाद on का हर्फ़ जार या लाहिक़ा आता है
अकर्मक क्रिया
- ख़ुश होना
- मगन होना
- बश्शाश होना
- ख़ातिरजमा होना, अनुमानों में अक्सर cheer के बाद up का हर्फ़ जार या लाहिक़ा आता है
- शाबाश कहना या तहसीन-ओ-मर्हबा का नारा लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِیر
ایک درخت جو پہاڑوں میں ہوتا ہے جس کا پھل چلغوزہ ہے ، صنوبر ، لاط : Pinus Excelsa , Pinus Gerardina , Pinus Longifilia
christie
اسکی بازی: (برف پر پھسلنا ) یکبارگی زقند جس میں دونوں اسکیاں متوازی رہیں، یہ رخ بدلنے یا رکنے کے لیے بھری جاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cheer)
cheer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔