تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"content" کے متعقلہ نتائج

content

مَضْمُون

contentedness

قناعت

contented

فارِغ

contentiousness

جھگڑالو پن

contention

حُجَّت

contentious

حجّتی، جھگڑالو۔.

contentment

قَناعَت

self-content

قنا عت، د لجمعی، اپنی ذات کی با بت پُراعتما دی، اپنی ذات میں مگن ہونا، آسود ہ خا طری۔.

latent content

non-content

ایوان امرا میں منفی ووٹ ڈالنے والا۔.

continuativeness

continuative

جاری رہنے، آگے چلنے والا، توسیع پذیر۔.

continuation

تسلسل؛ استمرار؛ جاری رہنے کا عمل یا صورت۔.

continuity

(الف) مسلسل، جاری رہنے کی صورت، تسلسل، استمرار (ب) غیرمنقطع سلسلہ (ج) منطقی نتیجہ۔.

continuator

سِلسلہ گیر

content کے لیے اردو الفاظ

content

kənˈtent

content کے اردو معانی

صفت

  • قناعت پسند
  • مطمئن
  • آسوده خاطر
  • رضامند یا راضی برضا
  • قانع
  • خوش دل

فعل متعدی

  • مطمئن کرنا
  • شکایت یا مخالفت ختم کر کے خاموش کرنا
  • خوش کرنا
  • کسی بھی صورت حال میں آسان بنانا یا سہولت دینا
  • راحت پہنچانا
  • راضی کرنا

اسم

  • (عموماً جمع کے صیغے میں) مظروف / محتوی میں رکھی ہوئی کوئی شے یا کتاب میں لکھا ہوا مواد
  • دستاویز کی تحریر کا خلاصہ یا حاصل
  • محولہ نظریہ کے تصورات یا خصوصیات کا اجمال
  • معرفت یا وقوف کا حاصل
  • سمائی
  • گنجائش
  • حجم
  • رقبه
  • وسعت
  • جسامت
  • ضخامت
  • مشمولہ
  • مافیہ
  • مواد
  • جزو

اسم

  • قناعت
  • اطمینان یا آسودگی کی حالت یا احساس
  • اطمینان یا قناعت
  • (برطانوی) برطانوی دارالامرا میں رکن یا رکن کی مثبت رائے
  • سیری
  • خاطر جمع
  • خوشنودی
  • رضامندی

content के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • क़नाअत पसंद
  • मुतमइन
  • आसूदे ख़ातिर
  • रज़ामंद या राज़ी बरज़ा
  • क़ाने
  • ख़ुशदिल

सकर्मक क्रिया

  • मुतमइन करना
  • शिकायत या मुख़ालिफ़त ख़त्म कर के ख़ामोश करना
  • ख़ुश करना
  • किसी भी सूरत-ए-हाल में आसान बनाना या सहूलत देना
  • राहत पहुंचाना
  • राज़ी करना

संज्ञा

  • (उमूमन जमा के सीगे में) मज़रूफ़ / मुह्तवी में रखी हुई कोई शैय या किताब में लिखा हुआ मवाद
  • दस्तावेज़ की तहरीर का ख़ुलासा या हासिल
  • मुहव्वला नज़रिया के तसव्वुरात या ख़ुसूसीयात का इजमाल
  • मार्फ़त या वक़ूफ़ का हासिल
  • समाई
  • गुंजाइश
  • हुजम
  • रकबे
  • वुसअत
  • जसामत
  • ज़ख़ामत
  • मशमूला
  • माफिया
  • मवाद
  • जुज़ु

संज्ञा

  • क़नाअत
  • इतमीनान या आसूदगी की हालत या एहसास
  • इतमीनान या क़नाअत
  • (बर्तानवी) बर्तानवी दारालामरा में रुकन या रुकन की मुसबत राय
  • सेरी
  • ख़ातिरजमा
  • ख़ुशनुदी
  • रजामंदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

content

مَضْمُون

contentedness

قناعت

contented

فارِغ

contentiousness

جھگڑالو پن

contention

حُجَّت

contentious

حجّتی، جھگڑالو۔.

contentment

قَناعَت

self-content

قنا عت، د لجمعی، اپنی ذات کی با بت پُراعتما دی، اپنی ذات میں مگن ہونا، آسود ہ خا طری۔.

latent content

non-content

ایوان امرا میں منفی ووٹ ڈالنے والا۔.

continuativeness

continuative

جاری رہنے، آگے چلنے والا، توسیع پذیر۔.

continuation

تسلسل؛ استمرار؛ جاری رہنے کا عمل یا صورت۔.

continuity

(الف) مسلسل، جاری رہنے کی صورت، تسلسل، استمرار (ب) غیرمنقطع سلسلہ (ج) منطقی نتیجہ۔.

continuator

سِلسلہ گیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (content)

نام

ای-میل

تبصرہ

content

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone