تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"circuit" کے متعقلہ نتائج

circuit

اِقْلِیم

circuit rider

circuit judge

circuit breaker

سَرْکِٹ مِلانا

جب کوئی سرکاری ملُازم کسی دوسرے مقام کے سرکاری مُلازم سے تبادلہ کرنا چاہتا ہے تو اوّل کو دوسرے کی رضا مندی حاصل کرنا پڑتی ہے اس کو سرکٹ مِلانا کہتے ہیں.

سَرْکِٹ بِن٘چ

(قانون و عدالت) ججوں پر مشتمل عارضی عدالت

circuity

چکر دار ہونے کی صفت

circuitousness

گردش

circuitry

برقی دوروں کا جال.

circuitous

غیر مستقیم

circuitously

correct

دُرُسْت

closed circuit

محدود سرکٹ

integrated circuit

ring circuit

برقی دور جس میں ایک ،ہی فیوز لگا ہو اورتوانائی کے متعدد نکاس ہوں۔.

closed circuit television

corrective

اصلاح کن

correctitude

درست برتاؤ یا رویہ خصوصاً شعوری طور پر ادب آداب کی پابندی۔.

coeducationally

caricature

خَاکَہ

cruciate

حیوانیات: صلیبی شکل کا ،چلیپائی ،ایک کھڑی ایک پڑی لکیر پر مشتمل ۔.

croceate

زعفرانی، کیسری۔.

carucate

برائے تشخیص

coarctate

مِلا کر دبایا ہوا

coarctation

دباوٴ

caricaturist

گڈا بنانے والا

coeducation

مردانہ و زنانہ دونوں جنسوں کے طلبہ کی یکجا تعلیم۔.

caducity

گِرنے کا رُجحان

coeduction

corrector

اصلاح کرنے والا شخص، مصلح، مودّب۔.

correction

دُرُسْتی

correcting

پَرْداخْت

correctional

correctness

صحت

correctible

correctable

اِصلاح پذیر

co-educational

مخلوط تعلیم سے متع��ق

circuit کے لیے اردو الفاظ

circuit

ˈsɜː.kɪt

circuit کے اردو معانی

اسم

  • سرکٹ
  • گھیرا
  • چکر
  • حلقه
  • دور
  • گھومنے یا چکر کاٹنے کا عمل
  • گردش
  • دائرہ دار یا چکر دار سفر
  • چکر دار راسته
  • دوره
  • گشت
  • معینہ وقفوں سے فرائض کی ادائیگی کے لیے (مثلاً ججوں کا سفر عدالتی کارروائی کے مقصد سے یا پادریوں کا سفر برائے تبلیغ) جا بجا سفر
  • وہ اشخاص جو ایسا سفر کرتے ہوں
  • ایسے سفر کا راستہ اور دیکھے گئے مقامات و اضلاع
  • کسی رقبہ یا چیز کے گرد کھینچی ہوئی لکیر
  • کسی رقبہ یا چیز کے محیط کا فاصلہ
  • احاطہ کے اندر کا رقبہ
  • (برق) برقی رو کا پورا راستہ بشمول وہ ساز و سامان جو بجلی پیدا کرتا ہے
  • بعض اوقات اس برقی راستے کا کوئی خاص حصہ
  • (کمپیوٹر) دو طرفہ نظام ترسیل جو اضافی ’’رفت‘‘‘ اور ’’مراجعت‘‘ کی راہ داریوں پر مشتمل ہو
  • تھیٹر یا تماشا گاہوں کا سلسلہ جس میں ایک ڈراما ہر تھیٹر میں باری باری دکھایا جائے
  • ایتلاف یا اتحاد (لیگ)
  • چکر کے اندر کا رقبہ
  • انقلاب
  • دورہ گاہ
  • علاقۂ دورہ
  • کسی حلقے کے بیرسٹر
  • عیسائیوں کے ایک فرقے کا مذہبی ضلع
  • برقی روکا راستہ

فعل متعدی

  • کسی مرکز کے چاروں طرف گھمانا
  • چکر لگوانا

فعل لازم

  • دائرے میں حرکت کرنا
  • چاروں طرف گھومنا
  • چکر کاٹنا

circuit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सर्किट
  • घेरा
  • चक्कर
  • हल्के
  • दूर
  • घूमने या चक्कर काटने का अमल
  • गर्दिश
  • दायरादार या चक्करदार सफ़र
  • चक्करदार रास्ते
  • दौरे
  • गशत
  • मुअय्यना वक़्फ़ों से फ़राइज़ की अदायगी के लिए (मसलन जजों का सफ़र अदालती कार्रवाई के मक़सद से या पादरीयों का सफ़र बराए तब्लीग़) जा बजा सफ़र
  • वो अश्ख़ास जो ऐसा सफ़र करते हूँ
  • ऐसे सफ़र का रास्ता और देखे गए मुक़ामात-ओ-अज़ला
  • किसी रकबा या चीज़ के गर्द खींची हुई लकीर
  • किसी रकबा या चीज़ के मुहीत का फ़ासिला
  • अहाता के अंदर का रकबा
  • (बर्क़) बर्क़ी रो का पूरा रास्ता बिशमोल वो साज़-ओ-सामान जो बिजली पैदा करता है
  • बाअज़ औक़ात इस बर्क़ी रास्ते का कोई ख़ास हिस्सा
  • (कम्पयूटर) दो तरफ़ा निज़ाम तरसील जो इज़ाफ़ी ''रफ़त''' और ''मुराजअत'' की राह दारीयों पर मुश्तमिल हो
  • थियटर या तमाशा गाहों का सिलसिला जिस में एक ड्रामा हर थियटर में बारी बारी दिखाया जाये
  • ईतिलाफ़ या इत्तिहाद (लीग
  • चक्कर के अंदर का रकबा
  • इन्क़िलाब
  • दौरा गाह
  • इलाक़ा-ए-दौरा
  • किसी हलक़े के बैरिस्टर
  • ईसाईयों के एक फ़िरक़े का मज़हबी ज़िला
  • बर्क़ी रोका रास्ता

सकर्मक क्रिया

  • किसी मर्कज़ के चारों तरफ़ घुमाना
  • चक्कर लगवाना

अकर्मक क्रिया

  • दायरे में हरकत करना
  • चारों तरफ़ घूमना
  • चक्कर काटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

circuit

اِقْلِیم

circuit rider

circuit judge

circuit breaker

سَرْکِٹ مِلانا

جب کوئی سرکاری ملُازم کسی دوسرے مقام کے سرکاری مُلازم سے تبادلہ کرنا چاہتا ہے تو اوّل کو دوسرے کی رضا مندی حاصل کرنا پڑتی ہے اس کو سرکٹ مِلانا کہتے ہیں.

سَرْکِٹ بِن٘چ

(قانون و عدالت) ججوں پر مشتمل عارضی عدالت

circuity

چکر دار ہونے کی صفت

circuitousness

گردش

circuitry

برقی دوروں کا جال.

circuitous

غیر مستقیم

circuitously

correct

دُرُسْت

closed circuit

محدود سرکٹ

integrated circuit

ring circuit

برقی دور جس میں ایک ،ہی فیوز لگا ہو اورتوانائی کے متعدد نکاس ہوں۔.

closed circuit television

corrective

اصلاح کن

correctitude

درست برتاؤ یا رویہ خصوصاً شعوری طور پر ادب آداب کی پابندی۔.

coeducationally

caricature

خَاکَہ

cruciate

حیوانیات: صلیبی شکل کا ،چلیپائی ،ایک کھڑی ایک پڑی لکیر پر مشتمل ۔.

croceate

زعفرانی، کیسری۔.

carucate

برائے تشخیص

coarctate

مِلا کر دبایا ہوا

coarctation

دباوٴ

caricaturist

گڈا بنانے والا

coeducation

مردانہ و زنانہ دونوں جنسوں کے طلبہ کی یکجا تعلیم۔.

caducity

گِرنے کا رُجحان

coeduction

corrector

اصلاح کرنے والا شخص، مصلح، مودّب۔.

correction

دُرُسْتی

correcting

پَرْداخْت

correctional

correctness

صحت

correctible

correctable

اِصلاح پذیر

co-educational

مخلوط تعلیم سے متع��ق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (circuit)

نام

ای-میل

تبصرہ

circuit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone