تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chlorobenzene" کے متعقلہ نتائج
chlorobenzene کے لیے اردو الفاظ
chlorobenzene کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) کلوروبینزین
- ایک شفاف، بے رنگ، اڑ جانے والا اور آتش گیر رقیق مادہ جو بینزین (خوشبودار لوبان) پر کلورین کے کیمیاوی عمل سے اخذ کیا جاتا ہے، یہ فینول اور ڈی۔ڈی۔ٹی بنانے میں استعمال ہوتا ہے نیز نامیاتی امتزاج کے لیے محلل یا درمیانی واسطے کا کام دیتا ہے
chlorobenzene के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) क्लोरो बेंज़ीन
- एक शफ़्फ़ाफ़, बेरंग, उड़ जाने वाला और आतशगीर रक़ीक़ माद्दा जो बेंज़ीन (ख़ुशबूदार लोबान) पर क्लोरीन के कीमियावी अमल से अख़ज़ किया जाता है, ये फैनोल और डी।डी।टी बनाने में इस्तिमाल होता है नीज़ नामियाती इमतिज़ाज के लिए मुहल्लिल या दरमयानी वास्ते का काम देता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chlorobenzene)
chlorobenzene
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔