تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"confer" کے متعقلہ نتائج
confer کے لیے اردو الفاظ
confer کے اردو معانی
فعل متعدی
- (خطاب، اعزاز یا ڈگری کا) عطا کرنا یا مرحمت کرنا
- confer کا لفظ bestow سے ان معنوں میں مختلف ہے کہ confer یا عطا کرنے والا ہمیشہ اونچے یا اعلیٰ رتبہ کا شخص ہوتا ہے
- بخشنا
- مرحمت کرنا
- صلاح لیتا
- مشورہ کرنا
- گفتگو کرنا
- رائے لینا
فعل لازم
- کسی خاص موضوع پر مشورہ ہونا
- آرا کا تقابل ہونا
- پہلے یہ لفظ عام بحث و مباحثہ یا بات چیت کے معنوں میں استعمال ہوتا تھا لیکن اب اہم اور سنجیدہ مسائل پر گفت و شنید کے معنوں میں مستعمل ہے
- عطا ہونا
- گفتگو ہونا
- بخشا جانا
- مرحمت ہونا
confer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- (ख़िताब, एज़ाज़ या डिग्री का) अता करना या मर्हमत करना
- confer का लफ़्ज़ bestow से अनुमानों में मुख़्तलिफ़ है कि confer या अता करने वाला हमेशा ऊंचे या आला रुतबा का शख़्स होता है
- बख्शना
- मर्हमत करना
- सलाह लेता
- मश्वरा करना
- गुफ़्तगु करना
- राय लेना
अकर्मक क्रिया
- किसी ख़ास मौज़ू पर मश्वरा होना
- आरा का तक़ाबुल होना
- पहले ये लफ़्ज़ आम बेहस-ओ-मुबाहिसा या बातचीत के माअनों में इस्तिमाल होता था लेकिन अब अहम और संजीदा मसाइल पर गुफ़्त-ओ-शनीद के माअनों में मुस्तामल है
- अता होना
- गुफ़्तगु होना
- बख्शा जाना
- मर्हमत होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (confer)
confer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔