تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chestnut" کے متعقلہ نتائج
chestnut کے لیے اردو الفاظ
chestnut کے اردو معانی
اسم
- شاہ بلوط کا پھل
- جوز
- اخروٹ
- ایک درخت کا کھایا جانے والا جوز (اخروٹ کی قسم کا پھل)، یہ درخت بیچ یعنی سفیدے کے خاندان کی جنس بلوط (Castanea) سے تعلق رکھتا ہے
- شاہ بلوط کا درخت یا اس کی لکڑی
- دوسرے اشجار جو اس سے مشابہ ہیں، جیسے موترا (horse chestnut)
- سرخی مائل خاکی رنگ
- سرخی مائل خاکی رنگ کا گھوڑا جس کی ایال اور دم بھی اسی رنگ کی ہوں، سرنگ یا کمیت گھوڑا
- گھوڑے کی ٹانگ کی اندرونی طرف کا گٹا
- (بول چال) گھسا پٹا لطیفہ یا فرسودہ مذاق
- کوئی چیز جو بار بار دہرانے سے پامال ہو جائے یا بری لگنے لگے
صفت
- سرخی مائل خاکی
- شاہ بلوطی یا شاہ بلوط کے متعلق
chestnut के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शाह बलूत का फल
- जोज़
- अखरोट
- एक दरख़्त का खाया जाने वाला जोज़ (अखरोट की क़सम का फल), ये दरख़्त बीच यानी सफेदे के ख़ानदान की जिन्स बलूत (Castanea) से ताल्लुक़ रखता है
- शाह बलूत का दरख़्त या उस की लक्कड़ी
- दूसरे अश्जार जो इस से मुशाबेह हैं, जैसे मोतरा (horse chestnut
- सुर्ख़ी माइल ख़ाकी रंग
- सुर्ख़ी माइल ख़ाकी रंग का घोड़ा जिस की अयाल और दम भी इसी रंग की हूँ, सुरंग या कमीयत घोड़ा
- घोड़े की टांग की अंदरूनी तरफ़ का गट्टा
- (बोल चाल) घुसा पट्टा लतीफ़ा या फ़र्सूदा मज़ाक़
- कोई चीज़ जो बार बार दुहराने से पामाल हो जाये या बरी लगने लगे
विशेषण
- सुर्ख़ी माइल ख़ाकी
- शाह बलवती या शाह बलूत के मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chestnut)
chestnut
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔